نتائج تلاش

  1. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جب تک کسی ادارے کی فرسٹ ہینڈ نالج نہ ہو اس وقت تک اس کے بارے میں لوگ ابہام کا شکار ہی رہتے ہیں ۔ سب کچھ اگرچہ اچھا نہیں مگر ایسا غلط بھی نہیں ۔ سوائے اس کے کہ یہ کاروباری اادارے ہیں فلاحی نہیں ۔ ہر پرائیویٹ ادارے میں ایسا ہی ہے کہ وہ منافع کو ترجیع دیتے ہیں ۔ ایک برگر ٹھیلے پر 50 روپے کا دستاب...
  2. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    ہوسکتا ہے کہ آپ کی تمام باتیں درست ہوں کہ ہر شخص کے اپنے اپنے تجربات اس کو ایک مخصوص سوچ تک لے جاتے ہیں ۔ مگر مجھے ایسا کہنے کی اجازت دیجیے کہ اسکولز کے انتخاب میں عموما والدین اپنے بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس زمانے میں جو بھی بہترین میسر ہو دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ آج کل کون اپنے بچوں...
  3. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    ابھی میں آپ سے گذارش کرنے کو ہی تھی کہ آپ نے یہ دھاگہ کھول دیا ۔ شکریہ
  4. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی نے قطعی طور پر غلط کہا تھا ۔ عمران خان کے بغض میں بےکار باتیں کر کے خوش ہوتے رہیں ۔
  5. ث

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    جب دل میں انتقام ہو کسی کے لیے تو انسان عقل کا اندھا ہو ہی جاتا ہے ۔ ان کے ساتھ بھی تازہ تازہ ہاتھ ہوا ہے یہ بھی کیا کریں ۔ جئے بھٹو
  6. ث

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    غلطی کو تسلیم کرنا بہادری اور سدھارنا عقلمندی ہے ۔ اللہ صحیح فیصلے کی توفیق دے ۔ آمین
  7. ث

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    بس مریم صاحبہ کے لیول تک نہ جا پہنچیں ۔ اللہ نہ کرے ۔
  8. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اگر آپ اور آپ کی مہان فیملی اپنی موجودہ حالت سے خوش ہے تو دوسروں کو بھی ان کی اپنی پسند کی زندگی گزارنے دیجیے ۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی اتنی کیا ضرورت آن پڑی ہے ۔
  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ منہ اور مسور کی دال ۔ میتوں پر سیاست ۔ ماڈل ٹاؤن میں ابا اور بیٹی کو کچھ نظر نہیں آیا ۔
  10. ث

    صبح بخیر!

    شکریہ ۔ صبح بخیر اور آپ کو بھی مبارک !
  11. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے کیوں نکالا پارٹ ٹو ۔
  12. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بات ۔ ہاہاہا
  13. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب کاروباری لوگ پیسے کے بل پر سیاست میں آئیں تو کسی بھی ملک کا ایک ہی انجام ہوتا ہے ۔
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اک واری فیر شیر ر ر ر ر ر ۔
  15. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ان بچوں کو جلسوں میں لانے سے پہلے بتا بھی دیا کریں کہ وہ کیوں اور کہاں لائے گئے ہیں ۔ سخت سردی میں محض جلسہ گاہ بھرنے کے لیے استعمال نہ کریں ۔ اور اپنی بچیوں اور بیگمات کو بھی سیاسی شعور دیں ۔ وہ ملک کی آدھی آبادی ہیں کوئی گائیں بکریاں نہیں ۔
  16. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ایسا لگتا ہے ان کو حقائق سے قطعی دلچسپی نہیں ۔ بس ہر حال میں مولانا کو سہارا دیں گے ۔ مشرف کی حکومت کو انہوں نے ہی دوام بخشا تھا۔
  17. ث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    شکریہ ۔ آپ کی اسی بات کو دیکھتے ہوئے کچھ عرض کرنے کی جسارت کرنا چاہوں گی ۔ امید ہے بات پسند نہ آنے پر درگزر فرمائیں گے ۔ حکمرانوں کے بچے ان سے بھی مہنگے اسکولوں میں یا ملک سے باہر پڑھتے ہیں ۔ ان کرپٹ لوگوں کا عوام کو تعلیم دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ورنہ ڈھائی سو ارب ایک ٹرین پر خرچ کرنے کے...
  18. ث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    یہ تو ہے ۔ مگر دیکھیے کہ پھر بھی ہزاروں لاکھوں لوگ ان سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ اور یہ ایک بڑی آبادی کو باعزت روزگار بھی فراہم کر رہے ہیں ۔ یہ کتنی اچھی بات ہے ۔ ہر اسٹریٹ پر آپ کو یہ اسکولز ملیں گے اور کچھا کھچ بھرے ہیں ۔ ہم جیسی ایورج مڈل کلاس بھی ہمت کر کے افورڈ کر ہی لیتی ہے ۔
  19. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جب ان بچوں کی مائیں جلسوں میں آئیں گی تو اپنے بچے بھی لائیں گی یہ فرق ہے ۔ پورا خاندان موجود ہوتا ہے ۔ مولانا کی ناکامی اور نکمے پن کا ملبہ فوج پر ڈالنے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔ اس وقت مولانا منہ میں گھنگنیاں ڈال کر کیوں بیٹھے ۔ آج والی حالت کیوں نہ تھی ۔ بس اقتدار دے دیجیے اور منہ پر انگلی رکھ...
Top