نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے
  2. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے سٹرانگ پسند کرتا ہوں شکر کم پلیز ۔ مہربانی فرما کے کپ کی بجائے پیالی کو اپریشیٹ کیا جائے گا چسکی آنی چاہیئے
  3. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں چائے کا کیا نرخ ہے ویسے
  4. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت محبت تم کیا مانگتے ہو تم اپنے ہی دل سے گواہی کیوں نہی لیتے
  5. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا اس فورم پر سوال اور جواب کا سلسہ ہو سکتا ہے ؟یا شاعری کا میرا مطلب ہے کس طرح کے موضوعات پر بات کی جا سکتی ہے؟
  6. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں پہلی بار اردو محفل کی لڑی میں شامل ہوا ہوں رہنمائی فرمائیے گا
  7. قمر رضوان قمر

    اک وہ نا ہو تو دنیا میں ایسے لگتا ہےکہ کچھ ہے ہی نہی ہر طرف نظر وہ آئے مگر تقدیر میں وہ ہے ہے...

    اک وہ نا ہو تو دنیا میں ایسے لگتا ہےکہ کچھ ہے ہی نہی ہر طرف نظر وہ آئے مگر تقدیر میں وہ ہے ہے ہی نہی اگر اشعار میں وزن برابر نا ہو تو معذرت میں فیی الحال کچا شاعر ہوں
  8. قمر رضوان قمر

    کمنٹس کو لائک کرنے پر بے حد مشکور ہوں یہ کسی بھی ویب پر میرا سب سے پہلا کمنٹ تھا جو سراہا بھی...

    کمنٹس کو لائک کرنے پر بے حد مشکور ہوں یہ کسی بھی ویب پر میرا سب سے پہلا کمنٹ تھا جو سراہا بھی گیا ۔ شکریہ
  9. قمر رضوان قمر

    رکھ چھوڑا ہےتیرا حق بیوم قیامت محنت کو تیری ملے گا رحمتوں کا سمندر اے انساں مت سوچ غافل ہے...

    رکھ چھوڑا ہےتیرا حق بیوم قیامت محنت کو تیری ملے گا رحمتوں کا سمندر اے انساں مت سوچ غافل ہے تیرا خدا معاوضہ نا مانگ رحمت کو صرف مانگ
Top