نتائج تلاش

  1. سید عاصم علی شاہ

    مفلسی کی داستان

    زبردست بھائی۔ اللہ آپکو جزا دے اور استحسالی طبقے کا سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. سید عاصم علی شاہ

    قلت و کثرت

    ہے اب بچوں کی قلت پر پریشاں مغربی دنیا، وہاں بوڑھوں کی کثرت ہو گئی ہے پیر خانوں میں، عمل بہبود آبادی پہ کر کے دیکھ لو تم بھی، "تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں" (انور مسعود)
  3. سید عاصم علی شاہ

    پاکستان دنیا میں واحد منفرد ملک۔ تحریر: عبدالقادر حسن

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102587318&Issue=NP_LHE&Date=20141221
  4. سید عاصم علی شاہ

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    ایک برطانوی ایجنسی دعویٰ کیا ہے کہ یہ منصوبہ افغانستان میں بھارتی کونسل خانے میں بنا۔ اور بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی اسکے ماسٹر مائنڈ ہیں جو حملے کے وقت افغانستان میں ہی تھے۔ ملاء فضل اللہ اور ازبک دہشت گردوں نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
  5. سید عاصم علی شاہ

    نان اسٹیٹ ایکٹرز کا وسیع تر مفہوم

  6. سید عاصم علی شاہ

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید یعنی آپ ہمارے ہمسایہ ملک سے تعلق رکھتے ہیں۔۔
  7. سید عاصم علی شاہ

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  8. سید عاصم علی شاہ

    تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید محمد شاہد صاحب
  9. سید عاصم علی شاہ

    نظم | تمھارے لئے کیا لکھیں

    زبردست۔ بھائی کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں ہر بار دل پر اثر ہوتا ہے۔
  10. سید عاصم علی شاہ

    آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کے نام ۔۔

    یہ کون ظالم ہے۔۔۔ جو گُلوں کو مسل گیا ہے۔ یہ کون خودغرض آدمی ہے، جو خوشبووُں کو جکڑ گیا ہے۔۔ شفق کی لالی اداس بے دم، ہیں بلبلیں بھی نڈھال و پرنم، کہ جس سے شاخیں جھلس گئی ہیں ، لگا کے ایسی نظر گیا ہے۔۔ نہ سوندھی سوندھی زمیں کی خوشبو، نہ اجلا اجلا چمن کا سبزہ، ہر ایک غنچہ لہو لہو ہے،...
  11. سید عاصم علی شاہ

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اس کا ذمہ دار کوئی بھی ہو اسے نشان عبرت بنا دینا چاہیئے۔ کوئی بھی مذہب بے گناہ اور معصوم لوگوں کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیتا۔
  12. سید عاصم علی شاہ

    کھیل میں حکومتوں کی مداخلت اور قومی ہاکی ٹیم کا قصہ۔۔

    کھیل کسی قوم کی تہذیب اور ثقافت کا لازمی جز ہوتے ہیں ۔ جدید دنیا میں کھلاڑی اپنے ملک اور قوم کا چہرہ سمجھے جاتے ہیں۔ اسی لیے اپنی تہذیب ثقافت اور سوفٹ امیج کے اظہار کے لیے ہر ملک اپنی قومی علامات کا تعین کرتا ہے مثلاً قومی کھیل ، قومی پرندہ قومی پھل پھول اور پکوان وغیرہ۔ پاکستان کا قومی...
  13. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    خالد صاحب پاکستان کے ساتھ ساتھ افغانستان کی تزویراتی اہمیت کے پیش نظر وہاں امن و امان کی خراب صورتحال در اصل ان طاقتوں کا کھیل ہے جو ہر دور میں وہاں اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش میں لگی رہیں۔ مگر افغانوں کی غیرت دیں کا علاج ملاوں کے خاتمے کے بعد ہی ممکن ہے جو کہ فی الحال نا ممکن دکھائی دیتا ہے۔...
  14. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    اور اگر آپ نے تفصیل سے افغانستان کی تاریخ پڑھی ہو تو میں آپکہ یاد دلاتا چلوں کہ احمدشا مسعود، حکمت یار اور پروفیسر ربانی کے اسلامی اتحاد کو1975 میں داود خان کی حکومت کے خلاف تربیت اور وسائل بھٹو مرحوم نے فراہم کیے تھے۔ بعد میں یہی اتحاد روس کے خلاف لڑا۔ بعد ازاں ان کی آپس کی لڑایئوں اور حکومت کے...
  15. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    ًمحترم آپکی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ جہاد افغانستان کی ابتداء افغانوں نے تن تنہا کیا تھا۔ امریکہ بعد میں شامل ہوا اور واقعی اپنے مفاد کے پیش نظر آیا تھا۔پاکستان بھی اپنے مفاد کے تحت شامل ہوا مقصد روس کی گرم پانیوں تک رسائی کو راستہ روکنا تھا۔ سب کو اپنا مفاد عزیز تھا۔ ایسے میں اگر...
Top