نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی ہاں ،بالکل جلدی بن جائے گی۔بس اسے بار بار ہلائیے مت۔زیادہ ہلانے سے نیچے لگنے لگتی ہے ۔
  2. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں شیخوپورہ سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں چار بجکر پندرہ منٹ پر جماعت ہے۔ کراچی آدھا گھنٹہ پیچھے ہے۔
  3. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہاں پر اسے پراٹھا رول کہا جاتا ہے
  4. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قدیر بھائی آپ کہاں رہتے ہیں؟ ساڑھے چار بجے تو دن نکلا ہوتا ہے۔ساڑھے تین بجے اذان ہوتی ہے فجر کی۔
  5. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ نے کچھ کھایا یا نہیں؟
  6. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن میری بیٹی بہت اچھا کرتی ہے۔
  7. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ۔۔۔ آپی یہ سب اللہ کا کرم ہے میرا اس میں کوئی کمال نہیں۔ بچوں کی اچھی تربیت کے لیے سب سے اہم چیز رزق حلال ہے۔
  8. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سلائی میں تو ہم بھیی لاجواب ہیں ۔لیڈیز جینٹس اینڈ چلڈرن۔ لہنگا غرارہ ۔ ۔پینٹ کوٹ ویسٹ کوٹ۔ مزےکی بات یہ ہے کہ کسی سے سیکھا بھی نہیں ہے۔ خود ہی سیکھا ہے سب۔
  9. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپی آپ جب پنجاب آئیں تو ضرور تشریف لائیں۔ سیما علی
  10. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپی ابھی کل ہی بنائے تھے۔ چکن کریلے۔
  11. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اب دال گوشت اور چاول بنائے ہیں۔ جسے پسند ہیں وہ تشریف لے ائے۔
  12. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گاجروں والی کھیر۔ ساگ۔ کڑھی پکوڑے۔ پلاؤ۔ زردہ۔ بریانی۔ متنجن۔ بھرے ہوئے کریلے آور ٹینڈے۔ بینگن کا بھرتہ۔ اوہو بھئی ایسے تو بہت مشکل ہے کیا کیا بتاؤں۔ اپ کسی چیز کا پوچھیں گی تو پھر بتا دونگی کہ اتا ہے یا نہیں
  13. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جو پنجاب کی لوکل ڈشز ہیں وہ سب میں اچھی بنا لیتی ہوں۔
  14. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہلکی انچ پر رکھ چھوڑیں جب گل جائے تو سمجھیں پک گئی ہے۔ویسے میں نے کبھی پریشر کے بغیر نہیں بنائی۔دال کریلے میں پریشر کے بغیر بناتی ہوں تو اسکو دو تین گھنٹے بگھو دیتی ہوں۔
  15. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک ہی بار زیادہ بنا کر پیکٹ بنا کر فریز کر لیا کریں۔ میں تو بہت سے ملنے والوں کو بھیجتی ہوں۔بیٹے کے ایک پروفیسر کراچی رہتے ہیں انہیں بھی بھیجا جاتا ہے۔
  16. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آدھا گھنٹہ بھگوتی ہوں پھر پریشر ککر میں پندرہ منٹ پکا لیتی ہوں
  17. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سرسوں،پالک اور باتھو ۔ سب ملاکر
  18. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں رات کے کھانے میں چنے کی دال اور چاول بنانے کا سوچ رہی ہوں۔
  19. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یونیورسٹیز بند ہونے کی وجہ سے دونوں بیٹیاں گھر پر ہی ہیں اس لیے کافی مدد مل جاتی ہے ورنہ تو مجھے اکیلے ہی سب کرنا پڑتا ہے۔ ہا ں جب سردیوں میں ساگ بنانا ہو تو میاں اور بیٹے سب مدد کر دیتے ہیں۔
  20. ام عبدالوھاب

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری مرتبہ ابھی گھنٹہ ڈیڑھ پہلے کریلے گوشت کے ساتھ روٹی کھائی جو کہ سالن روٹی دونوں چیزیں میرے ہاتھ سے ہی بنی ہوئی تھیں۔
Top