جائے مطالعہ سے محبت و عقیدت کی عکاس اک روشن تحریر
سولہ آنے سچی بات
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیک کمائی والے ایسے ہی ہوتے ہیں بلاشبہ
جناب حضرت مقبول صاحب سے ملاقات کی خواہش جاگ اٹھی ہے ۔
اللہ سوہنا محترم مقبول صاحب کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
خال خال دکھتے ہیں اب ایسے لوگ ۔۔۔
خاکے کا انتظار رہے گا...
بہت شکریہ میرے محترم بھائی
بخشو میاں ادب دوست ہم بدھو ہی بھلے
عقل سے ہمارا کیا لینا دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ہم عقل اور عقل مندوں سے دور ہی بھلے ۔
اللہ سوہنا آپ کی ہر خواہش کی اپنی رحمت سے تکمیل فرمائے آمین
بہت دعائیں
آسان کلیہ تو یہی ہے کہ سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، میں جو شئے وافر موجود ہے ۔
یا زیادہ کشش انگیز ہے آپ کے لیئے اسے چن لیں
اگر سب ہی موجود اور وافر ہیں تو سب کو چن لیں
"خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں "
بہت دعائیں