نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    ابنٹو کی ونڈوز کے اندر تنصیب ورچوئل سی ڈی سے ممکن ہے؟

    مگر آگے پیچھے وہی راستے ہیں گزرکر کئی بار جن سے گیا ہوں
  2. عطاء رفیع

    گوگل ایڈسینس

    ٹھیک ہے۔۔۔ مجھے جواب مل گیا ہے۔ یہ اشتہارات کمائی نہیں دیتے، صرف پبلک سروس ک لیے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیل کے لیے یہاں جائیں۔
  3. عطاء رفیع

    گوگل ایڈسینس

    عنیقہ ناز کے بلاگ شوخئ تحریر کو دیکھیں، یہ مکمل اردو میں ہے مگر اس میں اشتہارات موجود ہیں۔
  4. عطاء رفیع

    بلاگر:تحریر دائیں سے بائیں۔۔ مدد درکار

    ایک اور مسئلہ سامنے آیا ہے وہ یہ کہ میں نے بلاگ میں جو Gadgetsاستعمال کئے ہیں ان کی تحریر دائیں سے بائیں کیسے ہوگی۔ مثلا حالیہ تبصرے، اور محفوظات وغیرہ تاحال بائیں سے دائیں نظر آرہے ہیں۔ اس کے لئے کونسا پی ایچ پی کوڈ استعمال کرنا ہوگا۔ ایک بار نظر پھر آپ کی چوکھٹ پہ ہے۔ بلاگ
  5. عطاء رفیع

    بلاگر:تحریر دائیں سے بائیں۔۔ مدد درکار

    ابرار بھائی۔ جزاکم اللہ خیرآ۔ آپ نے میرا کام آسان کردیا۔ اب بلاگ صحیح نظر آرہا ہے۔
  6. عطاء رفیع

    ابنٹو کی ونڈوز کے اندر تنصیب ورچوئل سی ڈی سے ممکن ہے؟

    شکریہ۔ ایک انگلش فورم ورچوئل باکس کے بارے میں پڑھا تھا۔ اب کرکے دیکھتا ہوں۔
  7. عطاء رفیع

    ابنٹو کی ونڈوز کے اندر تنصیب ورچوئل سی ڈی سے ممکن ہے؟

    آپ کا شکریہ۔ میرا کام تقریباً ہوگیا ہے۔ لیکن میں پوچھنا یہ چاہتا تھا کہ کیا میں ونڈوز میں رہتے ہوئے ابنٹو کو ایک سوفٹویئر کے مانند یوز کرسکتا ہوں؟ یعنی ایک ایپلیکیشن کی طرح۔
  8. عطاء رفیع

    ابنٹو کی ونڈوز کے اندر تنصیب ورچوئل سی ڈی سے ممکن ہے؟

    میں ایکس پی میں ابنٹو کس طرح انسٹال کروں کہ وہ ایک پروگرام کی طرح کام کرے۔ میں میجک آئی ایس او سی ڈی، ڈی وی ڈی مینیجر استعمال کرتا ہوں۔ کیا کروں؟:confused: ورچوئل سی ڈی چلاتے وقت انسٹال انسائیڈ کا آپشن نہیں آتا۔ مزید گوگلانے کے بعد معلوم ہوا کہ ایک یومینو(ڈاٹ) ایگزی فائل ہوتی اس کو انسٹالنا پڑتا...
  9. عطاء رفیع

    لنکس کا کوئی اچھا ٹیوٹوریل بتادیں۔

    شاید آپ کو یہاں سے کچھ مدد مل جائے۔ اس کو ضرور دیکھیں۔
  10. عطاء رفیع

    دوسرے سائٹس کا مواد

    بجافرمایا۔
  11. عطاء رفیع

    رباعی کی اصلاح درکار ہے

    فیل ہی ہوتے رہے نہ پاس کرسکے نہ پاس ہی ہونے کا ہم احساس کرسکے عام ہی کرتے رہے نہ "خاص" کرسکے جبھی تو پاسنگ لائن کو نہ کراس کرسکے۔ ×خاص سے مراد "چھپائی" ہے۔ میرا بلاگ نقشِ فریادی
  12. عطاء رفیع

    بلاگر:تحریر دائیں سے بائیں۔۔ مدد درکار

    آپ کا شکریہ۔ در اصل میں نے ان کے اسی کتابچے کی مدد سے بلاگنگ شروع کی تھی اور ان کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میں نے تحریر دائیں سے بائیں کرنے کے ٹیگز میں تبدیلی بھی کی ہے لیکن ہنوز دلی دور است۔۔۔
  13. عطاء رفیع

    بلاگر:تحریر دائیں سے بائیں۔۔ مدد درکار

    بلاگر میں تحریر دائیں سے بائیں کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ اسٹارٹ سائیڈ کو رائٹ اور اینڈ سائیڈ کو بھی لیفٹ کرچکا ہوں۔ مجھے کیا کرنا چاہئے۔ مدد کریے گا۔ بلاگ کا ربط یہ رہا۔۔۔
  14. عطاء رفیع

    موضوعاتی بلاگ :: الصحابہ کلھم عدول

    جزاکم اللہ خیراً۔
  15. عطاء رفیع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    مجھے بھی میر عماد چاہئے۔ ایک جگہ سے اتارا ہے مگر طریقہ تنصیب معلوم نہیں۔ براہ کرم کوئی رہنمائی کردے۔
  16. عطاء رفیع

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ہم بھی ایک بلاگ نقشِ فریادی لکھ مارے ہیں۔ ہمارے نقوش آپ سے دانتوں کی نمائش کے فریادی ہوں گے۔
  17. عطاء رفیع

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ہم بھی ایک بلاگ نقشِ فریادی لکھ مارے ہیں۔ ہمارے نقوش آپ سے دانتوں کی نمائش کے فریادی ہوں گے۔
  18. عطاء رفیع

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    آپ کا سوفٹویئر واقعی کمال کا ہے، بس ظاہری شکل تھوڑی تراش خراش لی جائے، میں نے اس کو ٹیسٹ کیا تھا۔ لیکن یہ ان پیج کے فونیٹک کی بورڈ سے تھوڑا مختلف ہے۔ تفصیلات فرصت ملنے پر انشاء اللہ عرض کروں گا۔
  19. عطاء رفیع

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    ہاں آپ درست کہتے ہیں لیکن میں نے ایک نجی رؤیت ہلال کمیٹی کے ساتھ کام کیا تھا۔ یہ جامعۃ الرشید کراچی کے زیر اہتمام ملک کے تمام اہم حصوں میں اپنے نمائندوں کی رپورٹس کے نیتجے میں نتائج کا اعلان کرتی ہے۔ ان کا طریقہ کار نہایت اعلیٰ ہے۔ اس پر لکھنے کا ارادہ تھا لیکن اب یہ "افٹر دیتھ، دا ڈاکٹر" والی...
  20. عطاء رفیع

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    آپ نے واقعی کمال کردیا تھا۔ مجھے بھی پہلے اردو ٹائپنگ سکھاتے ہوئے بہت پریشانی ہوتی تھی، آپ نے معاملہ بہت حد تک آسان کردیاہے۔ ہل من مزید۔۔۔!
Top