نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    مایوسی ،بے بسی اور ناکامی ہر طرف نظر آرہی تھی۔ جس کام میں ھاتھ ڈالا ناکام ھوا صبر کر کر کے تھک گیا تھا خاموش رہ رہ کر اندر سےمر گیا تھا پھر اسے رب کی رحمت کا خیال آیا نم آنکھوں سے آسمان کو دیکھا خود کو امید دلانے کی کوشش کی صبح اٹھا تو قرآن کا خیال آیا قرآن کھولا تودیکھا کہ رب کہہ رہا ہے " ﻭَ...
  2. ام عبدالوھاب

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    یہ شعر علامہ اقبالؒ کی شاعری میں یعنی کلیات اقبال میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے تو پھر ان کا کیسے ہو گیا۔ یہ شعر وزن اور ردھم کے حساب سے ان کی مشہور نظم سے میل کھاتا ہے تو کسی نے مشہور کر دیا کہ یہ اقبالؒ کا شعر ہے۔ سوشل میڈیا نے شاعری سے شاعروں کے نام بدل دیے ہیں۔جدید دور کے شاعروں کی شاعری کے...
  3. ام عبدالوھاب

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سفرنامے کانام ترلہ منت ہے منت سماجت بھی کہہ سکتے ہیں
  4. ام عبدالوھاب

    سادہ سا سوال ہے !

    میں نے پنجابی میں سنا ہے
  5. ام عبدالوھاب

    سادہ سا سوال ہے !

    بولا نہیں جاتا مگر اس رشتے کا نام سالے ہار ہی ہے۔میں نے اپنی امی جان سے سنا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ پنجابی میں کہتے ہوں ۔ اردو میں کچھ اور ہو۔
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ۔ ۔چھوڑ سکتے ہیں صرف۔ ڈ نہیں چھوڑنا
  7. ام عبدالوھاب

    سادہ سا سوال ہے !

    سالیہار
  8. ام عبدالوھاب

    مگر گفتگو میں ان الفاظ کا چناؤ ،سامنے والے کی شخصیت کے حساب سے کیا جاتا ہے۔آپ کی جگہ تم کا لفظ...

    مگر گفتگو میں ان الفاظ کا چناؤ ،سامنے والے کی شخصیت کے حساب سے کیا جاتا ہے۔آپ کی جگہ تم کا لفظ سننے والے کا دھیان تربیت کی طرف مائل کرتا ہے
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ش ر د ا س ا د ا گ ت و مرکب
  10. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    چھڈ دنیا دا کہیڑا سیّد پھڑ لے یار دا پَلّا لکھ واری پئے لوکی آکھن جھلا جھلا جھلا ناں میں طور تے جاون جوگا ناں او مکے سدھے میں ہن یار دا مکھڑا ویکھن مئے خانے ول چلا مٹی دے سب باوے بندیا،، مٹی کھر کھر جانا اکو ذات ہکلی رہنی،،، اللہ اللہ اللہ دنیا وانگ سٹیشن بابو،،، ہر گڈی دا ویلا اے کھلوتی،، او...
  11. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اگر کوشش کے باوجود آپ اپنی منزل تک نہیں پہنچ پا رہے تو ایک بار پلٹ کر پیچھے ضرور دیکھ لیں۔ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا۔ کہیں آپ نے انسانوں کو اپنے مطلب کے لیے " یوز " تو نہیں کیا۔۔۔ اگر ہاں تو منزل پر پہنچ کر بھی آپ کو " منزل " نصیب نہیں ہو گی۔ کیونکہ اللہ کو انسان بہت عزیز ہیں اور...
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دکھ تکلیف بھی انسان کی آزمائش ہی ہیں۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں ازمائشوں سے بچائے ہم تو بہت کمزور اور ضعیف بندے ہیں۔ سیماعلی۔۔۔۔آپی اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے تمام ٹیسٹ اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہی آئیں گے۔ان شاءاللہ۔
  13. ام عبدالوھاب

    الفاظ" تو"٬" تم" اور" آپ" ،کا مطلب تو ایک ہی ہے لیکن یہ بولنے والے کی تربیت کا فرق الگ الگ ظاہر...

    الفاظ" تو"٬" تم" اور" آپ" ،کا مطلب تو ایک ہی ہے لیکن یہ بولنے والے کی تربیت کا فرق الگ الگ ظاہر کر دیتے ہیں۔
  14. ام عبدالوھاب

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    جہاں بھی رہیں محفل میں تو سب ساتھ ہیں ناں
  15. ام عبدالوھاب

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    ضرور ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی گل یاسمیں کے ساتھ ہوں
  16. ام عبدالوھاب

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت خوب بھیا! مراسلے بھی بہت۔۔۔۔۔اور سب کے سب اعلیٰ بھی بہت۔ سچ مچ مبارک کے حقدار ہیں آپ۔۔۔آپ نے بہت علم شئیر کیا۔ بہت بہت مبارک ہو آپکو۔آپ جیسے اہل علوم کی بدولت محفل کی بنیادیں مضبوط ہیں۔
  17. ام عبدالوھاب

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    بھائی یہ تو اپنی اپنی سوچ کی بات ہے کوئی اسے راستہ سمجھتا ہے اور کوئی منزل۔
  18. ام عبدالوھاب

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    میں نے بھی ایک وڈیو دیکھی تھی،انسانوں کو ذبح کیا جارہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف بہت تکلیف ہوئی تھی۔
  19. ام عبدالوھاب

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    بے شک اللہ کا ذکر ہی دلوں کا سکون ہے۔
Top