نتائج تلاش

  1. عبیر خان

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    بہت بہت عمدہ۔ :)
  2. عبیر خان

    چھوٹو کیسے چھوٹو بنتا ہے

    آپ سب اتنا زیادہ کیسے لیھ لیتے ہیں۔ شوق ہے کیا؟
  3. عبیر خان

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    بہت عمدہ۔ تصویر بہت ہی دلکش ہے۔ :)
  4. عبیر خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    بہت اچھی بات شیئر کی ہے آپ نے ہمارے ساتھ :)
  5. عبیر خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    سست ر آج کل ان مولانا سے دور ہی رہے آپ سب۔ میں نے کافی واقعات دیکھے ہیں جو کے بہت خوف ناک تھے۔ ابھی بھی ان کو دیکھ کر رونا آتا ہے کہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں زرہ سی بھی شرم نہیں رہی ان میں۔ اللہ ان ظالموں کو ضرور پوچھے گا۔ اور آپ ان دم دورد والوں سے دور رہا کریں۔ اور باقی بہنوں کو بھی کہیں۔ :(
  6. عبیر خان

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    آپ نے اتنا زیادہ لیکھ کیسے لیا مجھے تو ہی دیکھ کر حیرانی ہو رہی ہے۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے آمین۔
  7. عبیر خان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    ہر کام کو شروع کرنے میں وقت لگتا ہے۔ اور آج کل تو وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے۔ :(
  8. عبیر خان

    علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

    جہ ضرور۔ لگتا ہے آپ کو شاعری کا شوق ہے کافی۔
  9. عبیر خان

    ایلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلین

    یہ فارم تو واقعی میں اردو فارم ہے۔ بہت عمدہ تحریر۔
  10. عبیر خان

    محفل کی بارہ دری

    اوو تو اسے کہتے ہیں۔ آپ کو تو بہت اردو آتی ہے۔ عمدہ۔ :)
  11. عبیر خان

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    ہاہاہا ویسے لگ کچھ ایسا ہی رہا ہے۔ ہم شادی تو ہو جانے دیں۔
  12. عبیر خان

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    کیا ہی عمدہ تصاویر ہیں۔ بہت عمدہ۔ :)
  13. عبیر خان

    محفل کی بارہ دری

    سمجھ ابھی بھی نہیں آئی ہے۔ دریاں سے کیا مراد ہے؟
  14. عبیر خان

    جب بچے نے ماں کو پہلی بار دیکھا

    بہت ہی عمدہ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر یہ وڈیو شیئر کی۔ :)
  15. عبیر خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اسے کھانا کہلا دیں۔ :)
  16. عبیر خان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    جدید اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. عبیر خان

    میرا پِنڈ-سرائچ

    آپ کے پاس تو بہت ساری معلومات ہے آپ کے پند کے بارے میں عمدہ۔ :)
  18. عبیر خان

    فرق

    بہت ہی عمدہ جی۔ :)
Top