ارے!! بالکل ایسا ہی ہم لوگوں نے بھی کیا تھا۔ :) اور اکثر ینگسٹرز پہاڑی کے اوپر جا کر سیلفیز لے رہے تھے۔ ہمارے ساتھ ایک گروپ تھا جو کوئی بھی "ایڈونچر" کرنے سے پہلے ہمیں بھی "صلح" مار لیتا تھا۔ :-P ہماری پرنسپل تو نہ چڑھیں اس پتھریلے پہاڑ پہ، ہمیں کہا کہ آپ لوگ ہو آئیں۔ یوں ہم نے بھی اس پر چڑھنے...