نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔ کل کلاں آپ کہیں حضرت خضر علیہ السلام۔۔۔۔ تو ہم کیا کریں گے۔۔۔ ایسے ہزاروں سال میں کوئی غزل تو انہوں نے بھی کہہ رکھی ہوگی۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ علم عروض کے تانے بانے بننے میں ان کا ہاتھ بھی رہا ہو۔
  2. نیرنگ خیال

    اس سے ملتے جلتے خیال پر مبنی ایک پانچ سال پرانی لڑی

    اس سے ملتے جلتے خیال پر مبنی ایک پانچ سال پرانی لڑی
  3. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    ایک اور اشارے کا اضافہ۔۔۔۔ مر چکا ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    درست جملہ کچھ یوں ہوگا اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو کیا زندہ ہوتے؟
  5. نیرنگ خیال

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    یہ نام میں دوسرا قمر پیروی امجد میں لگا رکھا ہے کہ سنت فیض میں۔۔۔ اگر کسی نے پہلے سے پوچھ لیا ہو تو معذرت۔۔۔۔ وہ تیرہ صفحے پڑھے نہیں میں نے۔۔۔ خوش عام دید۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    نیرنگ جب وقت کے بعد ڈرے سہمے چوپال میں آئے تو چپکے سے پیچھے کی قطار میں جا بیٹھے۔۔۔۔ محفل کو روفی بھائی نے کشت زعفران کیا ہوا تھا۔۔ قہقہوں پر قہقہے امڈے پڑتے تھے۔۔۔ ابھی بیٹھے ہی تھے کہ کیا دیکھتے ہیں اکمل زیدی موبائل جیب سے نکالے سیلفی کیمرہ آن کیے بیٹھے کچھ بڑا بڑا رہے ہیں۔۔۔ ایک لمحے کو گمان...
  8. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    دکھ نہ دکھ نہ دکھ دکھ۔۔۔۔ پیش اور زیر اپنی مرضی سے لگا کر جملہ بنا لیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    جلے تو جلاؤ گوری۔۔۔۔ پیت کا الاؤ گوری۔۔۔ ابھی نہ بجھاؤ گوری۔۔۔ ابھی سے بجھاو نا۔۔۔۔۔ ۔
  10. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    میرا خیال ہے کہ یہ انعام ونعام کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہیں۔۔۔ اصل انعام آخرت ہے۔۔۔ اللہ اللہ کرو
  11. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    بس اسی چکر میں رئیس کہلوا رہا ہوں۔
  12. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    واہ روفی بھائی۔۔۔۔ کمال
  13. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کوچے کا رخ میں کرتا ہی نہیں۔۔۔ رخ تو میں محفل کا کرتا ہوں آپا
  14. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہ۔۔۔ میرا مطلب کوچے میں گیا وہ۔ ویسے لگتا ہے بھابھی نے دال چاول لینے بھیج دیا ہے۔۔۔ جو کل کے گئے ابھی تک نہیں واپس آئے۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ آپا۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اپیا آپ کی شفقت اور کرم فرمائی ہے۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ کی شفقت اور کرم نوازی ہے۔۔۔ مراسلوں سے جان کاری۔۔۔ پھر تو میں مارا گیا۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل فورم کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    کوئی دلچسپ مزے کا واقعہ بیان ہوجائے۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے محفلین کا تعارف

    یہ کیا بےایمانی کر رہی ہیں آپ۔۔۔ میں نے آپ کو خود سے تعارف لکھنے کا کہا تھا۔۔ آپ روبوٹ لگا اکر بیٹھی ہوئیں۔۔۔
Top