نتائج تلاش

  1. راحیل ہوڑیکر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    میری رائے تو اس بارے میں یہی ہے کہ اسے کرننگ ڈال کر ریلیز کیا جائے۔ یا پھر بغیر کرننگ کے ہی ریلیز کر دیں۔ جو لوگ انپیج استعمال نہیں کرتے وہ یہ فونٹ استعمال کر لیں گے۔ فونٹ کو اس طرح سردخانے میں سڑنے کے لئے نہیں چھوڑ سکتے۔
  2. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق میں جن الفاظ کے لگیچر موجود نہیں ہیں وہ الفاظ کیرکٹرز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اس لئے اس کے کیرکٹر فونٹ کو بہتر کرنے کا کام جاری ہے۔
  3. راحیل ہوڑیکر

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    پیامی میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے۔
  4. راحیل ہوڑیکر

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    فونٹ تو بہت خوبصورت ہے۔ کب ریلیز ہوگا ؟
  5. راحیل ہوڑیکر

    پیامی نستعلیق

    جی۔وہ کمنٹ پیامی صاحب نے دو سال پہلے کیا تھا۔ اب تک تو اپڈیٹ آجانا چاہیے تھا۔
  6. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    یہ جمیل کا دوسرا ورژن ہے، یہ آپ کو فونٹ سرور پر مل جائے گا۔ تیسرا ورژن یہاں دستیاب ہے۔ لنک
  7. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    فونٹ اس لنک پہ اپلوڈ کیا گیا ہے۔ محفل کے ایڈمنس سے گزارش ہے کہ فونٹ کی لنک اول صفحے پر بھی اپڈیٹ کردیں۔ ڈاؤنلوڈ لنک
  8. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    آٹو کشیدہ صرف ان ڈیزائن میں چلتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو ctrl+shift+Alt+J یہ بٹن دبانے ہیں۔ اس کے بعد ایک ڈائلاگ باکس ونڈو کھلے گی اس میں جو آپشن ہوتے ہیں اس میں سے Justification Alternates Naskh یہ سلیکٹ کرنا ہے۔
  9. راحیل ہوڑیکر

    مہرنستعلیق ویب ۔۔۔اغلاط

    تصویر تو دکھ رہی تھی پہلے۔ اب ایڈٹ نہیں ہو رہی ہے۔ یہیں اٹیچ کر دیتا ہوں۔
  10. راحیل ہوڑیکر

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    معطل ہونے کے بعد ذاتی پیغام کیسے جائے گا؟
  11. راحیل ہوڑیکر

    جی شکریہ۔

    جی شکریہ۔
  12. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    متنازع پوسٹ کی وجہ سے۔ بعض محفلینز کی نظر میں عارف بھائی کے کچھ مراسلے صحیح نہیں تھے۔
  13. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    کتنے عرصے کے لئے معطل ہوئے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لگتا نہیں ہے کہ ان کی معطلی ہٹانے سے وہ واپس آئیں گے۔ فونٹ سازی اور خطاطی کے زمرے میں ان کی ضرورت محسوس ہوتی رہے گی۔
  14. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    معطلی کی وجہ سے arifkarim@ جواب نہیں دے سکتے۔ فونٹ کی ٹیسٹنگ میں بجھر ب ج ھ ر ۔ بجھڑ نگیتی ن گ ی ت ی۔ نگینی نہین ن ہ ی ن - ہنین ان تین لگیچرز کے علاوہ اور کوئی غلطیاں نہیں ملیں۔ کرننگ بھی ٹھیک ہی ہے۔ اس لئے پھر نیا ورژن ریلیز کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔
  15. راحیل ہوڑیکر

    کچھ فونٹس اور باتیں

    انپیج کا نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق ایک ہی فونٹ ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ جمیل نوری نستعلیق یونیکوڈ بیسڈ فونٹ ہے اور اس میں انپیج سے بھی زیادہ لگیچرز ہیں۔ Sayani صاحب کی تصویر میں نوری نستعلیق فونٹ ہے۔
  16. راحیل ہوڑیکر

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت! مجھے افسوس ہے کہ یہ ضرورت کبھی پوری نہ ہو سکے گی۔
Top