نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    گٹ ہب پر اردو ویب کی ذیل میں املا نام سے ایک عدد ریپو شامل کر دیا ہے۔ اسے گٹ ہب پیجیز پر شائع کرنے کے لیے اس میں متعلقہ شاخ بھی شامل کر دی ہے اور اشاعت کی سہولت کے پیش نظر متعلقہ شاخ کو ریپو کی طے شدہ شاخ کے طور پر متعین کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں گائڈس نام سے ایک عدد ٹیم بھی بنا دی ہے اور اس میں فی...
  2. ابن سعید

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    ایچ ٹی ایم ایل بھی دلچسپی کا سامان ہو سکتا ہے۔ خاص کر اس لحاض سے کہ اس کی مدد سے بہت آسانی سے گرافکل انٹرفیس اور مواد مع اسٹائل سامنے آ جاتا ہے۔ گو کہ ایک پروگرامنگ زبان نہیں لیکن وہ کمی جاوا اسکرپٹ سے پوری ہو جاتی ہے اور ایچ ٹی ایم ایل بچوں میں ڈاکیومنٹ اسٹرکچر کی صلاحیتیں جگانے کے بھی مفید ہو...
  3. ابن سعید

    بٹیا رانی، ذہن رسیا یا ذہن رسا؟ ترکیبیں تو دونوں درست ہیں، البتہ مفہوم کافی مختلف ہوگا۔ :) :) :)

    بٹیا رانی، ذہن رسیا یا ذہن رسا؟ ترکیبیں تو دونوں درست ہیں، البتہ مفہوم کافی مختلف ہوگا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    کیا آپ اس کا اسکرین شاٹ فراہم کرا سکتے ہیں؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    کیا مصیبت ہے بھئی، ہم نے کوئی شکایت تھوڑی نہ کی ہے جو وضاحتوں کی ضرورت پیش آئے۔ ہم تو محفل میں...

    کیا مصیبت ہے بھئی، ہم نے کوئی شکایت تھوڑی نہ کی ہے جو وضاحتوں کی ضرورت پیش آئے۔ ہم تو محفل میں دستیاب ایک سہولت کے جا و بے جا استعمال پر عمومی گفتگو کر رہے تھے۔ ماہی بٹیا آپ بھی نا۔۔۔ آپ سے تو بس آپ کی صاحبزادی صاحبہ ہی نمٹیں! :) :) :)
  6. ابن سعید

    ضروری طور پر توجہ مبذول کروانا اور کسی پر اپنی تحریر تھوپنا دونوں میں فرق ہے ماہی بٹیا۔ لوگ اپنی...

    ضروری طور پر توجہ مبذول کروانا اور کسی پر اپنی تحریر تھوپنا دونوں میں فرق ہے ماہی بٹیا۔ لوگ اپنی دلچسپی کا سامان خود دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کو جو اسپیم ای میلز آتی ہیں وہ بے چارے بھی تو آپ کی توجہ ہی چاہتے ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    اس میں rd رہ گیا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ٹیگنگ کی خصوصیت کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ کیا جانا چاہیے اور بلا وجہ فقط لوگوں کو اپنے مراسلے...

    ٹیگنگ کی خصوصیت کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ کیا جانا چاہیے اور بلا وجہ فقط لوگوں کو اپنے مراسلے تک کھینچ کر لانے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے کہ یہ اسپیمنگ شمار ہوگی۔ البتہ کوئی مراسلہ کسی محفلین سے متعلق ہو یا کسی کی توجہ اس مراسلے پر مبذول کرانا از حد ضروری ہو تو اس خصوصیت کا استعمال...
  9. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    ورڈ باؤنڈری کے فوراً بعد May ہو (کیس سینسٹیو)، اس کے بعد غیر لازمی کاما ہو، پھر لازمی اسپیس (اسپیس قبیلے کے دیگر کیریکٹر مثلاً ٹیب وغیرہ) ہو، پھر تاریخ کا غیر لازمی دہائی کا عدد ہو جو صفر، ایک، دو، یا تین ہو سکتا ہے، بعد ازاں صفر تا نو اکائی کا عدد ہو، پھر ورڈ باؤنڈری ہو۔ اس سارے قضیے میں کیپچر...
  10. ابن سعید

    بے تحاشہ ٹیگنگ در اصل اسپیمنگ کے زمرے میں آتی ہے اور یہ ٹیگنگ کی سہولت کا بے جا استعمال ہے، اس...

