نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    سر میں بھی انسان کے مصلحتوں کا شکار ہونے سے انکار نہیں کر رہا۔ لیکن میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ نے خود انسان کو مصلحتوں کا شکار کہا۔ آپ نے خود کہا کہ انسان اپنی نام نہاد بڑائی، اور سچائی ثابت کرنے کے لئے مصلحت مصلحت در مصلحت کام لیتے رہتے ہیں۔ توپھر کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ بے وقوف کمپیوٹر...
  2. محمد کاشف مجید

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    کمپیوٹر کی سچ بولنے کی صلاحیت بھی اسی مصلحت کے شکار انسان کی عقل کے تابع ہے۔ کیونکہ کمپیوٹر تو حکم کا غلام ہے۔ جتنا کہو گے جس حد تک کہو گے وہ کام کرے گا، اس سے زیادہ کام کرنے کی نہ تو اسکی اوقات ہے نہ یہ کر سکتا ہے۔ حتی کہ آپ کی آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مشینیں بھی صرف اس حد تتک خود فیصلہ کر سکتی...
  3. محمد کاشف مجید

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    نبیل میں ابھی بھی آپ کی رائے کا منتظر ہوں
  4. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    محترم صرف بھٹو نے جنرل ایوب خان کے خلاف لانگ مارچ کیا تھا۔ اس کے بعد بی بی کے دونوں کئے گئے لانگ مارچ منتخب عوامی حکومت کے خلاف تھے۔ اس تصویر کو دوبارہ دیکھیں آپ کی سہولت کے لئے بی بی کے منتخب حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو ہائی لائیٹ کر دیا ہے۔ بی بی تو مشرف کے خلاف لانگ مارچ کر ہی نہیں پائی تھی۔...
  5. محمد کاشف مجید

    خطاطی: پہلی غلطی

    مسٹر گرزلی! ماشاءاللہ آپ کا کام بہت ہی پیارا ہے۔ اور جناب مغل صاحب آپ کے کام پر کچھ کہنے کے لئے الفاظ نہیں ہے بس بے ساختہ دل سے یہ صدا نکل رہی ہے واہ واہ واہ
  6. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت بھائی جیو پر لانگ مارچ کی تاریخ کے بارے میں اس صفحہ پر مختصر سا مضمون موجود تھا جو آپ کے لئے یہاں شامل کر رہا ہوں
  7. محمد کاشف مجید

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    جی عارف میری دانست میں لوگ صرف انپیج کو نوری نستعلیق کی وجہ سے استعمال کر رہے ہیں۔ ورنہ تو پبلشنگ کے بے تحاشا سوفٹ وئیر ہیں جو انپیج سے کافی بہتر ہیں۔ لیکن چونکہ نوری نستعلیق وہاں موجود نہیں لہذا لوگ انپیج کو استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ اور اس بات کا ان پیج والوں کو بھی ادراک ہے جس کی وجہ سے فیض...
  8. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    ذرا یہ اقتباس دیکھئے گا . یہ اقتباس پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے اور دیکھیں یہاں پر تاریخ بھی وہ درست نہیں لکھ پائے یہ 1973 نہیں ہے یہ 1993 ہے اور نواز شریف کی حکومت اس وقت کی منتخب جمہوری حکومت تھی۔
  9. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت بھائی، پچھلے چند دنوں میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ اسلام آباد نے اپنی تاریخ میں اتنا بڑا اور اتنا منظم جلسہ نہیں دیکھا۔ پندرہ پندرہ گھنٹے تک پنڈال میں کھڑے رہنے کے باوجود لوگوں کے جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی تھی۔ لوگوں کی تعداد کے بارے میں تمام آزاد ذرائع کا...
  10. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    جلسے کی کاروائی کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کر دیا گیا ہے
  11. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    میاں نواز شریف پنڈال پہنچ گئے ہیں
  12. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    پنڈال کا ایک تازہ منظر
  13. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    وکلا رہنما آخر کار پنڈال پہنچ گئے، مسلم لیگ ں کے سربراہ کا انتظار کیا جا رہا ہے
  14. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا بتائیں گے کہ آپ کس کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ کیا آپ ہر معاملے کو منفی نظر سے ہی دیکھنا چاہتے ہیں
  15. محمد کاشف مجید

    وکلا کی ناکام تحریک

    پنڈال کا ایک منظر
  16. محمد کاشف مجید

    امریکہ اور پاکستان

    محترم علم ہو تو دوسری بات ہے ، لیکن جب آپ کو پتہ ہی نہیں میرا مہمان ملزم بھی ہے یا نہیں۔ کیا یہ کوئی سازش تو نہیں میرے مہمان کے ساتھ ۔ اس صورت میں آپ کیا کریں گے۔ یادرہے اسامہ کا ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا اعترافی بیان امریکی فوج کشی کے بعد آیا تھا نہ کے پہلے
Top