سید عمران
محفلین
لحن داؤدی کی مثال نہ دی گئی...میں نے شروع والی آواز کا کہا ہے، جو کہ مدھر ہو گی۔ 🙂
آپ بھی کبھی چھپڑ پھاڑ بولتے ہیں!!!
لحن داؤدی کی مثال نہ دی گئی...میں نے شروع والی آواز کا کہا ہے، جو کہ مدھر ہو گی۔ 🙂
کیونکہ جب عبدالروؤف بھائی بولنے پہ آتے ہیں تو اللہ پاک انھیں چھپڑ پھاڑ کر الفاظ کا ذخیرہ عطا فرماتے ہیں۔لحن داؤدی کی مثال نہ دی گئی...
آپ بھی کبھی چھپڑ پھاڑ بولتے ہیں!!!
کیا چھپڑ پھاڑ کر چھپڑ پھاڑنے والے الفاظ کا ہی ذخیرہ ملتا ہے یا کچھ تعمیری اجزاء بھی ملتے ہیں؟؟؟کیونکہ جب عبدالروؤف بھائی بولنے پہ آتے ہیں تو اللہ پاک انھیں چھپڑ پھاڑ کر الفاظ کا ذخیرہ عطا فرماتے ہیں۔
تعمیری کی جگہ تخریبی لکھا ہوتا تو ہم ایک لحظہ کی تاخیر کئے بنا ہاں میں جواب دیتے۔کیا چھپڑ پھاڑ کر چھپڑ پھاڑنے والے الفاظ کا ہی ذخیرہ ملتا ہے یا کچھ تعمیری اجزاء بھی ملتے ہیں؟؟؟
آپ نے چاند خوب ٹانکے ہیں اس مراسلے میںہماری شہزادی ہیں ہی ایسی محفل کو چار چاند لگا دی ہیں 🌟🌟🌟🌙🌙🌙🌙
ان میں سے کوئی چودھویں کا بھی ہوتا ہے آپا یا سب ہلالی پرچم کے جیسے؟؟؟ہماری شہزادی ہیں ہی ایسی محفل کو چار چاند لگا دی ہیں 🌟🌟🌟🌙🌙🌙🌙
میں تو سمجھا پنجابی فلم شروع ہوئی ہے۔۔۔ سلطان راہی کی اینٹری ہوگی۔۔۔ زیک کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوگا۔۔۔۔ مگر آپ نے تو تابش کی تابش سے ہماری آنکھیں خیرہ کر دیں۔۔۔ اعلی اعلیڈشن ڈشن ڈشن۔۔۔ نجانے کہاں سے کچھ تجسس اور کچھ خوفزدہ کرنے والی موسیقی یا آواز آ رہی ہے۔ نجانے موسیقی ہے یا کچھ اور۔ صحیح سے فرق نہیں کیا جا رہا۔ مجلس میں بیٹھے لوگ تھوڑا گھبرا رہے ہیں۔ کئی کے چہروں پہ سراسیمگی نظر آ رہی ہے۔
نیرنگ خیال اپنے ساتھ ایک لمبے تڑنگے بندے کو، کہ جس کے بال بھی لمبے ہیں اور پونی میں جکڑے ہیں، لیے چلے آرہے ہیں۔ حلیے سے چست و چالاک نظر آنے والی شخصیت کا تعارف بھی ان ہی کے ذمہ ہے۔
صاحبو! ان سے ملیے۔
"ڈشن ڈشن ڈشن۔۔۔ " یہ آواز محفل میں سے آ رہی ہے۔ نجانے کون ہے؟ لیکن اس آواز پہ صاحب کے ماتھے پہ ایک لکیر نظر آئی ہے۔
"نا پسندیدہ "
"یہ ہیں اردو محفل فورم کے بانیان میں سے ایک۔" نیرنگ نے ابھی بات شروع ہی کی ہے ۔۔۔
" میں سمجھ گیا۔ میں سمجھ گیا۔۔۔ " ۔ محمد عبدالرؤوف نے معصومیت سے نعرہ لگایا۔
"اردو محفل کے ابنِ بطوطہ۔۔۔" عبدالرؤوف نے خوشدلی سے اعلان کیا۔
"صاحب" نے بائیں سر ہلایا۔
"ہیں!! یہ تو غیر متفق کی ریٹنگ ہے۔ " عبدالرؤوف جھاگ کی طرح بیٹھ گئے۔
"جناب یہ محفل کے بہترین فوٹو گرافر ہیں۔ " عبید انصاری نے انکشاف کیا۔
صاحب خاموش۔ کچھ اندازہ نہیں کہ بات پسند آئی یا نہیں۔ بڑا غور کرنے سے معلوم پڑا کہ ایک چھوٹی سی لکیر سی ہونٹوں کے گرد نظر آئی تھی۔ جب تک اس کی ہئیت پہ غور کرتے، غائب ہو چکی تھی۔
"بہترین سائیکلسٹ!" سیما علی نے انکشاف کیا۔
صاحب نے ان کے احترام میں سر کو نیچے کی جانب ہلکی سی جنبش دی۔
ماشاءاللہ بڑوں کا خاص احترام کرتے ہیں۔
"کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر تو دیکھے گا۔۔۔ اور ہر مراسلے پہ نظر۔۔۔یقین مانو ۔۔ میں حیران ہوتا ہوں کہ زیک کی نظر اتنی تیز کیسے ہے۔ کیا یہ کوئی "جن" ہیں جو ابھی اس لڑی پہ، ابھی اس لڑی پہ۔۔۔" کسی نے سرگوشی کی لیکن آواز بہرحال بلند تھی۔
صاحب کے ماتھے پہ دو شکنیں ابھریں۔ مطلب "مضحکہ خیز".
