نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی عارفانہ صحبت میں رہ کر مجھے بھی کچھ کچھ عرفان حاصل ہوگیا ہے۔ آپ کسی کو بتائیے گا مت ۔

    آپ کی عارفانہ صحبت میں رہ کر مجھے بھی کچھ کچھ عرفان حاصل ہوگیا ہے۔ آپ کسی کو بتائیے گا مت ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    دھوپ اور سایا کہیے نا ، معان بھائی ۔ بارش نہ بھی ہو تو پودوں کو پانی مل ہی جاتا ہے کہیں نہ کہیں...

    دھوپ اور سایا کہیے نا ، معان بھائی ۔ بارش نہ بھی ہو تو پودوں کو پانی مل ہی جاتا ہے کہیں نہ کہیں سے ۔ :) اور مجھ جیسے کیکٹس کو تو پانی کی زیادہ ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ :D
  3. ظہیراحمدظہیر

    یعنی مجھ جیسے آدمی کو خاموش ہی رہنا چاہیے ۔ :D ۔ اسی میں عافیت ہے۔

    یعنی مجھ جیسے آدمی کو خاموش ہی رہنا چاہیے ۔ :D ۔ اسی میں عافیت ہے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    یہ آپ کا شعر ہے ، گُلِ یاسمیں ؟!

    یہ آپ کا شعر ہے ، گُلِ یاسمیں ؟!
  5. ظہیراحمدظہیر

    اور مفت کا ہوکر قیمتی ہوجانا بدمعاشی ہے ۔ :whistle:

    اور مفت کا ہوکر قیمتی ہوجانا بدمعاشی ہے ۔ :whistle:
  6. ظہیراحمدظہیر

    زرد پتے از قلم ایس ایس ساگر

    اگر اب تک نہ ملا ہو تو بتائیے گا ۔ میں اپنی گوگل ڈرائیو کا ربط بھیج دوں گا ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    نین بھائی ، اپنے آپ کو ذرا کریڈٹ بھی دیں ۔ الحمدللّٰہ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں ۔ آپ کے پاس لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے ۔ نین بھائی ، مجھے یقین ہے کہ آپ ذرا بھی برا نہ مانیں گے اگر اس گفتگو کے توسط سے میں دیگر لکھنے والوں تک کچھ باتیں پہنچادوں کہ محفل پر بہت سارے نئے لکھنے والے بھی موجود ہیں جو...
  8. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہمراہ سفر پر وہ اگر جانے دے غزل نمبر 185 شاعر امین شارؔق

