سلام کرنے کی بات میں نے اپنے استاد سے سیکھی۔۔ جبکہ پہلے صرف یہ علم تھا کہ سلام صرف اسٹوڈنٹس کو ہی کرنا چاہیے۔ گھر میں قاری صاحب آتے تھے ہمیں قرآن پاک کا پڑھانے ۔۔ ان کے آنے سے پہلے ہی ہم لوگ قرآن پاک لیکر بیٹھ جاتی اور ریوائز کرنے لگتی اپنے سبق کو۔۔ قاری صاحب جب بھی آتے ہم فورا سلام کرتیں۔۔ ایک...