نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی آجائیے آپ کے بغیر ہمارا دل نہیں لگتا آنکھوں میں اتنی تکلیف ہے پھر بھی اُردو محفل سے دور نہیں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کسقدر گہری بات ہے ؀ میں نے تیرے لحاظ میں تیر ا کہا نہیں کیا واہ کون صاحب واہ کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گنگا اُلٹی بہانا اب آسان لگنے لگا اکثر سیدھی میں بھی خیال نہیں رہتا اب تو ۔۔۔۔ السلامُ علیکم شکیل بھائی آپ کیسے ہیں بھابھی کا کیا حال ہے ۔۔۔ہماری جانب سے اُنکی خدمت میں آداب عرض ہے ۔۔۔۔
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محبت سے ہم نے بھی آپکے لئے دعا کی سلامت رہیے
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلَ یہ ہے کہ سب سے پہلے وعلیکم السلام پھر بتاتے ہیں ایک آنکھ میں انفیکشن ہے کل ڈاکٹر کو دکھائیں آنکھیں اور دوائی لی ۔شکر الحمد للہ آ ج کچھ بہتر ہے ۔۔۔
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے یہ تو ہو سکتا نہیں ہے یہ بات ممکن ہی نہیں میرے گھر میں غم آ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کون ہے الطاف اپنا حال دل کس سے کہیں زخم دل کس کو دکھائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے زخم
  7. سیما علی

    افسانوی مجموعہ "آس پاس " تانیثی مسائل کے آئینے میں ۔۔۔محمد خرم یاسین

    بہت شکریہ خرم صاحب ٹیگ گرنے کا !!!!!!!!احمد ندیم قاسمی صاحب ہمارے بہت پسند یدہ مصنف و شاعر ہیں ۔۔۔ لیکن آنکھ میں انفیکشن ہے دوائی ڈالی ہے آرام سے پڑھتے کچھ بہتری ہوجائے تو۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بڑے اعلیٰ اصول ہیں پر ہمیں تو خوشی ہے کہ کسی کو لائیں نہ لائیں ہم اپنے نین بھیا کو لے آئے۔۔۔۔ کہاں سے ۔۔۔۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے 😊😊😊😊😊😊
  9. سیما علی

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    https://www.linkedin.com/posts/abbashusain_psst-its-an-international-endeavour-activity-7253698757127536640-O6b2?utm_source=share&utm_medium=member_ios
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بن گئی ہے چاہ سے روفی بھیا اور عاطف بھیا آجائیں بہت ڈھیر ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں ۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال پہ حال آرہے ہیں بی بلو کو ذرا خبر تو لیجیے ۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈوری سے باندھ کے لے آئیں جلدی سے روفی بھیا
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہماری بٹیا کو بھی زور سے آواز دے کر لائیے ہماری آواز دھیمی پڑ گئی ہے
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھیا !!!!السلام علیکم کیسے ہیں اور ہم آپکو بہت یاد کررہے ہیں ۔۔۔ ایسی بھی کیا مصروفیت کہ اُردو محفل کو کیسے بھولے ؀ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے اب بس بہت ہوئی آجائیے ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے شکیل بھیا لڑکھڑاتی بار بار پر یہ چاند میاں عید کا چاند ہیں بس سکھاتے ہیں اُنکو پھر بھول جاتے بس ہم اس میں ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ یہ بھولے بھٹکے آجاتے ہیں ۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار آواز دے رہے ہیں ہم نین بھیا کو اور اُن سے ہماری درخواست ہے کہ ثمرین بٹیا کو کوچۂ آلکساں سے بالکل بے دخل کیا جائے ۔۔/
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 فرحین بٹیا بھی بہت مصروف ہوگیں ہیں ماریہ گڑیا کے ساتھ
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تک شور ہے کہ ثمرین بٹیا کوچۂ آلگساں میں مقیم ہیں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف نگاہی خوب ہے آپکی
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کا بھی یہی خیال ہے کیونکہ صاحب بہادر جاگ گئے تو کسی کی خیر نہیں۔۔۔۔ اردو محفل کی شان میں قصیدے ہمیں سننا پڑیں گے
Top