نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    زندگی سے محبت اور اس کا احترام کرتے ہوئے اس کی حقیقت تک پہنچنا۔
  2. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    اُمید کی جا سکتی ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو علمی سطح پر جو تشنگیاں باقی ہیں کسی نہ کسی حد تک اُنہیں مٹا پاؤں گا۔میرا ایک خواب یہ بھی ہے کہ انسان کی روحانی زندگی کو نہ صرف یہ کہ خود بطریقِ احسن سمجھ سکوں بلکہ اس کو غیر مبہم ، سائینٹیفک اور قابلِ تصدیق طریقے سے واضح کر سکوں تاکہ ہر طلب رکھنے...
  3. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    پاکستانی تاریخ کی جو ایک آدھ کتاب میں نے پڑھی ہے اُس کےمطابق اگر میں بھول نہیں رہا توہندوستان نے پہلے اپنی فوج متحرک کی تھی اور قائدِ اعظم کی خواہش کے برعکس انگریز پاکستانی آرمی چیف نے جوابی کاروائی سے گریز کیا اور کشمیر پر ہندو تسلط کی راہ ہموار کی۔ جہاں تک ڈائیلاگ کی بات ہے انگریز سرکاراور...
  4. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    12) اگر آپ کے پاس اپنے رہائش کے شہر اور ملک کے انتخاب کا اختیار ہوتا تو آپ کہاں رہتے؟ پیدائشی خطے سے محبت کا فطری جذبہ اپنی جگہ مگر ساری دنیا اپنا گھر ہی محسوس ہوتی ہے سو کہیں بھی بخوشی رہ سکتا ہوں جہاں قانون کی حکمرانی ہو اور سہولیاتِ صحت ، تعلیم، خوراک جیسی بنیادی ضروریات آسانی سے میسر ہوں ۔
  5. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    کتابوں کی الگ الگ نوعیت کے اعتبار کافی ساری ہیں جیسا کہ اقبال اور قرآن، کیمیائے سعادت،راحت القلوب، فصوص الحکم، خدا کی تاریخ،وقت کا سفر، ۔۔۔۔
  6. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ایک جیسی ذہنی سطح پر بھی بھرے پیٹ کا فلسفہ خالی پیٹ کے فلسفے سے مختلف ہوتاہے۔ بھوک کی شدت کسی طرح کی بھی ہو یہ ہمیں تہذیب اور شعور کے اعلیٰ درجوں سے نیچے گراتی ہے۔ایثار اور برداشت والی محبت شائد واحد چیز ہے جوآپ کی زندگی کے ہر پہلو کی کفایت کر سکتی ہے۔وقت کے صحیح استعمال کے لیے خود کو اپنے...
  7. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    بہت سی باتیں یا بہت سے کاش ذہن میں آتے ہیں جیسا کہ: کاش !!!ریڈ کلف تقسیمِ ہندوستان میں جانبداری اور بد دیانتی کا مظاہرہ نہ کرتا۔ کاش!!!تقسیم ِ ہندوستان میں بے گناہ مردوں ، عورتوں اور بچوں کے ساتھ انسانیت سوز واقعات پیش نہ آتے جنہیں پڑھ کر یا سُن کر آج بھی روح کانپ اُٹھتی ہے۔ کاش!!!قائدِاعظم کو...
  8. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میں دونوں جانب ہی جانا چاہوں گا لیکن اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر میں آگےجانے کو ترجیح دوں گا۔ اس کی وجہ بہت سادہ سی ہے کہ ہسٹری کی مدد سے گزرے ہوئے وقت کا تو کچھ نہ کچھ آئیڈیا ہمیں ہوتا ہی ہے البتہ آنے والا وقت تیز رفتار سائنسی ترقی کی وجہ سے کافی غیر واضع محسوس ہوتا ہے۔ کوئی ایک اہم دریافت کوئی...
