نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    کیا جناح بھی بن لادن تھے؟از (وسعت اللہ خان)

    کیا جناح بھی بن لادن تھے؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاک لوگوں کی سرزمین میں جس طرح کچھ بھی طے نہیں ۔یہ بھی طے نہیں ہے کہ ریاست کی سنسر پالیسی کیا ہوگی اور سنسر کرنے والے کن بنیادی معیارات کو مدِ نظر رکھ کے کسی ڈرامے، دستاویزی فلم، فیچر فلم، مضمون، خبر یا ویب سائٹ کو...
  2. قمراحمد

    قمراحمد کا بک شیلف

    السلام علیکم دوستوں میرے بک شیلف میں مندرجہ ذیل کتابیں موجود ہیں۔ کچھ اور بھی ہیں لیکن اُنکی فہرست بعد میں ارسال کرونگا : نمبر شمار|نام کتاب|تالیف|اشاعت|صفحات 1|زاویہ |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور|320 2|زاویہ 2 |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 320 3|زاویہ 3|اشفاق احمد|سنگ...
  3. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    اسپین ورلڈ کپ جیت گیا
  4. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    سپین نے گول کردیا
  5. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    اور میچ کا پہلا ریڈ کارڈ مل گیا ہالینڈ کو۔ گذشتہ 2006 کہ فائنل میں بھی فرانس کہ ذیڈن کو اٹلی کہ کھلاڑی کو ٹکر مارنے پر ریڈ کارڈ ملا تھا۔
  6. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    لگتا ہے اِس فائنل میچ کا فیصلہ 2006 کہ اٹلی اور فرانس کہ درمیان فائنل کی طرح پینلٹی ککس پر ہوگا
  7. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین اور ہالینڈ کے درمیان میچ دوسرے ہاف کہ اختتام پر بغیر بھی کسی گول کہ برابر ہے۔ اور اب 15،15 منٹ کہ دو اضافی ہاف کھیلے جائیںگے۔ اور اگر اُن دونوں ہاف میں بھی میچ کا فیصلہ نہ ہو سکا تو پھر میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوگا...
  8. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین اور ہالینڈ کے درمیان میچ پہلے ہاف کہ اختتام پر بغیر کسی گول کہ برابر ہے
  9. قمراحمد

    انگلینڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز - جولائی2010

    پاکستان نے مسلسل 12 میچ ہارنے کہ بعد آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔ عمر اکمل شاندار 64 رنز کی اننگز کے ساتھ مین آف دی میچ رہے۔ عمر گل نے بھی آج ایک بار پھر سے ثابت کردیا کہ وہ ٹی ٹوئٹی کرکٹ میں دنیا کا نمبر ون باؤلر ہے۔ مگر شیعب اختر نے بہت مایوس کیا۔ کل کہ میچ میں بھی اگر پاکستان نے اِسی طرح جان...
  10. قمراحمد

    دل میں دھماکہ ازنذیرناجی (روزنامہ جنگ)

    دل میں دھماکہ سویرے سویرے نذیرناجی بزرگان دین کے مزارات اسلامی دنیا کی شناخت اور عقیدت کا مظہر ہوتے ہیں۔ مسلک اور عقیدہ کوئی ہو،سب کسی نہ کسی انداز میں‘ اپنے اپنے محترم اور محبوب روحانی پیشواؤں کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ برصغیر میں سنی العقیدہ مسلمانوں کی اکثریت بہت زیادہ ہے۔ مولانا...
  11. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    خوشی جی کل میرا بھی مذاق بنایا تھا میرے دوستوں نے برازیل کے ہارنے پر۔ مگر مجھے جرمنی پر پورا یقین تھا۔ 2006 میں بھی جرمنی نے ارجنٹائن کو کواٹر فائینل میں ہرا دیا تھا۔ مگر تب میچ کا فیصلہ پلنٹی شوٹ آوٹ پر ہوا تھا۔ اور اب فائنل جرمنی اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا۔ اور میں مصروفیت کی وجہ سے کم آن لاین...
  12. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    میری اِس بار دو ہی پسندیدہ ٹیمیں تھیں جرمنی اور برازیل۔ ایک توکل ہار گئی تھی۔ مگر جرمنی نے تو آج دل خوش کردیا ہے۔ فائنل جرمنی اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا
  13. قمراحمد

    لاہور: خود کش دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

    داتادربار میں خود کش دھماکوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج
  14. قمراحمد

    لاہور: خود کش دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

    جمعرات کی شب داتا دربار میں2 خود کش دھماکے ،41شہید 175 زخمی لاہور (نمائندہ جنگ،ایجنسیاں) حضرت داتا دربار کے مزار کے اندر چار منٹ کے وقفے سے دو خود کش حملوں کے دوران 41 افراد شہید جبکہ 175 شدید زخمی ہوگئے۔ خود کش حملے اتنے زوردار تھے کہ انسانی اعضاء اورلاشیں دور دور تک بکھرگئیں اورہرطرف...
  15. قمراحمد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میری مصروفیات ہی اتنی ہوتیں ہیں کہ یہاں زیادہ دیر تک آن لائن نہیں رہ سکتا۔ اور کبھی کبھی لوگوں کی رائے جاننے کے لئے ایک عنوان دے کر چلے جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ویسے بھی یہاں کچھ لوگ ہیں جو صرف اپنی رائے کو ہی درست مانتے ہیں۔ اور میں کبھی بھی فالتو قسم کی لمبی بحث کرنے کا قائل نہیں رہا۔ :)
  16. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    فٹ بال ورلڈکپ جنوبی افریقہ 2010 کوارٹر فائنلز 2 جولائی ----- جمعہ ----- ہالینڈ بمقابلہ برازیل ----- پاکستانی وقت 7 بجے شام 2 جولائی ----- جمعہ ----- یوروگوئے بمقابلہ گھانا ----- پاکستانی وقت 11:30 رات 3 جولائی ----- ہفتہ ----- ارجنٹائن...
  17. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    ارجنٹائن بھی میکسیکو سے دو، صفر کی برتری سے جیت رہا ہے۔
  18. قمراحمد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یہ انگینڈ میں بھی آپ نے پاکستانی پولیس والے کام کرنے شروع کردیئے۔ :rolleyes: بغیر کسی جرم کہ پرچہ کاٹ رہی ہیں آپ۔۔۔ ;) ہاتھ ہولا رکھیں کریں پلیز ۔۔۔ :)
  19. قمراحمد

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    فٹ بال ورلڈکپ جنوبی افریقہ 2010 ٹاپ 16 ناک آوٹ مرحلہ 26 جون ---- ہفتہ ---- یوروگوئے بمقابلہ جنوبی کوریا ---- پاکستانی وقت 7 بجے شام 26 جون ---- ہفتہ ---- امریکہ بمقابہ گھانا ---- پاکستانی وقت 11:30 رات 27 جون ---- اتوار ---- جرمنی بمقابلہ انگینڈ ---- پاکستانی وقت 7 بجے شام 27 جون...
Top