نتائج تلاش

  1. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Story of India with Michael Wood (BBC) . 6 Episodes ہندوستان کی تاریخ پر ڈاکیومینٹری ہے ۔ اگرچہ اس میں کہنے کو بہت کچھ رہ گیا مگر اچھی کوشش ہے ۔ اوسط درجے کی ڈاکیومینٹری چھ اقساط پر مشتمل ہے مکمل تاریخ کے لئے شاید ایک سو ساٹھ قسطوں کی ضرورت پڑے۔
  2. طالوت

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اگر آپ کی مراد اردو محفل سے ہے تو وہ تو موجود ہے آج کا پیغام ۔ رہی دوسری تنہائی کی بات تو "جٹ نو جٹ لڑیا تے مس کنوں چڑھیا" والا معاملہ ہے ۔ یہ دوستی اغراض مطالبات و خواہشات سے ذرا پرے کی شئے ہے ۔ یاہو کےآن لائن نوٹیفیکیشن پر ایک دوسرے کے حیات ہونے کی تصدیق قریبا روز ہوتی رہتی ہے۔
  3. طالوت

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    خوش آمدید ۔ (خواہش کا احترام کیا گیا)۔
  4. طالوت

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    میں تو سوچ رہا ہوں دمام کی بکنگ کروا لوں سمندر میں ڈوب مرنے کے لئے ۔ اسلئے نہیں کہ میرا اکلوتا سعودیہ کا دوست ملحد ہو گیا ہے (وہ تو زمانے سے تھا بھی اور نہیں بھی) بلکہ اس لئے کہ وہ مزید تنہا ہو گیا ہے اور اور بھی ہونا چاہتا ہے۔ مگر میرے پاس ایک آپشن ہے ، سائیبریا ۔ حامی بھرو تو بقیہ زندگی اس...
  5. طالوت

    تاسف دعا كى درخواست

    اللہ رب العزت اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ رکھے۔
  6. طالوت

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    اور شاید امریکی عوام صرف سفید فام ہیں ۔ کیونکہ دیگر لوگوں کا چاہے وہ امریکی ہوں استحصال بھی خوب کرتا ہے۔
  7. طالوت

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    ینکیز اگر اچھا کریں تو ان کو فالو بھی کیا جائے گا اور ان کی برتری بھی تسلیم کی جائے گی اس میں کوئ قباحت نہیں لیکن ینکیز کا استحصالی رویہ جب جب سامنے آئے گا (جو کہ عمومی طور پر ہے) اس کی مذمت بھی اسی شدت سے ہو گی۔ اور یہ اصطلاح میں نے استحصالی رویے پر ہی استعمال کی ہے۔
  8. طالوت

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    منور حسن اپنے اس موقف کو قران و سنت قرار دیتے رہے ، کیا اس کی کوئی دلیل کسی صاحب علم کے پاس ہے ؟
  9. طالوت

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    پرویز ۔ بات ایم کیو ایم سے نفرت کی نہیں کردار کی ہے ۔ انقلاب کردار سے برپا ہوتا ہے اور بدقسمتی سے ایم کیو ایم بشمول تمام سیاسی جماعتیں اس صفت سے قطعی خالی ہیں۔
  10. طالوت

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    جس قوم و ملک کے نزدیک پانچ لاکھ عراقی بچوں کی اموات صدام حسین کو "سبق" سکھانے کے لئے زیادہ بڑی قیمت نہیں اس کے چار پانچ ہزار شہریوں کی ہلاکت مزید دس لاکھ عراقیوں اور ہزاروں افغانوں کی موت کے مقابلے میں یقینا معمولی نوعیت کی ہے۔ انتہائی معمولی نوعیت کی۔ اور جناب کا جملہ ذرا سی تبدیلی کے ساتھ ۔ ۔...
  11. طالوت

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    Thank God I am NOT AMERICAN سامراجی گماشتے زور زبردستی تو کر سکتے ہیں مگر قائل نہیں کر سکتے ۔ اسی لئے فورمز کے علاوہ سڑکوں پر بھی امریکہ کی سخت مخالفت کی جاتی ہے ۔ مسٹر فواد کیا حکومت امریکہ جانتی ہے کہ صرف اسلامی دنیا میں ہی کتنے فیصد عوام امریکہ سے نفرت کرتے ہیں ، میں لاطینی امریکہ ، افریقہ یا...
  12. طالوت

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ہماری غلطی اور منور حسن کی غلطی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ ہم کسی کو متاثر نہیں کرتے کسی کی نمائندگی نہیں کرتے اور نہ ہی کسی شئے پر حرف آخر سمجھے جاتے ہیں ۔ خاتون میری تلقین اس ذات بابرکت سے متعلق معاملے پر ہے جن کے لئے امت مسلمہ میں سوائے منافقین کے سب سر جھکائے رہتے ہیں جو ایمان رکھتے ہیں...
  13. طالوت

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ملا جی فرما رہے تھے کہ اگر یہ جرم یعنی زنا مرد و عورت سے ہو جائے تو انھیں خاموش رہنا چاہیے ، میزبان نے لقمہ دیا کہ "آپ یہ کہہ رہے آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر کسی عورت کا ریپ ہو جاتا ہے تو وہ پھر بتائے نہ جا کہ رپورٹ نہ کرے "؟ ملا جی فرماتے ہیں "میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر گواہ موجود نہیں ہے تو پھر اس...
  14. طالوت

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    ایم کیو ایم اور انقلاب ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ بس (جن کو اس پر اعتراض ہو وہ سٹی ناظم کی گفتگو و ن لیگ بمقابلہ ایم کیو ایم اسلام آباد ملاحظہ کریں)۔
  15. طالوت

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    امیر محترم ہوش و حواس میں معلوم نہیں ہوتے تھے ۔ موصوف کا فرمانا ہے کہ اگر عورت کے پاس گواہ نہ ہوں اور زنا بالجبر کا شکار ہوئی ہو تو اسے خاموشی اختیار کرنا چاہیے ۔ یہ قران و سنت ہے۔ میزبان کے اعتراض پر کہ یہ مچھ منڈا داڑھی منڈھا مغربی لباس میں اعتراض کرتا ہے امیر صاحب کا خونی دباؤ کافی بڑھ گیا...
  16. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ضرور ۔ ہالی وڈ اسے "ری میک" کرنے جا رہا ہے دسمبر تک ریلیز ہو پائے گی۔ ۔
  17. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Girl With Dragon Tattoo ایک ناول پر مبنی سویڈش فلم ۔ اچھی فلم۔ خاصی اچھی فلم۔
  18. طالوت

    مولوی نواز شریف

    قاسمی صاحب نے تو کچھ زیادہ ہی طرف داری کا مظاہرہ کر دیا تاہم چھچھوروں والی بات درست ہے اس کے لئے الطاف حسین ، بابر اعوان یا فوزیہ وہاب کا استعمال زیادہ مناسب ہوتا پر زرداری بھی کسی سے کم نہیں۔
  19. طالوت

    شکاری پرندے

    جی تعداد ہے ہی اتنی ۔ پرندوں سے دلچسپی تو آپ کی ہے آپ بتائیں۔ لالہ جی سوالی پرندوں کے خود بہت بڑے ماہر ہیں۔
  20. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "ونے لال" کی کتاب "علم کی سلطنت" (ترجمہ : شفقت تنویر مرزا) زیر مطالعہ ہے ۔ دلچسپ کتاب ہے۔
Top