نتائج تلاش

  1. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میرا ایک تیسرا اکاؤنٹ منیب احمد فاتح بھی ہے اور ایک چوتھا منیب احمد بھی ہے اصل میں جب بھی تخلص تبدیل کرتا تو سوچتا ایک نیا اکاؤنٹ بناؤں کیونکہ تبدیلیِ نام کی کوئی آپشن نہیں تھی لیکن بس اب میم الف ہی استعمال کر رہا ہوں۔ ضم کروا کے سب کچھ مکس نہیں کروانا چاہتا۔ ہر اکاؤنٹ ایک مختلف دور کا ہے منیب...
  2. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اگر اس عمل سے کوئی اور روح آ موجود ہوئی تو؟!:ghost:
  3. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں منیب احمد کو مس کر رہا ہوں
  4. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ قہقہہ یہ آنسو دونوں ایک ساتھ؟!
  5. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا تو مشورہ ہے: کچھ مت سوچیں
  6. میم الف

    محمد شکیل خورشید صاحب، آپ کی یہ غزل لاجواب ہے، اور مقطع مثالِ آفتاب ہے۔

    محمد شکیل خورشید صاحب، آپ کی یہ غزل لاجواب ہے، اور مقطع مثالِ آفتاب ہے۔
  7. میم الف

    شہر تاریک ہے بہت ہی شکیل — روشنی بانٹنی ہے تھوڑی سی (محمد شکیل خورشید صاحب)

    شہر تاریک ہے بہت ہی شکیل — روشنی بانٹنی ہے تھوڑی سی (محمد شکیل خورشید صاحب)
  8. میم الف

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    بہت شکریہ عرفان علوی عابد صاحب یا کہہ لیجیے ٹرپل عین صاحب کیونکہ آپ شاعری کے ٹرپل ایچ ہیں
  9. میم الف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    اصل میں ناصر کاظمی صاحب کا شعر ذہن میں آ رہا تھا، آج پھر وسعتِ صحرائے جنوں پرسشِ آبلہ پا چاہتی ہے
  10. میم الف

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    غالباً اُن کی رسد ختم ہو گئی ہے اِس لیے اب جنگ ختم کر کے صلح صفائی کر لی جائے
  11. میم الف

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    اے حریفانِ جنگِ پانی پت یہ کیا معاملہ ہے کہ آپ کی دادوتحسین قریب قریب ایک جیسی ہے
  12. میم الف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    ہمیں اپنی کسی لڑی کے حشر نشر ہونے کا ڈر نہیں جو جی میں آئے کہا کریں پانی پت کا میدان سجانا ہو، گپ شپ کرنی ہو، ہماری لڑیاں سب کے لیے حاضر ہیں
  13. میم الف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    گل باجی کو ڈنک مار باجی کہیں گے تو کہاں کی قلفی کیسی ٹھنڈ اب وسعتِ صحرائے یو اے ای میں حسرتِ قلفی و رس ملائی کی جگہ امید پرسش آبلہ پائی بھی نہ رکھی جائے تو یہی بہتر ہے (غالبا یہ امید تو ہنوز رکھی جا سکتی ہے لیکن جہاں پانی پت کی لڑائی میں اتنے تیر و تبر چلے وہاں ایک ڈائیلاگ ہمارا بھی سہی)
  14. میم الف

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    سرِ من فدائے راہے کہ سوار خواہی آمد!
  15. میم الف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے راہ لی اپنی اور چل نکلے واہ راشدی صاحب دو ہزار انیس میں ہی عمدہ حل تلاش کر لیا آپ نے ہم نے کاندھا دیا تمھیں کہ چلو تم میاں ہم کو ہی کچل نکلے! آہ، ظالم صد غنیمت ہیں اس ہمہ ہمی میں کچھ جو اپنے لئے بھی پل نکلے واہ
  16. میم الف

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت شکریہ بہت اچھا لگا اس گپ شپ کی لڑی میں ڈھائی بج گئے بھائی بھج گئے اب ہم بھی چلتے ہیں محفل ساری کی ساری آپ کی لیکن چونکہ یہ عالمی محفل ہے امید ہے آپ کے ٹائم زون کے مطابق جلد ہی کوئی آپ کو جوائن کر لے گا
  17. میم الف

    آئیں گپ شپ کریں

    خوابوں کا جو ذکر کیا آپ نے یاسمیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ نیند آئی
  18. میم الف

    آئیں گپ شپ کریں

    مذاق میں کہا ہے شاید دیکھ کے واپس آ جائیں
  19. میم الف

    آئیں گپ شپ کریں

    روفی بھائی لے لو قلفی بھائی آ گئی قلفی بھائی
  20. میم الف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ دیکھیں کس طرح گئے ہیں اجازت مانگی اور گئے ابھی ہم نے نہ ہاں کہا نہ ناں ادھر ہم بھی تو ہیں جو دو بجے تک بیٹھے ہیں
Top