نتائج تلاش

  1. طمیم

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    کیا اس سافٹ ویئر میں استعمال ہونے والی ٹوکن فائل مل سکتی ہے؟یا پروگرام میں اس وقت استعمال ہونے والی ٹوکن فائل کو ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے۔ زخیرہ الفاظ کا فرنٹ اینڈ فونٹ بڑا ہوسکتا ہے ؟ اگر نستعلیق فونٹ ہوجائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  2. طمیم

    تاسف بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، آمین اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین۔
  3. طمیم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    سست ہزاری کے لئے خاکسار کے پیغامات کی تعداد دیکھ لیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ برادرم محمد تابش صدیقی صاحب
  4. طمیم

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    سافٹ وئیر کونسا اور فونٹ کونسا استعمال کررہے ہیں
  5. طمیم

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    میرا خیال ہیں انہیں ہرآیت کے بعد ہارڈ اینٹر نہیں بلکہ اوپر دی گئی تصویر کے مطابق ہر لائن کے آخر میں ہارڈ اینٹر کی ضرورت ہے۔ یعنی بالکل ایسا متن درکار ہے جیسا اوپر تصویر میں نظر آرہا ہے۔ نہ ایک حرف کم اور نہ ہی زیادہ
  6. طمیم

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم محمد کے علم میں کوئی فائنڈ اینڈ ریپلیس والا طریقہ ہو... جس سے صرف مطلوبہ ترسیمے کا فونٹ ہی تبدیل ہو تو وہ بتا دیں۔ بشکریہ جاسم محمد مطلوبہ گلف کاپی کرلیں اور آٹو کوریکشن کی سہولت کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مرضی کا کوڈ تیار کرکے اس گلف کے ساتھ ریپلیس کروا لیں۔ مثلا صص سے صلی اللہ علیہ وسلم
  7. طمیم

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    الف عین ، جاسم محمد، الف نظامی، ابرار حسین،اسد، محمد عظیم الدین، رانا، دوست، امجد علوی، شکیب، زہیر عبّاس، محمد تابش صدیقی اور دیگر محفلین جو کے اس طرح کے پروجیکٹس میں شامل رہ چکیں ہیں یا تجاویز دے چکے ہیں۔ معلوم نہیں کیوں ٹیگ نہیں ہورہا ۔ اس لئے نام ہی لکھ دیتا ہوں شاید کوئی ٹیگ کردے
  8. طمیم

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    محفل پر تیار ہونے والے چند سافٹ ویئر مختلف جگہوں پر پھیلے ہوئے ہیں جو کے متن کو بہتر بنانے میں مفید ہیں کیا وہ سب ایک جگہ پر اکٹھے ہوسکتے ہیں یا ان کے لئے بھی ایک ایسا سسٹم بنایا جیسا کہ فونٹس کے لئے تیار کیا گیا ہے اردو فکسر (اردو فکسر کا فائنل ورژن کہاں ہے معلوم نہیں لیکن ایک جگہ اس کا ذکر...
  9. طمیم

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    ورڈ میں بھی اسی طرح کوڈ کے ساتھ تبدیل کرنے کی آپشن بیان کی گئی ہے۔ اگر آلٹ X كے ساتھ اس کی ویلیو مل جائے تو تبدیل کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے لنک
  10. طمیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفر وال تو کبھی جانا نہیں ہوا لیکن نارووال یا سیالکوٹ ایک دفعہ دیکھا تھا۔
  11. طمیم

    کرونا عوام اور پولیس

    کرونا وائرس ہر جگہ پھیل رہا اس کی روک تھام کے سلسلہ میں پولیس کے ایکشن کی مختلف ویڈیوز دیکھنے کو ملی تو سوال ذہن میں آیا کہ کیا پولیس کو اس طرح ایکشن لینےیا سزا دینے کا اختیار ہے یا نہیں۔ معلوم نہیں اس کی کیا قانونی حیثیت ہے۔ لوگوں کو اس طرح باہر نکلنا چاہیئے یا نہیں یہ ایک دوسری بحث ہے۔ اس...
  12. طمیم

    جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

    آپ کی کس کی بورڈ سے ٹائپ کررہے ہیں۔ اردو دوست، انپیج فونیٹک کی بورڈ یا کوئی اور
  13. طمیم

    محفل کے جِن بھوت

    جی حاضر ہوگیا۔
  14. طمیم

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
  15. طمیم

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    موبائل پر چونکہ جمیل نستعلیق نہیں تھا۔ ابھی گھر آکر لیپ ٹاپ کو استعمال کرنے کی فرصت میسر آئی ہے۔آپ کی بات درست ہے۔ پبلش کرنے کے بعد فونٹ سے متعلقہ کوڈ حذف ہوجاتا ہے۔
  16. طمیم

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    محترم سرفراز کیا html فائل آپ JustPaste.it - paste text and share with your friends پر پبلش کررہے ہیں یا کسی دوسری ویب سائٹ کے کوڈ میں تبدیلی کررہے ہیں۔
  17. طمیم

    ان شاء اللہ کو جرمن زبان میں شامل کرلیا گیا

    ان شاء اللہ کا لفظ ایک اور ویب سائیٹ کے مطابق سن 1942 سے شامل ہے ۔ اس ویب سائیٹ کے مطابق شاید یہ خبر اس لئےمیڈیا میں پھیل رہی ہے کہ کسی نے اب اس لفظ کو دیکھا اور سمجھا کہ اب نیا شامل کیا گیا ہے ۔ اس نے میڈیا میں شیئر کرنا شروع کردیا۔ ویب سائیٹ کا اصل لنک گوگل ترجمہ
  18. طمیم

    پیغام رسانی کا ایپلی کیشن ٹیلی گرام کا اردو ترجمہ مکمل

    کیا اس کے لئے نستعلیق اور عربی فونٹ سسٹم پر انسٹال ہونا ضروری ہے؟
Top