نتائج تلاش

  1. فاطمہ شیخ

    بیوگی

    بہت بہت شکریہ مجھے یہ بھی بتائیے گا پلیز کہ ایڈٹ کیسے اور کہاں سے کرنی ہے میں آپ کی اصلاح کردہ ہی پوسٹ کرنا چاہتی ہوں
  2. فاطمہ شیخ

    پیاسا کوا - جدید

    واہ واہ واہ مجھے یہ جان کر بےحد خوشی ہوئی کہ اس کہانی پر اتنی تحقیق کی جا چکی ہے لاجواب
  3. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    ھا ھا ھا ھا ھا بہت خوب
  4. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری کاوش (مرتب کردہ الفاظ) کو شاعری کہا. جہاں تک جذبات کا تعلق ہے تو میرے نزدیک جذبات جبلتوں کی ارتقاء یافتہ اشکال ہیں. میں تمام افراد کے جذبات کا بے حد احترام کرتی ہوں لیکن مجھے الفاظ کو ترتیب دینے کے لیے جذبات کا سہارا نہیں لینا پڑتا.
  5. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    بہت شکریہ
  6. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا
  7. فاطمہ شیخ

    یار کتابی

    بہت شکریہ مڑکا" پسینے" کو کہا جاتا ہے
  8. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب "معلوماتی وغیرہ" کا مطلب سمجھ نہیں آیا. مزید روشنی ڈال دیجے گا نوازش
  9. فاطمہ شیخ

    یار کتابی

    جی بہت شکریہ سلامت رہیں
  10. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    واہ واہ واہ واہ، زبردست یہ معلومات فراہم کرنے کابہت بہت شکریہ پروفیسر صاحب نے کیا شاندارتجزیہ پیش کیا ہے. بہت خوب یہ صاحب بھی روایت پرست معلوم نہیں ہوتے.جان کر بے حد مسرت ہوئی. شکر ہے میرے موقف کی کسی نے تو تائید نے. آپ کا ایک بار پھر سے بہت شکریہ سلامت رہیں
  11. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    بہت شکریہ
  12. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    مادام آپ کاتبصرہ، میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے. آپ نے اس لائق سمجھا تہہ دل سے ممنون ہوں. سلامت رہیں :redheart::redheart::redheart: اور جہاں تک بات ہے میری اور میرے کوے کی، تو ہمارے دل محض خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں. اور جذبات سے کوئی لگاؤ نہیں رکھتے. جبلتوں سے کام چلا لیتے ہیں:LOL::LOL::LOL:
  13. فاطمہ شیخ

    یار کتابی

    جی
  14. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    معصوم کوے انسانی شعور کی دھول تک بھی نہیں پہنچے، ورنہ جھوٹے بولنے کا عظیم انسانی فن ضرور سیکھ جاتے فطرت کے بہت قریب ہیں اور فطرت جھوٹ نہیں بولتی
  15. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    گستاخی معاف، عام مشاہدہ ہے کہ پرندے پانی میں کنکر نہیں پھینکتے بلکہ پانی میں لوٹنا پسند کرتے ہیں پیاس کی شدت سے بے چین پرندہ کہاں کنکر اکٹھے کرنے کی زحمت کرے گا. پیاسا کوا مقبول عام ضرور ہے آسمانی صحیفہ نہیں
  16. فاطمہ شیخ

    کاں دی بپتا

    حشر دی گرمی چار چُفیرے پانی لبھدا شِکّر دوپہڑے مٹکا ویکھ کے آیا نیڑے اندر تھوڑا تھوڑا پانی ایہدے نال ای پیاس بُجھانی کَنکراں نُوں میں تِیلی لانی ڈُبکی مار کے پیاس بُجھائی لوکاں ایویں گپ بنائی
  17. فاطمہ شیخ

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو

    بہت عمدہ بہت داد
  18. فاطمہ شیخ

    تعارف آداب عرض ہے

    بہت شکریہ
  19. فاطمہ شیخ

    تعارف آداب عرض ہے

    بہت شکریہ
  20. فاطمہ شیخ

    تعارف آداب عرض ہے

    بہت شکریہ
Top