نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    آنکھیں بولتی ہیں !

    برا کس بات کا علی میں دیکھتا ہوں شاید پڑی ہوں ویسے اس لنک پر کلک کرو شاید تمہارے مطلب کی چیز ہو نہیں تو لگا دوں گا اس لنک پر صفحہ نبر گیارہ بارہ پر سکچ ہوئے ہیں ! http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21034&page=11 مع السلام
  2. علی ذاکر

    اسلامی تصویریں رمضان کے مقدس مہینہ پر!

  3. علی ذاکر

    فینسی حجاب

    تعبیر یہ فینسی نہیں عرب میں ایسے ہی حجاب ڈالے جاتے ہیں اچھی تصویریں‌ہیں میرے پاس پڑی ہوئ ہیں فینسی حجاب کی تصویریں لگاوں گا انکو اسی دھاگہ میں‌ مع السلام
  4. علی ذاکر

    علی ذاکر کی فرمائش

    ماوراء فرمائش میں نے عورتوں کی نہیں بلکہ ان کے لباس کی کی تھی :)! آرے اپ تو پہلے ہی ڈر گئیں گھبرائیں نہیں آپ سے ایسی فرمائش نہیں‌کرتا ! آنکل کیا تم میرے ساتھ ہر وقت رہتے ہو میں آفس میں پنٹ شرٹ ہی ڈالتا ہوں اور یہکونسی بڑی فرمائش ہے یار چھوٹی چھوٹی سی میری فرمائشیں ہیں شکریہ تعبیر ایسی...
  5. علی ذاکر

    اسٹائلو سینڈلز

    مجھے بھی یہی پسند آئ ہے میں اکثر اپنے دوستوں سے کہتا رہتا ہوں جامنی رنگ ایک دن پوری دنیا میں چھا جائے گا یونکہ یہ میرا پسندیدہ رنگ ہے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    نہیں بھائ جی میں‌شربت،دودھ،اور دہی میں چینی نہیں‌ڈالتا ! وہ ویسے ہی اتنے مزیدار ہوتے ہیں بندہ گڑ گڑ کر کے پی جاتاہے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    آنکھیں بولتی ہیں !

    ناعمہ کیسی بات کر رہی ہیں ڈرایا یہ تو کمال کی آنکھیں ہیں :grin:! ملائکہ اس کے بعد میری ہی آنکھیں رہ جاتی ہیں لیکن کوئ بھی تاب نہ لا پائے گا اگر میں نے لگا دیں تو:grin:! یہ تو اور بھی اچھا ہے اگر چیخ رہی ہیں تو اگر کبھی گلا خراب ہو تو انکھوں سے کام چلائیں اور اگر کسی نے ایسی آنکھیں بنوانی...
Top