اس فیصلے میں جماعت اسلامی کے ساتھ زیادتی ہو گئی ہے ، بقول ہارون رشید کے ان کے ایک کارکن کو ہی بھتہ خوری کا الزام دیا گیا ہے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان البتہ عوام کے ساتھ زیادتی کر جاتے ہیں اور بعض اوقات کاروباری حضرات نوجوان طلبہ کے جتھے سے گھبرا کر بھی نہ چاہتے ہوئے بیس چالیس دینے پر مجبور...