کوئی گفتگو ایسی ہوگی۔۔۔ سنجیدہ موضوعات پر تو ہم گھنٹوں ایک دوسرے کے ساتھ بکتے جھکتے ہیں۔
میں اپنے بالوں کا خیال رکھتا ہوں۔ سو ہر قسم کے دیسی و ولایتی ٹوٹکے استعمال کرتا ہوں۔
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی...
میں تو سمجھا پنجابی فلم شروع ہوئی ہے۔۔۔ سلطان راہی کی اینٹری ہوگی۔۔۔ زیک کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوگا۔۔۔۔ مگر آپ نے تو تابش کی تابش سے ہماری آنکھیں خیرہ کر دیں۔۔۔ اعلی اعلی