نتائج تلاش

  1. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    ہم تو محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ایک طویل مضمون پوسٹ کر چکے ہیں عبدالرؤف بھائی
  2. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    احباب کا کلام ان کی آواز میں سننے کا موقع اس لڑی کی بدولت ملا بیشتر دوستوں کی آواز تو پہلی بار سنی ماشاءاللہ بہت اچھا لگا :)
  3. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    جو شاعری نہیں کرتے، ان کے لیے بھی ایک لڑی بنائیں عبد القدیر بھائی
  4. میم الف

    امید کی خوشی از سر سید احمد خانؒ

    غالبا مجھے اس کا مراسلے کے متن میں بھی اضافہ کر دینا چاہیے۔ جی ہاں، میں نے تدوین کر دی ہے۔
  5. میم الف

    امید کی خوشی از سر سید احمد خانؒ

    مقالاتِ سر سید، جلد چہارم
  6. میم الف

    امید کی خوشی از سر سید احمد خانؒ

    اے آسمان پر بھورے بادلوں میں بجلی کی طرح چمکنے والی دھنک، اے آسمان کے تارو، تمھاری خوشنما چمک، اے بلند پہاڑوں کی آسمان سے باتیں کرنے والی دھندلی چوٹیو! اے پہاڑ کے عالی شان درختو! اے اونچے اونچے ٹیلوں کے دل کش بیل بوٹو! تم بہ نسبت ہمارے پاس کے درختوں اور سر سبز کھیتوں اور لہراتی ہوئی نہروں کے...
  7. میم الف

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب واقعی بہت باکمال بھیا ہیں بہت خوب لکھتے ہیں آہستہ آہستہ ہم روشناس ہو رہے ہیں محفلین کے کمالات سے محمد احمد بھائی کی شاعری دیکھی، گل یاسمین صاحبہ کے فن پارے دیکھے، اب عاطف بھائی کی شاعری دیکھی تابش بھائی، یاسر بھائی، شکیل صاحب، ظہیر صاحب، خلیل صاحب، الف عین صاحب، وارث...
  8. میم الف

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    آہ وفا پہلے ہی زمانے میں مفقود ہے۔ اب اس کے نسخے بھی نہیں بچ رہے۔ وہ بھی ننھے بچوں کے ہاتھوں جو وفا کا نام بھی نہیں جانتے زمانہ یہ کیسا قریب آ رہا ہے
  9. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    یہ بھی عمدہ ہے شکیل صاحب
  10. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    مفید تنقید ہے ہمیشہ کی طرح، جزاک اللہ
  11. میم الف

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہت خوب، عاطف بھائی یہ آپ کی پہلی شعری تخلیق نظر سے گزری ہے۔ بہت پسند آئی، ماشا٫اللہ
  12. میم الف

    دھوپ ہے‘ دیوار کا سایا بھی ہے

    یاسر بھائی، غالباً نثر اِس کے لیے موزوں نہیں ہے۔ پردۂ شعر ہی بہتر ہے۔
  13. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    یہ آپ کا بڑا پن ہے جی ہم کسی خاص طرح پڑھوانے کی جسارت کیسے کر سکتے ہیں ہماری مراد صرف یہ تھی کہ مصرعوں کی جو نثری ساخت ہمارے ذہن میں تھی، وہ یہ ہے
  14. میم الف

    دھوپ ہے‘ دیوار کا سایا بھی ہے

    روداد سفر نہ چھیڑ ناصر پھر اشک نہ تھم سکیں گے میرے
  15. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    بہت شکریہ، مفید اور معلوماتی تبصرہ فرمایا ہے آپ نے، ہمیشہ کی طرح اور ہم نے بھی مثبت انداز میں ہی لیا ہے، ہمیشہ کی طرح محفل میں شیئر بھی اِسی لیے کرتے ہیں کہ ایسے نکات سامنے آئیں اور ان پہ بات ہو سکے۔ اِس کو یوں پڑھیے: جس کا جتنا ظرف ہے اور جیسا ذوق ہے وہ ویسی ہی صحبتیں پسند کرتا ہے اس کو یوں...
  16. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    بہت شکریہ تابش بھائی۔ بس آپ کی بنائی ایپس سے میر، غالب اور اقبال کی اتنی شاعری پڑھی ہے کہ کچھ نہ کچھ روانی یا بے ساختگی کلام میں نظر آنے لگی ہے اس لیے شکریہ ہمیں آپ کا ہی کرنا چاہیے :)
  17. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    بہت تیز ہیں آپ ڈاکٹر صاحب آپ کی فوٹو بتاتی ہے کہ آپ ڈاکٹر تو ہیں ہی، ساتھ میں سوپرمین بھی ہیں ایسے اقتسابات چنے ہیں کہ بنا کہے ہی خوش ذوقی آپ کی ثابت ہو رہی ہے :)
  18. میم الف

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    شکریہ یاسر صاحب بنا ثبوت بھی ہم اس کے قائل پہلے ہی سے ہیں :)
Top