نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    متفق۔۔!
  2. عطاء رفیع

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    نبیل بھائی، عمر میں جتنے بھی ہوں، لیکن میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں، کہ ہم جوانوں کے لیے سبق ہیں۔
  3. عطاء رفیع

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چائے کپ کیسا ملتا ہے؟
  4. عطاء رفیع

    لسی خانہ

    میٹھی چلے گی۔
  5. عطاء رفیع

    لسی خانہ

    میں بھی تو صاحب محفل ہوں ابھی مانگ رہا ہوں گلاس ایک لسی کا جبھی
  6. عطاء رفیع

    لسی خانہ

    ذومعنی جملہ ہے۔ میں سمجھا نہیں۔
  7. عطاء رفیع

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میرے خیال میں فرد فرد اور جمع جمع میں کچھ اس طرح بنے گا۔ صلوۃ و سلام اور صلوات و تسلیمات۔۔۔
  8. عطاء رفیع

    لسی خانہ

    آپ کو بناکر کون دیتا ہے؟
  9. عطاء رفیع

    لسی خانہ

    نہیں، یہ صرف سرو کرتی ہیں۔
  10. عطاء رفیع

    اصلاح کردیں۔

    استاد جی میں تو صفر ہوں۔ آپ ہی کچھ مناسب ترمیم کردیں۔
  11. عطاء رفیع

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    میں بے تکے شعر کہتا رہتا ہوں۔ کیا میں شرکت کرسکتا ہوں۔ میری ایک نظم یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔ جو اصلاح کے لیے پیش کی گئی تھی۔
  12. عطاء رفیع

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    فی الحال تو میں بھی لطف اندوز ہورہا ہوں۔ ہر روز نیا راز کھلتا ہے۔
  13. عطاء رفیع

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    السلام علیکم شاکر القادری صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ میرا دل ہمیشہ آپ کے لیے دعا گو ہے۔
  14. عطاء رفیع

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محمد امین! مجھے آپ کی تشریح سے زیادہ ابن سعید کی تشریح پسند آئی ہے۔
  15. عطاء رفیع

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  16. عطاء رفیع

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    شہزاد وحید صاحب نے جو ویڈیو شیئر کی ہے نا اس میں فرح نے اسی موضوع پر بات کی ہے۔
  17. عطاء رفیع

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    ابو لبابہ شاہ منصور صاحب کا ایک مضمون نظر سے گزرا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہر اسرائیلی لڑکے پر 18 سال کی عمر میں جسمانی مشقیں اور کچھ دیگر اسلحہ کے ساتھ کلاشنکوف چلانا، اور گریجویشن مذہبی فریضے میں شامل ہے۔
  18. عطاء رفیع

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    محفل میں پہلی بار ہی حاضر ہوئے ہیں ہم سوچے ہیں کہ تعریف کا کس پہ گرائیں بم چھوٹے ہیں جو یہاں، اور جتنے بھی ہیں بڑے سب قابلِ تعریف ہیں اور لائقِ کرم۔۔۔
  19. عطاء رفیع

    پیسہ کمائو---پیسہ دکھائو

    پیسا خدا بھی نہیں، یا یہ بھی نہیں کہ پیسا سب کچھ ہے۔ بلکہ یہ کہہ لیں کہ "بہت کچھ‘‘ ایسا ہے جو پیسے کے بغیر نہیں ہوسکتا۔
  20. عطاء رفیع

    نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

    الحمدللہ
Top