یہاں سے جب بھی کوئی رکن گیا ہے، اس نے جانے کی غیر منطقی توجیہ کی ہے، اردو میں یہ صورت حال نہیں لہٰذا کوئی لفظ بھی نہیں، فارسی میں البتہ اسے احساساتی کرنا کہتے ہیں اور انگریزی میں سینٹمینٹل یا سینٹی کرنا کہا جاتا ہے۔ عموماً جانے والوں کے جملے کچھ یوں ہوتے ہیں:
"جہاں میرے مذہب یا ذات یا قوم یا ملک...