نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت خوب ۔۔۔ ! اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔۔ مگر مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔۔۔ خاص طور پر ’’ام‘‘ جہاں آتا ہے وہاں کرننگ زیادہ لگی ہوئی ہے۔۔۔ اسی طرح ک گ سے شروع ہونے والے لگیچرز کی کرننگ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔ :)
  2. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    زبردست کامیابی عارف بھائی۔۔۔! مگر کرننگ کا سٹینڈرڈ صحیح نہیں لگ رہا۔۔۔ الفاظ کے مابین کرننگ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ۔ جو ریڈایبلٹی کو شدید متاثر کر رہی ہے ۔۔۔ خیر اصل کام تو فونٹ کو وولٹ سے کمپائل کروانا تھا۔۔۔ کرننگ کی ویلیوز تبدیل کر کے اور گروپنگ میں تبدیلیاں لا کر امید ہے اسے بہت بہتر بنا...
  3. متلاشی

    شامی پناہ گزینوں کی ہجرت!

    عارف بھائی میں نے تو خبر لگائی العربیہ کی جو اوپر نکتہ ور بھائی نے لنک دیا ہے وہاں سے ۔۔۔۔ باقی’’ عالمی میڈیا ‘‘ کی شفافیت اور غیر جانبداری کی تو پوری دنیا شاہد ہے ۔۔۔۔ :)
  4. متلاشی

    شامی پناہ گزینوں کی ہجرت!

    العربیہ ڈاٹ نیٹ #سعودی_عرب کی وزارت خارجہ کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ #ریاض حکومت #شام مصیبت زدگان کے حوالے سے کی جانے والی امدادی مساعی کا ڈھنڈورا نہیں پیٹ رہی ہے۔ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کوپناہ نہیں دے رہا ہے بلکہ۔ حقیقت یہ ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے بعد سے اب تک...
  5. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جی ضرور دکھائیے گا۔۔۔۔ شدت سے انتظار رہے گا
  6. متلاشی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    90
  7. متلاشی

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    کنفیو ژن کا مطلب الجھن
  8. متلاشی

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    فوبیا کا مطلب زدہ ہو گا۔۔ ۔یا سحر میں گرفتار۔۔۔ یعنی اردو فوبیا ، اردو زدہ ، یا اردو کے سحر میں گرفتار
  9. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    سید منظر صاحب کیا مبین پلگ ان بنانے کی بجائے یہ زیادہ بہتر نہیں ہے کہ آپ اور آپ کی ٹیم کرننگ کو یونیکوڈ اوپن ٹائپ فونٹس کی ہی پراپرٹی بنانے کی کوشش کرے ؟؟؟؟ اس طرح اردو کمیونٹی کا ایک دیرینہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔۔۔ اور فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے ساتھ ساتھ بلا روک و ٹوک ویب پبلشنگ کے لیے بھی...
  10. متلاشی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    میرے محترم آپ کے کہنے سےپہلے ہی مجھے پتہ تھا کاپی رائٹس آپ کے پاس ہیں اور مجھے پتا ہے آپ لوگوں نے ہی فیض نستعلیق بنایا تھا۔۔۔ میں تو عارف بھائی سے یہ سوال کر رہا تھا کہ جب فیض کاپی رائٹڈ فونٹ ہے تو عارف نے اس کے ترسیمے کس کی اجازت سے اٹھائے ؟؟؟؟ اب جب کہ آپ عارف بھائی کو اجازت دے چکے ہیں...
  11. متلاشی

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    یہ در حقیقت افسانہ نہیں تھا بلکہ یہ میرے احساسات و جذبات تھے جنہیں میں قلمبند کرنے کی سعیٔ ناتمام کی۔۔۔! بہنا!اصل چیز ہی یقین ہے ۔۔۔ آپ کو اللہ نے عقل و شعور جیسی بے مثال نعمت سے نوازا، آپ اپنے شعور کو بروئے کار لا کر اپنی منزل کا تعین کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔ اور پھر اس بات کا پختہ یقین رکھیں کہ...
  12. متلاشی

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    نور سعدیہ شیخ بہنا! کسی زمانے میں میں نے بھی ’’جستجو ‘‘ کے عنوان سے ذیل کا افسانہ لکھا تھا اس میں بھی کچھ اسی قسم کی کیفیات کو بیان کیا گیا تھا۔۔۔ جستجو! وہ صحرا کی تپتی ریت پر دنیا و مافیہا سے بے خبر چلا جا رہا تھا …آفتاب کی تپش اپنے جوبن پر تھی …دُوردُور تک کوئی ذی روح موجودنہ تھا …دھوپ کی...
  13. متلاشی

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    عارف کیا سپریم کورٹ کے اس آرڈر کا مکمل ڈرافٹ مل سکتا ہے کہیں سے ؟
  14. متلاشی

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    مزید بر آں آپ مائیکرو سوفٹ کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر سے اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ بنا کر اسے استعمال کر سکتے ہیں :)
  15. متلاشی

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    سب سے بڑا مسئلہ رفتار سست
  16. متلاشی

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    جی چار پانچ سال سے تو شاید محفل پر اس فونٹ کا تذکرہ ہو رہا ہے جبکہ فونٹ پر کام اور ریسرچ 2005 سے شروع ہے۔۔۔ ہمارا مقصد ایک ایسا حرفی نستعلیق فونٹ مہیا کرنا ہے جو کہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مسائل سے مبرا ہو۔۔۔ لگیچر بیس فونٹ کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔۔۔ اور کریکٹر بیس کے اپنی جگہ۔۔۔...
  17. متلاشی

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    واہ میرے قلمی نام کوبھی آپ کا موضوعِ قلم بننے کا شرف حاصل ہو گیا :)
  18. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    کئی جگہوں پر تو کرنگ مناسب ہے البتہ کئی جگہوں پر تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے اور را دا وغیرہ کے ساتھ کوئی مستقل مسئلہ ہے
Top