نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    ارے ! ٹیگنا رہ گیا ، ابھی کردیتی ہوں
  2. زوجہ اظہر

    ترنم۔

    محترم صبیح رحمانی صاحب کے کلام ،لہجے اور ترنم کی مداح ہوں ۔عجب قلبی کیفیت ہوتی ہے ہے تیری عنایات کا ڈیرہ مرے گھر میں سب تیرا ہے کچھ بھی نہیں میرا مرے گھر میں
  3. زوجہ اظہر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلی دفعہ مجھےمحمد تابش صدیقی کا لوگو نظر آیا اور اب شاید ان کے توسط سے محفلین فیسبک پر نظر آجاتے ہیں لیکن خواتین وہاں بھی کم ہیں
  4. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    انتظار تھا کہ سیما علی کب یہاں رونق افروز ہوتی ہیں کبھی ایسا لگتا ہے کہ آپ اشعار کا انسائیکلوپیڈیا ہوں سلامت رہیں
  5. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    سنے جاتے نہ تھے تم سے مرےدن رات کے شکوے کفن سرکاو میری بے زبانی دیکھتے جاو فانی
  6. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے گلی ہم نے کہی تھی تم تو دنیاچھوڑے جاتے ہو
  7. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    میری لاش کے سرہانے وہ کھڑے یہ کہہ رہے ہیں اسے نیند یوں نہ آتی اگر انتظار ہوتا پرنم الہ آبادی
  8. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
  9. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    ہاں شاعری سے اندازہ ہوگیا تھا بس جلد خوشخبری سنائیے
  10. زوجہ اظہر

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    سید عاطف علی اور سیما علی محترمہ (بیٹی) خوشی سے پھولے نہ سمائیں آپ دونوں کے سراہنے پر
  11. زوجہ اظہر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    پھر تو یقینا جمہور کی جیت ہوگی
  12. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    آپکی جیم الف نون کو ، جیم الف نون کر خوشی ہوئی ڈھیروں دعائیں
  13. زوجہ اظہر

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں خمار
  14. زوجہ اظہر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    متفق میری یہی تجویز تھی
  15. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    مطلع اور مقطع کاباہم ربط خوب ہے
  16. زوجہ اظہر

    بناکا گیت مالا - امین سیانی - ماضی کے ریڈیو کا مقبول ترین پروگرام

    اسی(80) کی دہائی میں اسکول آتےجاتے پبلک ویگن والے بناکا گیت مالا کیسٹ لگایا کرتے اور ہم تیس چالیس منٹ نہ صرف اس تفریح سے محظوظ ہوتے بلکہ گھر میں ان صاحب کے لہجے کی نقل بھی اتارتے خوب یاد دلایا ۔۔۔ سلامت رہیں سیما علی
  17. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    وہ مرے سامنے تصویر بنے بیٹھے ہیں میرے ہر خواب کی تعبیر بنے بیٹھے ہیں
Top