  9. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    محمد احمد بھائی نے آوازِدوست بائی مختار مسعود کی پی ڈی ایف کاپی بھیجی تو یقین کیجئے اتنا ہی متاثر ہوا کہ اگر پہلے یہ کتاب پڑھی ہوتی تو عین ممکن تھا کہ یہ نِک منتخب کرنے کی یہی وجہ ہوتی۔قدرت اللہ شہاب کے بعد یہ پاکستانی بیوروکریسی کا دوسرا مصنف ہے جس کی تحریر نے اتنا متاثر کیا۔ ساتھ ہی یہ...
  10. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ٹی وی ،اخبارات و دیگر ذرائع سے سامنے آنے والی پریشان کن خبروں کےاپنے مزاج میں برپاکرنے والےتغیر سے تو کبھی کبھی یہ لگتا ہےکہ قنوطیت نے ایک مستقل کیفیت کی صورت اختیار کر لی ہے۔ ایسے موقعوں پر استغفار پڑھ کریا ذہن کو مطالعے میں یا گھر کی کسی ایکٹیویٹی میں مصروف کرکےپر سکون کرنے کی کوشش کرتا...
  11. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    چشمِ ماروشن دلِ ما شاد
  12. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    آپ کی اس گپ شپ میں شامل ہونے کی بہت خوشی ہوئی ہے۔ میں تو خودآپ کے عقیدت مندوں میں سے ہوں۔ یہ علم پانے والی بات کرکے گھڑوں پانی ڈال دیا آپ نے۔
  13. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    شوق تو معصومانہ ہی تھا جناب مگر اب نہ جنوں رہا ۔۔۔۔نہ پری رہی
  14. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    بدقسمتی سے جب تک تہذیب پیدا نہ ہو آسانی ایسے ہی زبان کو کھلا چھوڑ دینے میں محسوس ہوتی ہے۔اخلاقیات میں نچلے درجے کے لوگ اپنے ہر اچھے برے جذبے کو شاندار طور پر پیش کرنے اور اپنے بازاری لچر پن میں بہتے ہوئے جوش و خروش کا لطف دوبالا کرنے کے لیے ہر دوسرے جملے میں اپنے مرطوب دھانوں سے اُڑتی ہوئی...
  15. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    اس سوال کے کئی رُخ ہو سکتے ہیں۔ مذہبی، اخلاقی، معاشرتی، سائنسی، فلسفیانہ،۔۔۔۔۔۔۔مگر اختصار کے دائرے میں جو تین نام ذہن میں آ رہے ہیں وہ آقائے نامدار حضرت محمّد صلی اللّہ و علیہ وسلم، ارسطو اور بِل گیٹس ہیں۔
  16. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    نام تو فرق نہیں ہے۔ یہاں جو بتایا ہوا ہے حقیقی زندگی میں بھی وہی ہے۔ حقیقی زندگی کُل ہے اور اُردو ویب اسی کُل کا ایک جزو ہے۔ یہاں جو دوست احباب ہیں ان سے محفل میں ملاقات گو کہ ہوتی رہتی ہے مگر اس کا تکنیکی رابطہ کاری پر براہ راست انحصار ہے۔ اس وجہ سے پیدا ہونے والا فاصلاتی تاثر ایک جامد پس منظر...
  17. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میرا خیال ہے کہ یہ سوال پہلے ہو چکا ہے۔ اردو محفل نے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ہے۔
  18. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    بس جی ہمہ یاراں دوزخ ہمہ یاراں جنت ۔ اب شاپر کم ہوں یا زیادہ ذوالقرنین بھائی کو راضی تو رکھنا ہے۔ ویسے بھی آج کل دائیں بائیں ہر جگہ سے بارش کی خبریں آ رہی ہیں جبکہ ہمارا گزارا ٹھنڈی ہواؤں اور لان میں اکٹھے ہونے والے شاپر صاف کرنے پر ہی ہے۔
  19. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    بہت خوب !!! جناب آپ ان مقالہ نماؤں سے پریشان نہ ہوں۔ آپ آئیے ہم آپ کے لیے شاپرو شاپری ہو جائیں گے۔:redheart::redheart:
Top