شریکِ محفل کرنے کا شکریہ جناب فاتح صاحب ۔
جناب فاتح صاحب میں متفق ہوں آپ اور جناب وارث صاحب کے تجزیہ سے ۔
بلکل غیر منطقی غزل ہے
انگلیوں پہ ہیرے کی، ہے نشان شیشے کا
کشتیاں ہیں پتھر کی، بادبان شیشے کا
لاجواب نطم ہے جناب وارث صاحب ۔ کافی عرصے بعد کوئی غیر پڑھی اچھی نظم نظر سے گزری ہے ۔
میرے خیال سے صوبہ پنجاب کی درسی کتب میں اس کی شمولیت کی وجہ سے کافی احباب پہلے سے واقف ہیں ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