نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ایسے پاؤں میرے ہیں۔ مگر آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جن کے ایسے پاؤں ہوں وہ تیز نہیں چل پاتے؟؟؟ آپی جان معاف کیجیئیے گا مجھے اس قسم کی باتوں سے اختلاف ہے۔
  2. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    اسی لیے ہم خود درزی بن جاتے ہیں اپنے لیے
  3. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    شکریہ آپی جان۔
  4. شزہ مغل

    وائرس کا مسئلہ ...

    اگر avast انسٹال کیا ہوا ہے تو ان انسٹال مت کیجیئے۔
  5. شزہ مغل

    وائرس کا مسئلہ ...

    بھیا آپ نے ادھوری بات کہی۔ اینٹی وائرس سافٹ ویئر خود وائرس اس وقت بنتا ہے جب وہ اپڈیٹ نہ ہو۔ میں نے بہت سے اینٹی وائرس سافٹ وئر استعمال کیے ہیں۔ صرف avastہی بہترین ہے۔ اور یہ بہت آسانی سے ڈاؤنلوڈ۔ انسٹال اور اپڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ مزید سافٹ ویئرز کو اپڈیٹ کرنے میں بھی بہت مدد دیتا ہے۔ مزید...
  6. شزہ مغل

    وائرس کا مسئلہ ...

    دراصل ونڈوز ۱۰ کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ ابھی تک جانچ کے مراحل میں ہی ہے۔ اور اسے باقاعدگی سے اپڈیٹ کرنا ہوتا ہے۔ اب جب اپڈیٹ کیا جاتا ہے تو ہر بار مزید ڑیٹا ڈاؤنلوڈ اور انسٹال ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہارڈ ڈسک میں جگہ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ ہارڈ ڈسک سی میں تمام سافٹ ویئر انسٹال ہوتے...
  7. شزہ مغل

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور ساتھی ہی پڑھیں گے۔
  8. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    فہیم بھیا کے ہاتھ میں جو شیشہ ہے اس کی مدد سے ثابت ہوا۔۔۔
  9. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    آداب ابن سعید بھیا بھیا مجھے لگتا ہے کہ زبیر بھیا کا اصل نام زیادہ پیارا ہے۔ ایسے ناموں سے بندے کا تراا :surprise:بھی نکل جاتا ہے۔خصوصاََ جب معلوم ہو کہ یہ زنانہ نام مردوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جیسے زندگی اور نایاب کے نام۔ کچھ اور نام بھی ہیں جن کو مخاطب کرنے سے پہلے خواتین سوچی پے...
  10. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    پس ثابت ہوا کہ مئی میں پیدا ہونے والے پیدائشی آرٹسٹ ہوتے ہیں۔
  11. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    ارے نہیں بھیا شکریہ۔ مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کروں۔ اتنی خوشیاں بن مانگے جو مل گئی ہیں۔ جن سے امید تھی انہوں نے تو اب تک بھی یاد نہ کیا آپ نے سب گلے ہی مٹا دیئے بھیا۔
  12. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    بھیا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں شکریہ کے لیے۔ بس دعاؤں میں جگہ دیجیئے گا۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
  13. شزہ مغل

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ بھیا۔ یقین کیجئیے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے امید نہیں تھی کہ کسی کو شزہ یاد بھی ہو گی۔ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔ خصوصی طور پر تجمل حسین بھیا آپ کا شکریہ۔
  14. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    چلئے آپ کو میٹرو اسٹیشن کی سیر کروانے کا بندوبست بھی کرتے ہیں۔
Top