    بے تحاشہ ٹیگنگ در اصل اسپیمنگ کے زمرے میں آتی ہے اور یہ ٹیگنگ کی سہولت کا بے جا استعمال ہے، اس سے گریز فرمائیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    [/\bMay,?\s([0-3]?\d)\b/g, 'مئی $1']
  12. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    اس بابت مزید معلومات کے لیے "ریگیولر ایکسپریشنز کیپچر گروپ اور بیک ریفرینس" کی ورڈس کے ساتھ تلاش مفید ہو گی۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    ون پلس تھری

    ہم نے کل ہی گریفائٹ کلر والا آرڈر کر دیا تھا، سینڈ اسٹون کیس کے ساتھ۔ ویسے اس دفعہ پہلے سے موجود اسکرین پروٹیکٹر کی تعریف سننے کو ملی ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ریگ ایکس میں ڈاٹ ایک وائلڈ کارڈ کیریکٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اگر ڈاٹ سے مراد فقط ڈاٹ ہو تو اسے اسکیپ کرنا پڑتا ہے، یعنی اس سے پہلے بیک سلیش لگانا پڑتا ہے۔ فی الحال ہم کہیں باہر نکل رہے ہیں اس لیے اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے، واپس آ کر دیکھیں گے اس معاملے کو۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ون پلس تھری

    آج سوچ رہے ہیں ون پلس تھری آرڈر کر دیں۔ ایڈ آن میں کیا کچھ شامل کرنا چاہیے؟ ابھی ون پلس ون زیر استعمال ہے اور اس میں تھرڈ پارٹی اسکرین پروٹیکٹر اور پروٹیکٹیو کیس استعمال کر رہے ہیں۔ البتہ ون پلس تھری میں اسکرین پروٹیکٹر لگا ہوا آتا ہے جب کہ پروٹیکٹیو کیس لینا پڑے گا۔ سوچتے ہیں کہ کوئی تھرڈ پارٹی...
  16. ابن سعید

    squarened جی ہاں، غالباً فی مراسلہ 10 اراکین کو مینشن کیا جا سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ نمبر ہمیں...

    squarened جی ہاں، غالباً فی مراسلہ 10 اراکین کو مینشن کیا جا سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ نمبر ہمیں ٹھیک سے یاد نہ ہو۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہمیں یہ ادراک ہوا کہ ہم گھامڑ الوجود واقع ہوئے ہیں۔ نیز یہ کہ ہمیں واشنگٹن ڈی سی کی سہ پہر کی بھیڑ میں گاڑی چلاتے ہوئے ان سے بات کرنے پر ایک قصہ یاد آ گیا۔ کہا جاتا ہے کہ کسی بادشاہ کے دربار میں دور دیس سے کوئی فقیر زیارت کو آیا تھا۔ اس نے اس بادشاہ کی ریاست کی بڑی تعریف سنی تھی کہ وہاں کے لوگ...
  18. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کل وہ ہمارے ساتھ واشنگٹن ڈی سی گئی تھیں۔ وہاں گاڑی میں بیٹھے بیٹھے شہر کے مختلف مقامات کی سیاحت کی اور مختلف مونومینٹس کے حوالے سے اپنی معلومات کا رعب جمایا۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    آپ اسے یوں آزمائیں: [/\bتہا\b/g, 'تھا'], یا پھر یوں: [/[^\s\d\.,?!:;-_'"]WORD[$\s\d\.,?!:;-_'"]/g, 'تھا'], دوسری مثال میں ہم نے اردو کا کاما، فل اسٹاپ اور دیگر دائیں سے بائیں زبانوں والے علامات شامل نہیں کیے ہیں، وہ آپ کر سکتے ہیں، اگر یہ کام کرتا نظر آئے تو۔ :) :) :)
Top