نتائج تلاش

  1. طمیم

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    جزاکم اللہ ۔ زبردست ۔ محترمی عدنان شاہد صاحب ذرا ایک نظر ادھر بھی ذاتی پیغام میں لنک۔
  2. طمیم

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    جزاکم اللہ۔ آپ کی مہیا کی گئی فائل کو دیکھنے کے بعد ایک سوال ہے کہ کیا یہ بقایا درست ہے؟ موجودہ مالی سال (2015-2016) جولائی تا جون ہے۔ اس لئے اس میں آئی ڈی نمبر 129 تا 135 کی رقوم کا ٹوٹل کر کے 150 میں سے منہا کرنا ہے۔ 12+16+10+12+15+10+8=83 150-83=67 بقایا جبکہ فائل میں 97 بقایا نظر آرہا...
  3. طمیم

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    جزاکم اللہ۔ تھوڑا تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر مالی سال جولائی تا جون ہو تو فائل میں موجود لسٹ میں سے ماہ رواں (مثال کے طور پر اس وقت جنوری کا مہینہ ہے) تک کی رقم کو جمع کرکے سالانہ سبسکرپشن سے منہا کرکے باقی بیلنس بتائے۔ حساب کرتے وقت صرف اسی سال کی انٹریز کو جمع کرے۔
  4. طمیم

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    کیا ایکسل ٹیبل میں آج کااسٹیٹس دریافت کیا جاسکتا ہے سالانہ سبسکرپشن اگر 150 روپے ہو تو کس طرح ایکسل ٹیبل میں رواں سال کا بقایا آج کی تاریخ میں معلوم کیا جاسکتا ہے۔ جبکہ سال جنوری تا دسمبر نہیں یعنی ویری ایبل ہے۔ مثلا جولائی تا جون ، نومبر تا اکتوبر وغیرہ ایکسل فائل کا رابطہ تصویری نمونہ
  5. طمیم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابھی ابرار بھائی کے جواب کا انتظار ہے۔ اسی طرح رانا بھائی کیا آپ کے پاس اس سلسلہ میں کوئی آئیڈیا ہے۔ سعد بھائی کیا آپ کے علم میں اس کا کوئی حل ھے۔ اسی طرح ذیشان بھائی کیا آپ کے ذہن میں ایک ایپ تیار کرنے کا کوئی آئیڈیا ہے۔ آن لائن ٹول کے سلسلے میں شایدبلال بھائی کچھ بتا سکیں انہوں نے بھی...
  6. طمیم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کیا انڈروائیڈ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے لئے کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس کی مدد سے انپیج فائل کو یونیکوڈ ٹیکسٹ فائل میں آف لائن رہتے ہوئے کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔ کیا پاک انپیج کنورٹر کو انڈروائیڈ کی ایپ کے طور پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ بعض آن لائن کنورٹر موجود ہیں کیا یہ کنورٹر اس مہیا کئے...
  7. طمیم

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    محترم رانا صاحب اپڈیٹ کے لئے شکریہ۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔ ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرتا ہوں۔ میری درخواست ہے کہ سافٹ ویئر اپڈیٹ یا نئے فنکشنوں کی تفصیل اور ڈاؤنلوڈ لنک کے لئے اس دھاگہ کی پہلی پوسٹ کو بھی تدوین کیا کریں تاکہ نئے ورژن کا رابطہ سامنے رہے۔ ہاں اپڈیٹ کے بارہ میں متعلقہ دھاگہ میں بھی...
  8. طمیم

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    محترم رانا صاحب بہت بہت مبارک ہو ۔ ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا سافٹ ویئر تیار کیا ہے۔ اس کی بہت ضرورت تھی۔ میرے پاس ونڈوز سیون بتیس بٹ ہوم پریمیم ورژن ہے اور بالکل درست انسٹال ہوگیا ہے۔ ابھی صرف ایک مشکل پیش آئی ہےسافٹ ویئر کا نیچے والا حصہ جہاں پر کنورٹ کیا گیا متن نظر آتا ہے سکرین سے باہر چلا...
  9. طمیم

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    میرے خیال میں درج بالا لنک پبلک لنک نہیں ہے۔
  10. طمیم

    فایق القرآن یونیکوڈ

    قرآن کریم تراجم ذیل کے لنک پر دستیاب ہیں http://www.noorehidayat.org/index.php?p=library
  11. طمیم

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    میرے ایک دوست ہیں اُنہیں اس کی ضرورت تھی۔ فی الحال وہ انپیج میں کام کررہے ہیں لیکن پرانی فائل یا فائلوں کے لئے کنورٹر کی ضرورت تھی۔
  12. طمیم

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    کیا کسی کے پاس کوئی ایسا کنورٹر یا طریقہ کار موجود ہے جس کی مدد سے حمالہ سافٹ ویئر سے یونی کوڈ میں کنورٹ کیا جاسکے۔
  13. طمیم

    گوگل کا نستعلیق فانٹ

    کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟ مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک یا کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اور فونٹ ڈراپ باکس میں رکھا جائے اور اس کو ڈراپ باکس میں ہی موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل کے متن پر اپلائی کیا جاسکے؟...
  14. طمیم

    امر نستعلیق ریلیز!

    کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟ مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک
  15. طمیم

    ان پیج اردو کی فائل میں ہندسوں کی ترتیب کیوں اُلٹی ہوگئی ہے

    انپیج کی فائل چند فائلوں کے بارہ میں مسئلہ ہے کہ ان میں سال یا دوسرے نئے ورژن میں اُلٹے نظر آرہے ہیں کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے؟یاد رہے کہ یہ صرف اردو ہندسوں کے ساتھ مسئلہ ہوا ہے۔ مثلا ۲۰۱۴ کا ۴۱۰۲ بن گیا ہے یا ۳۰۰۰ یا ۰۰۰۳ بن گیا ہے۔
  16. طمیم

    کیا کوئی ایسا ٹو ل ہے جو ایکسس ڈیٹا بیس کو ایکسس میں ہی کمپائل کردے ؟ سیٹ اپ ایگزی

    اس بارہ میں محفل پر درج ذیل لنک پر بات ہوئی تھی۔ م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر
  17. طمیم

    آفس 2013 اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    کیا ایک کمپیوٹر پر دو مختلف لینگوئج پیک استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟ کیا اس کے لئےونڈوز میں دو یوزر اکاؤنٹ بنانے ہوں گے یا دو دفعہ ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی؟
  18. طمیم

    ان پیج 3 کا نیا ورژن کورل میں لکھائی پیسٹ نہیں کر رہا

    اس مسئلہ کو حل کرنے کا طریق یہ ہے
  19. طمیم

    ہم آپ کو مایئکروسافٹ وئیر کی طرف سے فون کر رہے ہیں آپ ک کمپیوٹر سرور کو کچھ سگنل بھیج رہا ہے

    اس طرح کے فنکار تو پوری دنیا میں موجود ہیں۔ جرمنی میں بھی اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں۔
  20. طمیم

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    انڈیزائن میں متن کی رائٹ سے لیفٹ الائنمنٹ کیسے کرتے ہیں کیا اس کےلئے مڈل ایسٹ ورژن ضروری ہے ؟
Top