نتائج تلاش

  1. متلاشی

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔ ویسے اردو محفل میں میں آپ کے شکایت والے مراسلے میں سب سے پہلے آپ کو ویلکم کر چکا ہوں :)
  2. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    رکھی رکھتی ۔۔۔ ک گ سے شروع ہونے والے لگیچرز میں ابھی بھی مسئلہ ہے ۔۔۔ آپ ان کا ایک الگ گروپ کیوں نہیں بنالیتے ؟؟؟؟ یا ایکسیپشنز میں کیوں نہیں ڈال دیتے ؟؟؟؟ باقی ٹیسٹنگ کے لیے جاری کر دیں تو اچھا ہے مزید مسائل بھی سامنے آ جائیں گے ۔۔۔ تاہم یہ تقریبا نوے فیصد کرننگ تو دے رہا ہے صحیح ۔۔۔۔:)
  3. متلاشی

    شکریہ عبدالمجید بھائی میں چیک کر کے بتاتا ہوں

    شکریہ عبدالمجید بھائی میں چیک کر کے بتاتا ہوں
  4. متلاشی

    بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے لیے آف لائن چیکر؟

    ایم ایس فرنٹ پیج
  5. متلاشی

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
  6. متلاشی

    السلام علیکم کیا فیس بک پر موجود ہیں اآپ ؟؟؟

    السلام علیکم کیا فیس بک پر موجود ہیں اآپ ؟؟؟
  7. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرے خیال سے ریڈایبلٹی کے لحاظ سے آخر والا نمونہ سب سے بہترین کرننگ دے رہا ہے ۔۔۔ پہلے والے نمونہ میں حد سے زیادہ کرننگ ہے ۔۔۔ دوسرے میں بھی زیادہ جبکہ اینڈ والے میں نارمل۔ پہلے دونوں نمونوں خاص کر پہلے میں تو ریڈایبلٹی بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔۔۔ الفاظ اور کریکٹر کے درمیان کا فرق واضح نہیں ہو رہا
  8. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    جی نسخ ، ثلث، رقعہ ، عربک فونٹس جتنے بھی ہیں ان میں ہر جگہ تطویل ڈالی جا سکتی ہے اور خوبصورت بھی لگتی ہے جبکہ نستعلیق کے صرف مخصوص الفاظ ہی کشیدہ ہو سکتے ہیں ۔۔۔ اور وہی خوبصورت لگتے ہیں۔۔۔ ویسےنستعلیق میں کشیدہ کےاصولوں کو صحیح طرح متعین کرنے پر بحث ہونی چاہیے ۔۔۔ اس پر والد صاحب نے ایک آرٹیکل...
  9. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    تطویل سے ہی کشیدہ بنتا ہے دوست بھائی ۔۔۔! کسی بھی دو کریکٹرز کے درمیان جب تطویل ڈالیں گے تو وہ لفظ کشیدہ ہو جائے گا۔۔۔ ہاں مگر نستعلیق میں ہر کریکٹر اصولی طور پر کشیدہ نہیں کیا جاسکتا۔۔۔نستعلیق میں مخصوص الفاظ کو ہی کشیدہ کیا جاسکتا ہے ۔ مثال کے طور پر با، کا کو نستعلیق میں کشیدہ نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
  10. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی چند ایکسیپشنز رکھ لیں نا اس طرح کے مسائل کو حل کرنے کے لیے
  11. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت خوب عارف بھائی۔۔۔ رکھتی کی کرننگ درست نہیں ہوئی اور بھی چند جگہوں پر چھوٹے چھوٹے مسائل ہیں ۔۔۔ بہر حال مجموعی طور پر بہت شاندار اچیومنٹ ہے ۔۔۔!
  12. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    آخری سپیس کے ساتھ والی کا رزلٹ بہتر ہے۔۔ ریڈایبلٹی زیادہ ہے
  13. متلاشی

    علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا آج انتقال ہوگیا

    آمین۔۔۔ جی ابھی نماز جنازہ پڑھ کر واپس لوٹا ہوں ۔۔۔ بے انتہا رش تھا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے
  14. متلاشی

    علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا آج انتقال ہوگیا

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ! میں آج کل انہی کے ادارہ دبستان اقبال سے وابستہ ہوں ۔۔۔ ابھی نمازہ جنازہ کے لیے جانے لگا ہوں
  15. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    زبردست رزلٹ ہے عارف بھائی ۔۔۔ بہت خوب ،،، شاید ابھی کوماز وغیرہ کو کرن نہیں کیا گیا۔۔۔ کرننگ کی ویلیو تھوڑی کم کریں تو ریڈایبیلٹی زیادہ بڑھ سکتی ہے
  16. متلاشی

    آپ اسی فورم پر سرچ کر لیں مل جائے گا۔۔ یا گوگل پر سرچ کر لیں

    آپ اسی فورم پر سرچ کر لیں مل جائے گا۔۔ یا گوگل پر سرچ کر لیں
  17. متلاشی

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    اشکال زیادہ خوبصورت نہیں عام پینٹر کی لکھائی لگتی ہے کسی ماہر خطاط کی نہیں۔۔۔ اس فونٹ کو خوشخط تو کہا جا سکے گا ۔۔۔ خطاطی کہنا میرے خیال سے مناسب نہ ہو گا۔۔۔
  18. متلاشی

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    بہت خوب بہنا ۔۔! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  19. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    آپ نے مینوئلی کا ورڈ لکھا اس لیے کنفیوز ہوا۔۔۔ :)
  20. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرے خیال میں اس سے پہلے جو آپ نے وولٹ سے ڈرائیکٹ جنریٹ کروائی تھی کرننگ وہ اس سے زیادہ بہتر ہے ۔۔۔ :)
Top