نتائج تلاش

  1. Noori-rehman

    ہم کو معلوم ہے عشق معصوم ہے

    ہم کو معلوم ہے عشق معصوم ہے
  2. Noori-rehman

    تُو میری سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورت نظم جو میں نے رُوح کے صفحات پر اُتاری هے

    تُو میری سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورت نظم جو میں نے رُوح کے صفحات پر اُتاری هے
  3. Noori-rehman

    اک نی محفل سجدی بغیر تیرے اساں جائی،جائی محفل لائی تکیا

    اک نی محفل سجدی بغیر تیرے اساں جائی،جائی محفل لائی تکیا
  4. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جیسے لوہے کو لوہا کاٹتاہے ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے ایسے ہی تمھیں کسی دن کتا کاٹے گا
  5. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    شادی شدہ عورتیں چاہے پورا گھنٹہ اپنی ماں سے فون پر بات کرلیں لیکن آخر میں ایک بات ضرور بولتی ہیں ''ٹھیک ہیں امی ۔۔۔۔فری ہو کے بات کرتی ہوں اور امی سوچتی ہے پتا نہیں بیٹی کو کتنا کام کرنا پڑتا ہے بیچاری دو منٹ بھی چین سے بات نہیں کر پاتی
  6. Noori-rehman

    گرل فرینڈ (پارٹ ٹو) از گل نوخیز اختر

    اتنی جانکاری ،،،،،ضرور کچھ گڑبڑ ہے
  7. Noori-rehman

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ماشااللہ بہت ہی پیارے نام ہیں ۔انابیہ کا معانی بھی بتا دیں تو نوازش ہو گی
  8. Noori-rehman

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گے

    بابا جی یہ تفسیر صاحب کون ہیں ؟ ان کی یہ تحریر پڑھ کر تو میری آنکھیں نم ہو گئی۔۔۔
  9. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین
  10. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    زیادہ پیسوں کی چاہ رکھنا غلط بات نہیں ہے لیکن پیسا کمانے کا طریقہ درست ہونا چاہیے
  11. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    السلام علیکم دوستو مجھے اپنے لیپ ٹاپ میں گرافک ڈرائیوز انسٹال کرنے ہیں جو کہ مجھ سے نہیں ہو رہے پلیز میری رہنمائی کر دیں ۔۔۔۔۔
  12. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صفائی نصف ایمان ہے
  13. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ادا کرو
  14. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ بولا کرو
  15. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ''زاویہ'' کتاب کا مصنف کون ہے
  16. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزے رکھو
  17. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم بات کہی ہے آپ نے
  18. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
  19. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اصل بات تو یہ ہے کہ کچھ لوگ بوٹی کا سہارا لے کہ پاس ہوجاتے ہیں مگر یہاں پھنس جاتے ہیں
  20. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو بولا ہے ثابت کریں
Top