تمام والدین اپنے بچوں سے باخبر رہتے ہیں ایک باپ کی حیثیت سے یہ ان کی ذمہ داری اور ان کی محبت کا ثبوت ہے جسے غلط طور پر ان کی سخت گیری قرار دیا جاتا ہے۔
کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی کبھی راستوں پہ چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں کسی کو رشتے راس آجاتے ہیں اور کسی کو راستے۔فرق بس اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہوجاتے ہیں پر رشتوں کے نہیں۔۔۔