نتائج تلاش

  1. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    محترم اختلاف کم عمر ی کی شادیوں پر نہیں نا با لغ لڑکیوں کی شادی پر ہونا چاہیے۔ کم عمر اور نا با لغ ہونا دو الگ معا ملات ہیں۔۔
  2. سید عاصم علی شاہ

    تعارف تعارف

    مذکوربالا پیغامات کے حوالے سے تمام احباب کا شکریہ۔۔
  3. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    جب اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت جیسے حکومتی ادارے موجود ہیں جن میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مستند علماء کرام اور اسکالرموجودہیں۔ جنید جمشید والا معاملہ انہی کے لیے رہنے دیں۔۔
  4. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی خیال آرائیوں سے پرہیز کریں۔ کچھ لوگ اپنے مخصوص خیالات اور عقائد کے وجہ سے دوسروں کی دلاآزاری کا باعث بن رہے ہیں۔۔۔
  5. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    حکومت علماء کا بورڈ بنائے اور یہ بورڈ جب تک کسی کتاب کی منظوری نہ دے‘اس وقت تک مذہب سے متعلقہ کوئی کتاب یا کسی کتاب کا کوئی حصہ شایع نہیں ہونا چاہیے‘ کتابوں کے آخر میں یہ سر ٹیفکیٹ بھی شایع ہونا چاہیے‘ ‘ حکومت ٹیلی ویژن پر مذہبی پروگراموں کے لیے فوری طور پر ضابطہ اخلاق طے کرے‘ ٹیلی ویژن پر مذہبی...
  6. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    مگر یہ درست ہے کہ علماء کرام کو اس مسلہ کا جائزہ لے کر متفقہ فتوہ جاری کرنا چاہیے۔ ہر بندہ مفتی نہ بنے۔
  7. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    علماء کرام اگر احادیث کی کتابوں کا بھی از سر نو جائزہ لے لیں تو یہ بھی ہم جیسے عام مسلمانوں کے لیے خصوصی مہربانی ہو گی۔۔ جاوید چوہدری یہ ایک انتہائی قابل اعتراض بات ہے۔ ہر لکھنے والا دانشور نہیں ہوتا۔۔
  8. سید عاصم علی شاہ

    تعارف تعارف

    السلام علیکم معزز ممبران۔۔ میرا نام سید عاصم علی شاہ ہے۔ میں نے ایم اے اردو کیا ہے۔ ایک پرائیویٹ ادارے میں ملا ذ مت کرتا ہوں۔ مطالعہ میرے روزانہ کے معمولات میں شامل ہے۔ مذہب، سیاست، ادب، تاریخ سے خاص دلچسپی ہے۔ ہلکا پھلکا لکھنے لکھانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی سوچ کے تحت نقش فریادی کے نام سے...
Top