نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    کمال تے شاعر نے کیتا اے۔
  2. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    ممبر اسمبلی اپنے سانگھڑ دے ووٹر نوں کیہ رہیا اے تہاڈے کول میں آ نہی سکیا کردا رہیاں میں ہر ویلے یاد میں نہی آیا ۔تسی آجاندے کہڑا دور سی اسلام آباد۔
  3. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    آپ کو بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی
  4. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    السلام علیکم کہاں شمشاد بھائی۔ میں تو روز آرہا ھوں۔ دراصل میں نیٹ اور کمپیوٹر یہاں کلینک پر لے آیا ہوں۔ آپ مریض اور نیٹ ساتھ ساتھ دیکھتا ہوں۔رات نو دس تک کلینک پر رہتا ہوں ۔اس دوران لوڈشیڈنگ بھی چلتی رہتی ہے۔
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    جی ہاں بہن ۔ بجلی نے ناک میں دم کیا ہوا ہے۔پیغام لکھتے لکھتے چلی جاتی ہے۔ گھر میں سب خیریت ہے ۔آپ کیسی ہیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم زینب اور اہل محفل
  7. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    پیو نالوں اج پتر وڈا ماں نالوں اے سیانی دہی پتر دھی اج پیو نوں کہندے چپ کر ابا ۔تینوں کی
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    تفسیر بھائی وعلیکم سلام۔ کچھ سروس کے مسائل تھے ۔جہاں پہلے تھا وہاں سے ٹرانسفر ہوگئی۔پھر کلینک بھی شفٹ کرنا پڑا۔
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    الحمد اللہ غزل اور آپ کی بھابی خیریت سے ہیں۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔آپ کے حالات سے آپ کی بھابی کو آگاہ کیا تو وہ بھی بہت رنجیدہ ہوئیں۔ اور آپ سے اظہار افسوس کر رہیں ہیں۔
  10. ڈاکٹر عباس

    گزارشِ احوالِ واقعی

    السلام علیکم جیہ بہن آپ کے حالات کے بارے میں سب اہل محفل ہی پریشان تھے۔اللہ آپ کو اور سب کو اپنی امان میں رکھے۔اور سوات کے حالات جلد نارمل ہونے کے لئے دعا گو ہوں
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم ۔ میں بھی حاضر ہوں اس دھاگے پر بڑے دنوں بعد۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    سارہ اور شمشاد بھائی۔آپ سب کی محبتوں کا شکریہ کہ آپ سب نے مجھے یاد رکھا۔ میں سروس کے سلسلے میں کچھ مسائل سے دوچار تھا۔ اس لئے اتنے دن حاضرنہ ہو سکا۔ آج کل یہاں گرمی بہت ہے اور بجلی بھی بار بار جا رہی ہے اس لیے رابطہ بار بار منقطع ہو جاتا ہے۔
  13. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
  14. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم سلام۔غزل تھیک ٹھاک ہے۔اور اس کے امتحان چل رہے ہیں۔ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ اور حمزہ کیسے ہیں۔
  15. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کو سالگرہ مبارک

    سب احباب کا بہت بہت شکریہ میں چند انتہائی ناگزر مسائل کی وجہ سے کافی دنوں تک فعال نہ ھو سکوں گا۔آج بھی بڑی مشکل سے وقت ملا ہے۔
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم۔ اور سرکاری کام کی وجہ سے میری چند روز کی چھٹی۔
  17. ڈاکٹر عباس

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    شمشاد بھائی میں نے کچھ اضافہ کیا ہے ملاحضہ فرمائیں۔
  18. ڈاکٹر عباس

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    علاج کے سلسلے میں اتنا عرض ہے کہ ابتدا میں اس کا علاج دافع سوزش ادویات سے اور ایکسرسائز سے کیا جاتا ہے۔ ادویات یہ ہیں ائبوپروفن۔فلیربی پروفن۔پائیراکسی کیم۔میفینامک ایسڈ وغیرہ اگر مرض بڑھ جائے تو مریض کو بے ہوش کر کے جوڑ کو حرکت دی جاتی ہے اور اس کے بعد فزیو تھراپی کی جاتی ہے۔اس علاج میں تین...
  19. ڈاکٹر عباس

    فروزن شولڈر Frozen Shoulder

    یہ کندہے کی وہ حالت ہے جس میں درد ہوتا ہے اور کندھے کے جوڑ کی حرکت محدود ہو جاتی ہے، یہ عارضہ دو فیصد افراد کو متاثر کرتا ہے اور اس میں مرد و زن کی کوئی قید نہیں۔ زیادہ تر متاثرہ افراد کی عمر چالیس اور ساٹھ کے درمیان ہوتی ہے۔ وجوھات۔ کندھے کا جوڑ ایک بال اور ساکٹ کا جوڑ ہے۔ جس میں بال تو...
Top