نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    اگر جاوا اسکرپٹ میں یونیکوڈ کیریکٹرس کے ساتھ ورڈ باؤنڈری کی شناخت کے مسائل ہیں تو ریپلیس والے فنکشن میں تھوڑی ترمیم کر کے پیٹرن کے پہلے اور بعد میں کئی ایسے کیریکٹرس ریکٹینگل بریکیٹ میں شامل کیے جا سکتے ہیں جو الفاظ کے پہلے یا بعد میں آ سکتے ہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ریجیکس میں مدد درکار

    ریگیولر ایکسپریشنز میں لفظ کے دونوں جانب ورڈ باؤنڈری کا استعمال کریں، اس طرح مکمل لفظ کی صورت میں ہی ترمیم ہوگی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کہیں آپ قحط النسا تو نہیں کہنا چاہ رہے؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    عین ممکن ہے کہ اس کا سبب پاور لا ڈسٹریبیوشن کی فطرت ہو جس کے لانگ ٹیل اور ڈومینیٹنگ پیک میں لینئر تناسب نہیں ہوتا۔ ہماری مراد یہاں یہ ہے کہ دو گروپوں کا موازنہ کرنے پر کسی گروپ میں کم مراسلے والوں کی تعداد جس قدر زیادہ ہوگی ان کے چھوڑ کر جانے کے امکانات پاور لا ڈسٹریبیوشن کے تحت اتنے ہی زیادہ...
  5. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    یہ فقرہ لکھتے ہوئے ہم نے لمحہ بھر کو توقف کیا تھا، جانے کیسے "غالباً" لکھنے سے رہ گیا۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    قیصرانی بھائی، آپ تو خیر محفل کے اسٹاف سے وابستہ رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ ادارت ایک مشکل ذمہ داری ہے، غیر جانبدار ادارت مشکل تر، جبکہ جانبداری کے الزام سے بچنا تقریباً محال ہے۔ :) :) :) محفل کے قواعد و ضوابط کے صفحے کو مختصر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے کیونکہ رکنیت کے وقت یہ صفحہ سامنے آتا...
  7. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    قیصرانی بھائی، ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ یہاں کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ محفل اسٹاف میں خواتین کی تعداد مردوں کی نسبت قابل گرفت حد تک کم رہی ہے اور اس میں منتظمین کی اجارہ داری وغیرہ کا سبب کارفرما رہا ہے تو ہم عام تاثر اور فرضی تخیل کے بجائے اعداد و شمار کی مدد سے بات...
  8. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    اراکین کے پاس اپنے مراسلے مدون کرنے کا اختیار ایک مختصر مدت کے لیے ہوتا ہے۔ لائبریرین کے لیے یہ مدت قدرے طویل ہے۔ البتہ اس کی بھی ایک میعاد ہے، اس کے بعد اپنے مراسلے مدون کرنے کا اختیار لائبریرین کے پاس بھی نہیں۔ اگر اپنے یا کسی اور کے کسی مراسلے میں کوئی تدوین درکار جہاں تدین کے اختیارات موجود...
  9. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    املا کی غلطیاں یقیناً تکلیف دہ ہوتی ہیں، بلکہ ہمیں تو رموز اوقاف کے مسائل بھی بے حد پریشان کرتے ہیں۔ بعض عمومی غلطیوں کے لیے ہم نے کچھ ایک درستگیاں نظام میں شامل کر رکھی ہیں جن میں السلام علیکم کے السلام کو اسلام لکھنے کی غلطی سر فہرست ہے۔ البتہ اس قسم کی خود کار درستگی کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ...
  10. ابن سعید

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    ناموں کے انتخاب میں ایسی قید و بند لگائی جا سکتی ہے، لیکن وہ صرف نئے ناموں کے لیے ممکن ہو گی، پہلے سے موجود اراکین کے نام جوں کے توں رہیں گے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    تلاش سے ہماری مراد آٹو کمپلیٹ تھی، مثلاً تلاش کرتے ہوئے رکن کا نام لکھتے ہوئے آٹو کمپلیٹ، یا پھر کسی کو مینشن کرنے کے لیے آٹو کمپلیٹ۔ اور یہ قصہ زین فورو 1.4 کے دور کا ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    ہمارا خیال ہے کہ موصوف نے متعلقہ لڑیوں کو دانستہ ان زمروں میں رکھا ہے جو سالگرہ کے لیے مخصوص نہیں البتہ موضوع سے متعلق ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    اگر مراسلہ پہلی دفعہ ارسال کرتے ہوئے درست طریقے سے نام مینشن نہ ہوا ہو تو اطلاع نہیں ملتی، خواہ...

    اگر مراسلہ پہلی دفعہ ارسال کرتے ہوئے درست طریقے سے نام مینشن نہ ہوا ہو تو اطلاع نہیں ملتی، خواہ بعد میں مدون کر کے درست کیوں نہ کر دیا جائے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    نوید احمد پہلے سے موجود ہیں، پر عرصہ سے غیر فعال ہیں اس لیے محفل نے انھیں اراکین کی تلاش وغیرہ سے خارج کر دیا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو کے اعراب

    اس حوالے سے ہمارا ایک مراسلہ اقتباس سمیت ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
  16. ابن سعید

    اردو کے اعراب

    واقعی؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    اردو کے اعراب

    نیز یہ کہ غالباً تینوں اعراب زبر، زیر، اور پیش اسم مذکر ہیں لہٰذا انھیں کھڑا زبر، کھڑا زیر، اور الٹا پیش لکھا جانا چاہیے۔ ہم زیر کو اسم مؤنث پڑھا کرتے تھے، لیکن آج لغت میں اسے مذکر پایا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اردو کے اعراب

    دو زبر تو کثرت سے مستعمل ہے، ہمارا سوال دو زیر اور دو پیش کے حوالے سے تھا۔ در اصل قصہ یوں ہے کہ اگر یہ مستعمل نہ ہوں تو انھیں کسی اردو کی بورڈ میں شامل کرنے کا کیا جواز ہو سکتا ہے، بجز اس کے کہ عربی متن لکھنے میں ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ :) :) :)
Top