    مجھے تہِ ٹیگ کرنے کا شکریہ شارق خان صاحب ، میں تو مطلع پر ہی رک گیا ۔ پشاور میں تو چل جائے گا لیکن یہ میرے حلق سے تو نہیں اترتا ۔ :) مزاح برطرف ، مجھے ایسا لگتا ہے کہ اردو آپ کی بنیادی زبان نہیں ۔ ایک سو پچاسیویں غزل میں بھی وہی بنیادی گرامر کے مسئلے ہیں جن کی نشاندہی پہلے بھی کی جاتی رہی ہے ۔...
  9. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    جیسا کہ محمد وارث صاحب نے لکھا عام آدمی تو سب سے زیادہ متاثر ہوگا ۔ لیکن بحیثیت ملک و قوم بھی ہم بہت پیچھے چلے جائیں گے۔ دفاعی ساز و سامان ، اسپیئر پارٹس اور مشینری وغیرہ کی فراہمی پر ضرور کچھ نہ کچھ اثر پڑے گا۔ اس معاملے میں پاکستان ابھی تک مکمل طور پر خود کفیل نہیں ہے ۔ نتیجتاً ملکی...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    بالکل ٹھیک ۔ اخلاقی اور قانونی طور پر براہِ راست مجبور کربھی نہیں سکتے ۔ دیوالیہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ملک کا اپنا ہوتا ہے لیکن قرض دہندہ ادارے بالواسطہ ایسی کڑی شرائط تو عائد کر تے ہیں کہ پھر یا تو آپ اپنی شہ رگ کٹوالیں یا دیوالیہ ہوجائیں ۔ عام خیال یہی ہے کہ اس دفعہ شرائط انتہائی...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    مجھ کو معلوم ہے حافظ کی حقیقت لیکن ، دل کے بہلانے کو ۔۔۔۔۔ بھائی آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں ۔ مجھے بھی معلوم ہے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔ ایک اکیلے حافظ صاحب سے کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن کیا کریں ہم ہر نئے آنے والے سے کچھ امیدیں باندھ لیتے ہیں ۔ دعا بھی کرتے ہیں کہ شاید یہی وہ اللّٰہ کا بندہ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    میں کب کہہ رہا ہوں کہ وہ فرنٹ پر آئیں ۔ صفائی کا سارا کام پسِ پردہ ہوسکتا ہے ۔ مخالفین کو داخلِ زنداں کرنا یا دوسری دنیا میں بھیجنا جب ان لوگوں کے لیے آسان کام ہے تو یہی حربے جھاڑجھنکاڑ کو صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں اور یہ عین ثواب کا کام ہوگا۔ شاید اس سے ان کے پچھلے گناہ دھل...
  13. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    کیا بات کررہے ہیں آپ قبلہ ۔ بھوکے ننگے آدمی کو نماز روزے حج زکوٰۃ سے کیا واسطہ؟! جس آدمی کو اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی بنیادی ضرورتیں پوری کرنے کے لالے پڑے ہوں اس کی ترجیحات میں معاشرے میں عریانی اور فحاشی اور سود اور منافع کا فرق نہیں ہوتا ۔ اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اکثر...
  14. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    میرا خیال ہے کہ بات اب بہت آگے تک بڑھ چکی ہے۔ الزام تراشی اور بلیم گیم تو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے ۔ ہر برے عمل اور غلط قدم کی کوئی نہ کوئی توجیہہ بھی پیش کی جاسکتی ہے اور کی جاتی رہی ہے ۔ لیکن کیا یہ وقت ان لاحاصل باتوں کا ہے ؟! اس وقت تو فوری طور پر ترجیحات کو درست کرنے اور damage controlکے...
  15. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    😟😟😟 بالکل ایسی ہی صورتحال نظر آتی ہے ۔ ہر طرف سے ایسی ہی خبریں مل رہی ہیں ۔ اور ہر شخص کا یہی کہنا ہے کہ مہنگائی کی یہ صورتحال بدتر ہوتی جائے گی۔ اس میں بہتری کی کوئی امید کسی کونظر نہیں آتی۔ سب سے بڑی تشویش کی بات یہی ہے کہ کسی کو کوئی حل نظر نہیں آتا۔ اچھے بھلے لوگوں کو بے ایمانی اور جرائم...
  16. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    نا امید تو میں بھی کبھی نہیں ہوتا ہوں ، علی وقار بھائی ! اور ویسے بھی امید برقرار رکھنے کے علاوہ کوئی اور چارہ ہے بھی کیا؟ لیکن امید کی کوئی کرن تو کہیں سے نظر آئے ۔ کوئی توحوصلہ افزا خبر ہو۔ علی بھائی ، یہ کیسی عجیب بات ہے ۔ ہمارے عوام پاکستان کی خاطر اپنی جان دینے کو تیار ہوجاتے ہیں لیکن...
  17. ظہیراحمدظہیر

    کیا معیاری بات کی ہے آپ نے معان بھائی!

    کیا معیاری بات کی ہے آپ نے معان بھائی!
  18. ظہیراحمدظہیر

    وہاں اک موجِ بے حس ہے کہ آنکھیں نم نہیں کرتی یہاں آبِ ندامت میں جبینیں ڈوب جاتی ہیں یہ موجِ بے...

    وہاں اک موجِ بے حس ہے کہ آنکھیں نم نہیں کرتی یہاں آبِ ندامت میں جبینیں ڈوب جاتی ہیں یہ موجِ بے حسی بن کر سُونامی جان لے لے گی سفینے برطرف اِس میں زمینیں ڈوب جاتی ہیں
  19. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    یہ بلی نیوٹرل تو بہت پہلے سے ہوچکی ہے۔ اب تو تھیلے سے باہر آرہی ہے آہستہ آہستہ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    تابش بھائی ، جب ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو ، عدالتوں میں انصاف نہ ہو ، رشوت اور سفارش کے بغیر کوئی کام نہ ہوتا ہو تو معیشت کہاں سے ترقی کرے گی۔ کون انویسٹمنٹ کرے گا اور کون ترقیاتی منصوبے بنائے گا؟ معاشی بدحالی تو پھر دن بدن بڑھتی ہی جائے گی۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ مہنگائی اس وقت بوجوہ ایک...
Top