نتائج تلاش

  1. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    اچھا کیا ، وہاں بریانی بحث میں باسی ہو رہی تھی۔:)
  2. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    کسی شئے کے حلال اور حرام ہونے کا تعلق نہ تو اس کی شکل و صورت سے ہے اور نا کسی کی پسند نا پسند سے ہے ۔ اس کے حرام ہونے کے مضبوط دلائل موجود نہیں اسلئے حرام قرار نہیں دیا جا سکتا ، بعضوں کو اس سے کراہت نہیں ہوتی سو وہ کھاتے ہیں ۔ دنیا میں بے شمار چیزیں حلال ہیں جن کا ذکر نبی علیہ صلوۃ وسلام یا...
  3. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    بہادر بچی ۔ اس کا منہ سرجری کے ذریعے کچھوے المعروف کاچھوکومے پر بھی فٹ کیا جا سکتا ہے۔
  4. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    اب تو ہر قسم کے جانور پالے جاتے ہیں تو یقینا اسے بھی رکھا جا سکتا ہے بلکہ اگر رکھ لیں تو سال دو سال بعد اس کی حرکتوں سے خاصا معقول نتیجہ اخذ کر کے کئی منہ بند کئے جا سکتے ہیں:)
  5. طالوت

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    پیٹرول کا اسپرے کرنے سے بھی چھٹکار ممکن ہے اگر نہ ہو تو اسپرے کے بعد آگ لگانے سے کٹھملوں کا خاتمہ یقینی ہے ۔ قالین کی موجودگی میں کٹھملوں سے جان نہیں چھوٹنے والی ۔ اور اطلاع دینے کا شکریہ ، اب میں ادھر کا رخ نہیں کرنے والا۔
  6. طالوت

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے ۔ آپ کسی کو کیسے اس کے آفاقی و اخلاقی حق سے محروم کر سکتے ہیں؟ مجھے بھی روایات پسند ہیں لیکن اس قسم کی بےہودہ روایات کے میں سخت خلاف ہوں چونکہ میں خود بھی اس کا شکار ہو چکا ہوں اسلئے اور بھی برا لگتا ہے۔ ۔ ۔ صرف لڑکیاں یا ان کے والدین ہی انکار نہیں کرتے بلکہ زیادہ پڑھی...
  7. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    میرے باس کا تعلق حمہ یا Homs سے ہے اور بقول اس کے اسد کے درندے باپ نے صرف اسی شہر میں پچاس سے ساٹھ ہزار لوگوں کا قتل عام کیا تھا ۔ بقول اس کے ان دونوں باپ بیٹوں سے بڑا قاتل عرب دنیا میں دوسرا کوئی نہیں۔ بیشتر شامی خصوصا سنی شامی دہائیوں سے اپنے گھروں کو لوٹتے ہوئے خوف زدہ رہتے ہیں۔ عرب دنیا میں...
  8. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    شکریہ ۔ تو آپ کے خیال میں کیا "گور خور" اس کا درست نام ہے ؟ یا وہ کچھ اور شئے ہے ۔
  9. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    اتنی سختی اچھی نہیں عثمان ۔ اسد بھی اپنے انجام کو جلد پہنچے گا ، تیل کا وہ مالک نہیں اس لئے قتل شاید نہ ہو۔
  10. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    معذوری پر مبنی چند ڈاکیومینٹریز ذہنی و جسمانی معذوری میں مبتلا افراد پر مبنی فلمز کی ایک فہرست ۔ ایک نظر یہاں بھی ۔ مذکورہ ڈاکیومینٹرییز و فلمز کی مکمل تفصیلات یہاں سے حاصل کی جا سکتیں ہیں۔
  11. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    My Sister's Keeper لیوکیمیا کے مرض میں مبتلا ایک بچی کی کہانی۔ One Flew Over the Cuckoo's Nest نفسیاتی ہسپتال میں عملے کے مریضوں سے ناورا سلوک پر مبنی ۔ بھارتی فلمسازوں نے اس سے ملتی جلتی فلم بنائی ہے جس میں سلمان خان کو مرکزی کردار دیا گیا ہے۔ K-PAX ایک ذہنی مریض کی کہانی ۔
  12. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    تڑپانے کے لئے آپ نے غلط آدمی کا انتخاب کیا ہے حضور :)
  13. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    شاکر القادری ، اس کاترجمہ بھی کر دیں ۔
  14. طالوت

    کرنل قذافی ہلاک

    آمریت کے درندے کے بعد اب جمہوریت کا بندر ناچے گا ۔ قذافی مخالفوں میں ایک معقول قوت القاعدہ + افراد کی بھی ہے جو باضابطہ طور پر اس معرکے میں شریک رہے ، اب دو چیزیں ممکن ہو سکتی ہیں خانہ جنگی یا پھر مہذب مغرب کی القاعدہ کے فتنے کی سرکوبی کے لئے چند عشروں تک پڑاؤ ۔ ۔ نیٹو کی فضائی کاروائیوں کے...
  15. طالوت

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    یہ کام تو آپ اردو میں بھی اچھی طرح کر سکتے تھے پھر پنجابی کا انتخاب کیوں ؟ گذشتہ روز امریکی آبادکاروں سے متعلق ناول (ترجمہ) "میری انطونیا" کا خاتمہ بالخیر کیا ہے۔
  16. طالوت

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    شکریہ ام نور العین ۔
  17. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    House M.D. (TV Series 2004 دلچسپ ہے ۔ پہلا سیزن دلچسپی قائم رکھے ہوئے ہیں خاصی طبی معلومات بھی ہیں (امید ہے کہ درست ہوں گی) طبی آلات اور ان کے استعمال کی جھلکیاں بھی دلچسپ اور معلموماتی ہیں ۔ اور ڈاکٹر ہاؤس کی اداکاری اور اور کردار اصل کہانی ہے۔
  18. طالوت

    امریکہ کے کیمیائی ہتھیاروں نے افغان بچوں کے چہرے پگھلا دیئے

    جنگوں میں گلدستے تو کوئی گرائے گا نہیں ، جب جب جو جو تگڑا ہوا وہ یہی کچھ کرتا آیا ، ۔۔ یہ دنیا الو کے پٹھوں سے بھری ہوئی ہے جس کا جہاں تک بس چلتا ہے وہ کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔اس دنیا کے چھ ارب نام نہاد انسانوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فی الحال ایک ہی دنیا ہے اور اسی میں سب کو جینا ہے تو بندے...
  19. طالوت

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    یہ موضوع دلچسپ ہے مگرواضح معلومات کے نہ ہونے کے سبب اندازے ہی قائم کئے جا سکتے ہیں ۔ ۔ بہر حال جہاں تک اس دھاگے کے موضوع کا تعلق ہے تو کشمیریوں اور افغانوں کو بعض مورخ بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل میں شمار کرتے ہیں ۔ کراچی کے ایک اسکالر ڈاکٹر کمال عمر کے نزدیک قرانی لحاظ سے ہم بیشتر بنی اسرائیل...
  20. طالوت

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    نہیں میں ایسا نہیں کہہ رہا مگر میں جو کہنا چاہ رہا ہوں وہ ان مختلف تحقیقی رپورٹس کی بنیاد ر کہہ رہا ہوں جو مختلف اوقات میں چھپتی رہتی ہیں کہ ماں باپ سے بچوں کو کچھ عادتیں یا باتیں منتقل ہوتی ہیں مگر ایسا مستقل نہیں۔ مثلا میں اپنے والد کی طرح بیٹھتا ہوں اور دوران گفتگو میرے ہاتھ کی انگلیاں بھی...
Top