موضوع سے ہٹ کر ، لیکن چونکہ بات فونٹ اور فائرفاکس کی ہوئی تو ابھی ایک کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق فونٹ کے ساتھ ونڈوز پر فائر فاکس پر یہ مسئلہ نظر آرہا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ لفظ سلمان پر غور کریں
جاسم محمد
جزاکم اللہ ۔ درج بالا لنک پر جو معلومات ملی ہیں ان سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ یہ فائل ٹرانسفر کے بارہ میں ہے۔ جس کے لئے آپ nfc کو استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے تلاش کسی اور چیز کی ہے
آج درج بالا ایپس استعمال کرکے دیکھی ہیں۔ Inkwire Screen Share + Assist یہ ایپ بہتر ہے۔ جزاکم اللہ۔ کیا کوئی ایسی ایپ ہے جو کہ صرف سلائیڈز کو دوسری ٹیبلٹ پر بیم کرے نہ کہ ٹیبلیٹ کی ہر موومنٹ کو دوسرے پر بیم کرے
جیسا کہ ونڈوز پر کروم براؤزر کے ذریعہ کمپیوٹر کی ساری سکرین یا صرف کروم براؤرز(...
میں بھی اگر آپ کی بات ٹھیک طرح سے سمجھ رہا ہوں تو میرے خیال میں آخری پیغام میں انڈیزائن کے ہر ورژن کے لئے ایک متعلقہ فائل تیار رکھی گئی ہے۔ جو کہ کمپیوٹر پر ڈائریکٹ سی ڈرائیو سے چلانی ہوگی(اگر سافٹ ویئر انسٹال کرتے وقت اس کا پاتھ تبدیل نہیں کیا تو)۔ یہ بات اگر متن میں لکھ دی جائے اور واضح...
اسی طرح میرے خیال میں لغت انسٹال کرنے کے باب میں بھی صرف آخری پیغام شامل کرنا زیادہ بہتر ہے جس میں تمام ورژن کی لغت کے بارہ میں فائل تیار کی گئی ہے ، کیونکہ ایک نئے صارف کے لئے تازہ ورژن کو تلاش کرنا مشکل ہوگا۔ لیٹسٹ ورژن کے لئے لنک درج ذیل ہے
لنک
جزاکم اللہ۔
اب چونکہ انڈیزائن کا نیا ورژن دستیاب ہے تو کیا پرانے ورژن کو انسٹال کرنے کا طریقہ لکھنا ہوگا یا پھر قاری کو ڈائریکٹ نئے ورژن کے بارہ میں بتانا ہوگا کہ کیسے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرنا ہے۔ کیونکہ دونوں ورژن کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرنے کے طریقہ میں فرق ہے۔
جاسم محمد ، یاسر حسنین ، سرفراز احمد
محترم سرفراز صاحب ۔ ماشاء اللہ ۔ آپ نے محترم عارف کریم صاحب کے کام کو آف لائن پی ڈی ایف کی شکل میں افادہ عام کے لئے پیش کیا ۔جزاکم اللہ۔ اگر ممکن ہو تو جیسا کہ محترم یاسر حسنین صاحب نے فرمایا کہ ابتدا میں اسباق کی فہرست بھی شامل کردیں تو استعمال میں زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ صفحہ...
اصل مسئلہ درج ذیل ہے
ایک ٹیبلیٹ میں 10 تصاویر ہیں کیا ایسا ممکن ہے کہ جو تصویر پہلی ٹیبلیٹ پر دکھائی جائے وہی دوسری ٹیبلیٹ پر آٹومیٹک نظر آئے۔ جیسے ہی پہلی ٹیبلیٹ پر تصویر تبدیل کی جائے دوسری پر آٹومیٹک تبدیل ہوجائے۔
اس کے علاوہ اور کسی چیز کی ضرورت نہیں۔
آپریٹنگ سسٹم اینڈروائیڈ ہے اور دونوں...
تصاویر اپلوڈ کرنے کے لئے کئی ویب سائٹس ہیں ۔ جن میں سے ذیل میں ایک درج ہے۔
Postimage.org — مفت تصویر رکھنے کی جگہ / تصویر اپ لوڈ
اور ڈائریکٹ لنک کو کاپی کر کے محفل پر لنک پیسٹ کردیں۔
جزاکم اللہ۔ ابھی کوشش کی نمونہ پیش ہے۔ استعمال کرنا اآسان ہے
رزلٹ : اپنا سٹیٹس ڈس ایل کریں اور باقیوں کو میوٹ ۔ پھر ہر ایک سے ہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتاہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو ۔
یہ تو معلوم نہیں کہ کیا کچھ کھلایا جاتا ہے لیکن یہ سوچ رہا تھا کہ پانچ من مردہ مینڈکوں کا وزن کتنا ہو تا ہےکیا مرنے کے بعد مینڈکوں کا وزن کم ہوجاتا ہے اور ایک رکشہ کتنا وزن لیجا سکتا ہے۔
کیا آپ کی مراد ایسا فونٹ جو کہ دائروں میں نمبر لکھتا ہو جیسا کہ آیات کے نمبر لکھے جاتے ہیں۔ قرآنی فونٹس میں سہولت موجود ہے۔ شاید مجھے سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