"آپ لوگوں نے ابھی تک صاحب کو بیٹھنے کے لیے نہیں کہا۔ بری بات!" نیرنگ نے احساس دلایا تو یکایک سب نے اٹھ کے اپنی اپنی کرسی پیش کرنا شروع کر دی۔ لیکن محمد تابش صدیقی نے فوراً معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے لیا اور زیک کو لیے سٹیج پہ پہنچے جہاں بہت اچھی سجاوٹ کے ساتھ نشست کا انتظام تھا۔
وہاں@ نبیل پہلے سے موجود تھے۔
مراسلہ نہ ہوا کسی گوری کا آنچل ہو گیاآپ نے چاند خوب ٹانکے ہیں اس مراسلے میں
ہماری بٹیا چودھویں کا چاند 🥰🥰🥰🥰🥰ان میں سے کوئی چودھویں کا بھی ہوتا ہے آپا یا سب ہلالی پرچم کے جیسے؟؟؟
مکھن پالش بھی بس آپ پر ختم ہے...ہماری بٹیا چودھویں کا چاند 🥰🥰🥰🥰🥰
بس اسی لیے ہمیں سیما آپا کی تعریفوں سے دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کہ کوئی ان کی حقیقت بیانی کو مکھن پالش نہ کہہ دے۔مکھن پالش بھی بس آپ پر ختم ہے...
حد ہوگئی یعنی کہ !!!
سیما آپا۔۔۔ آپ بھی ناہماری بٹیا چودھویں کا چاند 🥰🥰🥰🥰🥰
لیکن مراسلے میں ٹانکا آپ نے ہلال ہے۔ہماری بٹیا چودھویں کا چاند 🥰🥰🥰🥰🥰
لیکن آپ کو دھیان رہے کہ ان کے الفاظ اور عمل آپس میں میل نہیں کھا رہے۔۔۔۔ چودھویں کا چاند کہہ کر لگایا ہلال جا رہا ہے۔۔۔بس اسی لیے ہمیں سیما آپا کی تعریفوں سے دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کہ کوئی ان کی حقیقت بیانی کو مکھن پالش نہ کہہ دے۔
ہم سیما آپا کے تھوڑے کہے کو بھی زیادہ سمجھتے ہیں۔ ویسے بھی قصور تو اردو محفل کا ہے جنھوں نے ہلال ہی پیش کر رکھا ہے۔لیکن آپ کو دھیان رہے کہ ان کے الفاظ اور عمل آپس میں میل نہیں کھا رہے۔۔۔۔ چودھویں کا چاند کہہ کر لگایا ہلال جا رہا ہے۔۔۔
ہر ہلال ایک چوتھائی چاند کے برابر ہے۔ تو چاروں کو ملانے سے چودھویں کا بن جاتا ہے نا نین بھائی۔لیکن مراسلے میں ٹانکا آپ نے ہلال ہے۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ہر ہلال ایک چوتھائی چاند کے برابر ہے۔ تو چاروں کو ملانے سے چودھویں کا بن جاتا ہے نا نین بھائی۔
🥰🥰🥰🥰🥰🥰بس اسی لیے ہمیں سیما آپا کی تعریفوں سے دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کہ کوئی ان کی حقیقت بیانی کو مکھن پالش نہ کہہ دے۔
کبھی کا بدر سوکھ کر امچور جیسا ہوگیا ہے اس لیے!!!لیکن مراسلے میں ٹانکا آپ نے ہلال ہے۔
پس ثابت ہوا کہ ان کی تعریفوں کو سو سے تقسیم کریں. حاصل کو اسی نمبر سے مائنس کریں. جو رزلٹ آئے اس کو قسمت کا لکھا جان کر صبر و تحمل سے تسلیم کر لیں!!!لیکن آپ کو دھیان رہے کہ ان کے الفاظ اور عمل آپس میں میل نہیں کھا رہے۔۔۔