نتائج تلاش

  1. جا ن

    عدیم ہاشمی اک پل بغیر دیکھے اسے کیا گزر گیا

    اک پل بغیر دیکھے اسے کیا گزر گیا ایسے لگا کہ ایک زمانہ گزر گیا سب کے لیے بلند رہے ہاتھ عمر بھر اپنے لیے دعاؤں کا لمحہ گزر گیا کوئی ہجومِ دہر میں کرتا رہا تلاش کوئی رہِ حیات سے تنہا گزر گیا ملنا تو خیر اس کو نصیبوں کی بات ہے دیکھے ہوئے بھی اس کو زمانہ گزر گیا دل یوں کٹا ہوا ہے کسی کی...
  2. جا ن

    سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اسلام آباد سے اٹھا لیا، بیوی کی تصدیق

    حکومت کا کام ہر شہری کی جان کی حفاظت، بنیادی حقوق کے حصول اور آزادی کو یقینی بنانا ہے۔ اگر تحریک انصاف حکومت میں ہے تو یہ اسی کا کام ہے اور حکومت اپنے کام کیے بغیر بھی حکومت میں رہنا چاہتی ہے تو بلاشبہ ماضی کی حکومتوں سے کئی گنا زیادہ نالائق حکومت ہے جس میں رزسٹنس تو دور کی بات اپنے سارے...
  3. جا ن

    شکریہ!

    شکریہ!
  4. جا ن

    And if thou gaze long into an abyss, the abyss will also gaze into thee. - Friedrich Nietzsche

    And if thou gaze long into an abyss, the abyss will also gaze into thee. - Friedrich Nietzsche
  5. جا ن

    My Playlist

    My Life Is Going On
  6. جا ن

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    السلام علیکم! اول تو ہمیں یہ طے کرنا ہو گا کہ کامیابی کی تعریف اور معیار کیا ہے۔ دنیا میں موجود ہر انسان کے لیے کامیابی کا معیار مختلف ہے۔ اگر کوئی کامیابی دولت کمانے کو سمجھتا ہے تو وہ اسی راستے پہ چلے گا جس پہ اسے اپنی کامیابی ملتی نظر آئے گی، کسی اور شخص کی کامیابی کا معیار کسی وبا پہ تحقیق...
  7. جا ن

    :)

    :)
  8. جا ن

    اصول غلامی کا وہ سنہرا جال ہیں جس میں انسان ساری زندگی جکڑا رہتا ہے اور آزاد دنیا بھول جاتا ہے،...

    اصول غلامی کا وہ سنہرا جال ہیں جس میں انسان ساری زندگی جکڑا رہتا ہے اور آزاد دنیا بھول جاتا ہے، اصولوں کی قید سے آزاد حال میں جینا سیکھیے!
  9. جا ن

    وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّهِ وَكِيْلًا (33/3) اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی...

    وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّهِ وَكِيْلًا (33/3) اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی کارساز کافی ہے (الاحزاب/3)
  10. جا ن

    گھبرائیے نہ گردشِ ایام سے ہنوز۔۔۔۔۔ ترتیبِ فصل‌ِ گل ہے یہ دورِ خزاں نہیں۔۔۔۔۔ (شکیب جلالی)

    گھبرائیے نہ گردشِ ایام سے ہنوز۔۔۔۔۔ ترتیبِ فصل‌ِ گل ہے یہ دورِ خزاں نہیں۔۔۔۔۔ (شکیب جلالی)
  11. جا ن

    من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی۔۔۔۔۔ تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو...

    من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی۔۔۔۔۔ تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری۔۔۔۔۔ (امیر خسرو دہلوی)
  12. جا ن

    علم و ادب میں مادی و غیر مادی کی کلاسیفیکیشن انسانی دماغ کی ایجاد کردہ ہے۔ یہ ہاری ہوئی ذہنیت کی...

    علم و ادب میں مادی و غیر مادی کی کلاسیفیکیشن انسانی دماغ کی ایجاد کردہ ہے۔ یہ ہاری ہوئی ذہنیت کی خود کو جھوٹی تسلیاں ہیں!
  13. جا ن

    میری پسندیدہ موسیقی!

    !Give Me Some Sunshine
  14. جا ن

    غزل: محبت میں فنا ہونے کی نوبت آ ہی جاتی ہے...

    بہت خوب! محترم احسن صاحب، متفق نہیں ہوں آپ کے خیالات سے۔ سیاست تو خود ایک ذلت آمیز چیز ہے، اگر اس میں دیں بھی شامل کر لیں تو پھر یہ زہر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ تاریخ اس کی گواہ ہے! عمدہ!
  15. جا ن

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی۔۔۔۔۔ کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔۔۔۔۔ (غالب)

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی۔۔۔۔۔ کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔۔۔۔۔ (غالب)
  16. جا ن

    آج کی دعا

    اے ہمارے پروردگار، ہماری مشکلیں آسان فرما اور ہر کام میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما! آمین!
  17. جا ن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یاد کرنے کا شکریہ، سلامت رہیں!
  18. جا ن

    تعارف السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    خوش آمدید محترم توصیف صاحب!
  19. جا ن

    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم!

    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم!
Top