نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اردو کے اعراب

    کیا دو زیر اور دو پیش اردو میں مستعمل ہیں؟ اگر ہاں تو اس کی چند مثالیں درکار ہیں۔ :) :) :) متوجہ ہوں: فاتح الف عین محمد وارث نبیل متعلقہ ربط: https://github.com/saadatm/navees/issues/1 سعادت
  2. ابن سعید

    اردو ویب کا گِٹ‌ہب اکاؤنٹ

    تعمیل کی گئی۔ :) :) :) فی الوقت آپ کو ٹائپوگرافی ٹیم میں شامل کر دیا ہے، آپ چاہیں تو مزید ٹیموں میں رکنیت کی فرمائش کر سکتے ہیں، بلکہ کسی نئی ٹیم کا مشورہ ذہن میں ہو تو بلا تکلف عرض فرمائیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو ویب کا گِٹ‌ہب اکاؤنٹ

    اس کی نظامت ہمارے ذمہ ہے اور اس میں فی الوقت کل پانچ اراکین شامل ہیں۔ اگر آپ بھی اس کی رکنیت چاہتے ہیں تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔ رکنیت پرائیویٹ ہوگی یا پبلک، یہ اختیار رکن کے ہاتھ میں ہوتا ہے، لہٰذا ہم نے اپنی رکنیت تو پبلک کر دی ہے، باقی احباب چاہیں گے تو اپنی رکنیت کی کیفیت بھی تبدیل کر دیں گے۔...
  4. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    کون سا درود پڑھنا ہے، آپ نے اس کی تخصیص نہیں فرمائی تھی، لہٰذا الزام آپ پر ہی عائد ہونا چاہیے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال یاز دہم

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ ان تمام محفلین و غیر محفلین احباب کا خصوصی شکریہ جنھوں نے عطیات سے نوازا یا اس میں دلچسپی ظاہر کی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    درد سر اور صندل

    اجی وہ ہم کل ایک عدد بلاگ پوسٹ تحریر کر رہے تھے تو اس کی تمہید کے لیے اس شعر کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ ہم نے سوچا کہ شاعر کا حوالہ اور درست شعر معلوم ہو جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    درد سر اور صندل

    ایک مشہور زمانہ شعر جو کہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے، لیکن انٹرنیٹ پر اس کی مختلف شکلیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ایسے میں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ اصلی شعر کیا ہے اور اس کے خالق کون ہیں؟ ہم نے اب تک اس کی جو شکلیں دیکھی ہیں ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ درد سر کے واسطے صندل بتاتے ہیں حکیم اس...
  8. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال یاز دہم

    اب ہدف کی تکمیل میں فقط 20 ڈالر مزید درکار ہیں۔ کیا آپ 20 ڈالر یا اس سے کم مالیت کے مساوی رقم کا عطیہ دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس ربط پر کلک کر کے ہم سے ذاتی مکالمے میں رابطہ فرما لیں، ہم پاکستان سے رقم منتقل کرنے کی کوئی سبیل بتا دیں گے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    بھئی راحیل میاں ظرافت اور بے ساختگی کی بھی کچھ حدود ہوتی ہوں گی۔ اب ایسا بھی کیا کہ ایک مصروف ریسرچر کی سنجیدگی دوبھر کر دیں؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

    یہ لڑی ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    کسی روز ساری ای میلز ایکسپورٹ کر کے ان کا ڈیٹا انالسس کرنے کا ارادہ ہے۔ پچھلے چند برسوں میں آپ کو بھیجی گئی ای میلز کو دیکھیں تو کوئی دو سے تین مراسلوں کا یومیہ اوسط ہونا چاہیے۔ ان کا استعمال کر کے ٹائم لائن پلاٹ، ہسٹوگرام پلاٹ، ورڈ انالسس اور ایسی ہی کچھ دیگر دلچسپ ڈیٹا انالسس کی جا سکتی ہے۔ ان...
  12. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    ہماری تو کسی کوچے میں رکنیت ہی نہیں، پھر داخلہ کیونکر منسوخ ہوگا؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

    وعلیکم السلام! ہم نے وہ لڑی حذف کر دی ہے، لیکن ایسے کاموں کے لیے آپ اس لڑی کے پہلے مراسلے کے نیچے موجود "رپورٹ" ربط کا استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی بات رپورٹ میں بتا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    دو تبدیلیوں کے لیے تجاویز

    بوقت فرصت ضرور! :) :) :)
  15. ابن سعید

    دو تبدیلیوں کے لیے تجاویز

    تصحیح کا شکریہ، تبدیلی کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    آج ڈاکٹر کمال ابدالی صاحب سے فون پر گفتگو ہوئی۔ دوران گفتگو انھوں نے اس لڑی کا حوالہ دیا اور بتایا کہ اس لڑی کے حوالے میں شامل مضمون کا تازہ نسخہ اس ربط پر دستیاب ہے۔ (ہم نے اولین مراسلہ بھی مدون کر دیا ہے۔) :) :) :)
  17. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    غلط بات! سرگوشیاں عام نہیں کرتے! :) :) :)
  18. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ماہی بٹیا اب تو ویسے بھی آپ کے حصے کی ساری عیدی نئے اضافے کو جایا کرے گی! :) :) :)
Top