نتائج تلاش

  1. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    ًمحترم آپکی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ جہاد افغانستان کی ابتداء افغانوں نے تن تنہا کیا تھا۔ امریکہ بعد میں شامل ہوا اور واقعی اپنے مفاد کے پیش نظر آیا تھا۔پاکستان بھی اپنے مفاد کے تحت شامل ہوا مقصد روس کی گرم پانیوں تک رسائی کو راستہ روکنا تھا۔ سب کو اپنا مفاد عزیز تھا۔ ایسے میں اگر...
  2. سید عاصم علی شاہ

    سوشل میڈیا پر بڑھتاہواایک خطرناک رجحان۔۔۔

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ ہمیں دین کی اہم اور ضروری معلومات ہونی چاہیے۔ عقائد اور عبادات کا مکمل علم ہونا چاہیے۔ ورنہ انسان کو کوئی بھی آسانی سے بھٹکا سکتا ہے۔
  3. سید عاصم علی شاہ

    سوشل میڈیا پر بڑھتاہواایک خطرناک رجحان۔۔۔

    آج کے دور میں انٹرنیٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں اداروں اور شخصیات کے ذاتی و کاروباری روابط میں بہتری اور تیزی آئی ہےوہیں تعلیمی اور تحقیقی مواد تک بہ سہولت رسائی نے اسکی اہمیت تمام طبقات میں یکسر بڑھا دی ہے۔ آج کل سوشل ویب سائٹسکا استعمال بڑھ گیا ہے اسے عرف عام میں سوشل میڈیا بھی...
  4. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    کیوں آج تیرے چہرے پہ تبسم ہے نمایاں، کیا بات ہے انداز تیرا شوخ بہت ہے۔۔؟
  5. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    وضاحت کا خیر مقدم۔ یو ایس ایڈ کا دنیا بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام قا بل ستائش ہے۔ تاہم بہت سےلوگ یو ایس ایڈ اور امریکی دفاعی اداروں کی پالیسیوں کو متوازی خیال نہیں کرتے۔
  6. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    شاہ جی معذرت کے ساتھ اپنا نیا مضمون ارسال کر رہا ہوں۔ پیشگی معذرت قبول کریں۔ یہاں سیاست کے زیر عنوان لڑی میں بھی "دو چہرہ لوگ" کے نام سے اپلوڈ کیا ہے۔ http://naqshefaryadi.blogspot.com/2014/12/blog-post.html
  7. سید عاصم علی شاہ

    دو چہرہ لوگ۔۔

    انسانی تاریخ میں منافقت ایک ایسا روّیہ ہے جوکبھی کسی جماعت' ادا رے یا شخصیت کی پالیسی یا ادارہ جاتی قانون کا باقاعدہ حصّہ نہیں بنا۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسکا غیر اعلانیہ استعمال بڑھتا رہا۔ دور نبویﷺ میں اس روّیے کے حاملین کو منافقین کہا گیا۔ مگر دور حاضر میں یار لوگوں نے اس کے معنی و...
  8. سید عاصم علی شاہ

    بی جے پی کا نیا شوشہ، تاج محل کی تعمیر مندر کی زمین پر ہوئی

    بھا ئی عا لمی رد عمل کیا آئے گا جب مسلمان کی پگڑی اچھل رہی ہو توتب صرف تماشا لگتا ہے۔۔۔
  9. سید عاصم علی شاہ

    بی جے پی کا نیا شوشہ، تاج محل کی تعمیر مندر کی زمین پر ہوئی

    پتہ نہیں یہ شیعہ سنی تنازع اسلامی دنیا کو کیا رنگ دیکھائے گا۔ دوسری مصیبتیں تھوڑی ہیں کہ اب ہر جگہ یہ باہم دست و گریبان ہیں۔۔
  10. سید عاصم علی شاہ

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا

    چلیں ہمیں پھر کسی صاف دامن اسلامی جماعت یا پاک دامن سیکولر جماعت کا بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کر سکیں۔۔
  11. سید عاصم علی شاہ

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا

    گویا گویا حق پر ہوتے ہیں کا لعدم قرار دے دیئے جاتے ہیں؟
  12. سید عاصم علی شاہ

    تھر اور ہمارے اجتماعی احساس کی موت

    تھر سندھ کا موت اُگاتا صحرا اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مشترکہ بے حسی۔ خصوصاً حکومت سندھ کا غیر سنجیدہ رویہ قابل مذمت ہی نہیں قابل گرفت بھی ہے۔ اگر ان کے بیانات پڑھے جا ئیں تو شرم سے سر جھک جاتا ہے۔ وفاقی حکومت کو اس معاملے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں ایسے لگتا ہے کہ تھر...
  13. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    شاہ جی میں خود لبرل ہوں مگر کٹھور قسم کا نہیں۔۔ جو حق بات ہے وہ ماننی چاہیے۔۔
  14. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    محترم شا ہ صاحب۔۔ آداب۔۔ میری تحریر کو پڑھنے کا شکریہ۔۔ یہ آپ کا نقطہ نظر ہے۔جیسے آپ مجھ سے متفق نہیں اس طرح میں بھی آپ سے اتفاق نہیں کرتا۔
  15. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    علاو علاوہ ازیں انکا وضاحتی بیان بھی آ چکا ہے وہ بھی پڑھ لیں۔۔۔
  16. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    جہاد فی سبیل اللہ کے کلچر سے انکی مرادایک ایسا چلن اور جدو جہد ہے جس کا مقصد اللہ کی رضا ہو۔ یعنی سیا ست ہو یا دیگر شعبہ ہائے زندگی ہمارا مقصود محض اللہ کی رضا کا حصول ہونا چاہیئے۔ ایمانداری اور اخلاص سے ہی معاشرے اور نظام میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔
  17. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    بھائی یہ میری تحریر ہے۔ میرا بلاگ کا لنک یہ ہے۔۔ http://naqshefaryadi.blogspot.com
  18. سید عاصم علی شاہ

    سیدمنورحسن کابیان اور لبرل "مکتب فکر" کاردعمل۔۔۔

    لاہور میں منعقدہ جماعت اسلامی کےعا لمی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سا بق امیر جماعت اسلا می سید منور حسن نے کہا ہے کہ ملک میں جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کا کلچر عام ہو جائے تو یہ ملک مشکلات سے نکل سکتا ہے۔ اس بیان پر دوسری سیاسی جماعتوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ خصوصاً ایم کیو ایم اور پی پی پی نے...
  19. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    بھائی آپکو اتنی خواہش ہے تو مفتی نعیم کو سرچ کر لیں گوگل پہ۔
  20. سید عاصم علی شاہ

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    کچھ چیزیں نا قابل برداشت ہوتی ہیں سسٹر۔ استقبال کا شکریہ
Top