بہت خوب!! احساسات کا خوبصورت اظہار!!
گزشتہ رمضان المبارک میں ہماری پرنسپل صاحبہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے لوٹیں تو بتاتی ہیں کہ بہت کچھ سوچ رکھا تھا کہ خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑے گی تو یہ دعا مانگنی ہے، وہ دعا مانگنی ہے۔ کہتی ہیں کہ کعبہ پر نظر پڑتے ہی سب دعائیں بھول گئیں اور مسلسل بہتے ہوئے...