نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    ابن صفی کی عمران پڑھیے تاکہ کامیاب جاسوسی ناول نگار بن سکیں
  2. محمدظہیر

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    محمد فضولی بغدادی یہ نام کیا صرف مجھے ہی عجیب لگا ؟
  3. محمدظہیر

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    اینڈرایڈ پر منتقل کیوں نہیں ہو جاتے ؟ آپ کی ذکر کردہ تقریبا تمام فیچرس اینڈرائیڈ میں موجود ہیں ۔فوٹوز کے لیے گوگل اسٹوریج مفت تھوڑی دیتا ہے، آپ کی پرسنل انفارمیشن حاصل کرکے اس سے پیسے کماتا ہے :)
  4. محمدظہیر

    پیگی سے ملئے

    بہت کیوٹ ہے :):):) خاص کر اس کا رنگ مجھے بہت پسند آیا:):)
  5. محمدظہیر

    بچوں کے لئے سیل فون

    وہ وقت دور نہیں کہ بچوں کے لیے موبائل فون لازمی ہو جائے۔ گوگل اور ایپل جیسی کمپنیوں کو کڈز موبائل آپریٹنگ سسٹم بنانے پر توجہ دینا چاہیے۔ بچوں کو اڈلٹ کنٹنٹ بلاک کر کے موبائل دے سکتے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے بچوں کو ایک دھن لگی تو وہی لگی رہتی ہے، ۔ یعنی سارا وقت موبائل میں ڈال دیتے ہیں، اس میں...
  6. محمدظہیر

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    ہمارے یہاں اس عمر میں پرسنل فون رکھ لینے نہیں دیتے اس لیے تعجب کا باعث رہا۔ آپ استعمال کرنے دیتے ہیں یا مستقل رکھ لیا ہے انہوں نے
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار: آج افطار کے بعد سے اپنے دوستوں کے ہمرہ تھا، گھر واپس پہنچے کے بعد 11 بجے دوبارہ دوستوں کے ساتھ شاورمہ اور حلیم نوش کیا، اور اس کے بعد چائے اور پان سے کسر پوری کی۔ سحر : ابھی تک بھوک نہیں لگی۔
  8. محمدظہیر

    ایک ارادہ

    اگر یہ اس فیلڈ میں مسلسل محنت کریں اور کم از کم 10،000 گھنٹے کی مشق کریں، یعنی اب سے لے کر 8 سے 10 سال ، تو یہ اپنی فیلڈ میں ورلڈ کلاس ہو جائیں گے۔کسی کی سرپرستی میں یہ کام ہونا چاہیے۔:)
  9. محمدظہیر

    مبارکباد یازبھائی کے 7000 مراسلے

    برادرم مابدولت، بندہ ئے خاک سار و ناچیز اور ناواقف الادب، و ہستی ئے قابلِ فراموش، اور بندہ ئے فقیر ناتواں کی یہ جرات کہاں کہ عزت مآب مابدولت ، ہستی ئے عزت و تعظیم، کی شان مبارک میں گستاخی کی مجال کر سکے ۔ واقعہ اصل یوں ہوا کہ ۔برادرم مابدولت کو صرف یہ آگہی پہنچانا خاکسار کا مقصد و...
  10. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    تمام ہندوستانی دوستوں کو آج کے کرکٹ میچ ۔ہندوستان بقابلہ پاکستان میں ، ہماری کامیابی مبارک ہو:) پاکستانی ٹیم کے چاہنے والوں کے لیے اظہار ہمدردی پیش کرنا کیسا رہے گا معلوم نہیں، پر اتنا کہ سکتا ہوں better luck next time :)
  11. محمدظہیر

    مبارکباد یازبھائی کے 7000 مراسلے

    برادرم مابدولتم، قصہ کچھ یوں ہے کہ خواہرم ہادیہ نے درج بالا مراسلہ ارسال نہیں کیا بلکہ خواہرم لاریب مرزا نے ارسال فرمایا ہے ۔ نیم فارسی و دقیق مغلیہ الفاظ میں پتا نہیں عزت مآب نے ہمیں کیا کہا، پر امید واثق ہے ضرور تعریفی جملے کہے ہوں گے، اس پُر سعادت موقع پر ، ہم صمیم قلب سے مابدولت بھائی کا...
  12. محمدظہیر

    مبارکباد یازبھائی کے 7000 مراسلے

    مبارک ہو یاز بھائی، میرے سے بس پانچ ہزار آگے ہیں جلد برابر ہو جائیں گے:LOL:
  13. محمدظہیر

    مبارکباد یازبھائی کے 7000 مراسلے

    اور 'ہم' لکھنے کے بجائے مابدولت لکھ دیتیں تو آپ کا مراسلہ قریب قریب ہمارے مابدولت بھائی کے جیسا بن جاتا:)
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یوں تو مجھے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی نہیں ، آپ لوگوں کی دلچسپی دیکھ کر میں بھی دیکھنے لگا :)
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہاب ریاض پر تو پورا ملک غصے میں ہوگا۔ دیکھتے ہیں بلے بازی کیسی کریں گے:)
  16. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں نے ابھی اس پھل کے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ذائقہ پتا نہیں کیسا ہوگا، کھانے کی خواہش ہو رہی ہے:)
  17. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کا شکریہ تصویر کے ساتھ پیش کرنے کے لیے:) جی آخری تین چھکوں سے ہاردک پانڈیہ کے کافی لطف اندوز ہوا:)
  18. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    فالسے کا شربت ؟
Top