نتائج تلاش

  1. جنید اقبال

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    نہِیں بھائی اوپشن میں عبادت لکھا تھا تو مینے لکھ دیا برا لگا تو سوری
  2. جنید اقبال

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    بے نام اندھیروں کی سیاہی مرے دامن میں پھر بھی شبِ ظلمت کا پتا مانگ رہا ہوں میں اپنے نصیبوں کا گِلہ کس سے کروں جاناں بے نام عبادت کی جزا مانگ رہا ہوں
  3. جنید اقبال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اُبلی ہوئی سبزیاں مائونیز چکن حسب ضرورت مرچ شوارما رول
  4. جنید اقبال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    جناب آپ فکر نہ کریں دیکھنا پریوں کے حکم سے بھائیوں کی جیبیں کیسے خالی ہوتی ہیں پریاں زندہ آباد چمکے گا کاروبار
  5. جنید اقبال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    جزاک اللہ آپ نے میرا سلام ٹھیک کرواتے ہوئے اپنے سلام کے جواب میں ''و'' کھا گئے ۔ جنا ب یہاں گاہکوں کی فرمائش پر عمل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی
  6. جنید اقبال

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی سر جھکا کے میں نے کہا شباب شباب بہت خوب
  7. جنید اقبال

    فراز وہ تری طرح کوئی تھی

    پھر اک ایسی شام آئی کہ وہ شام آخری تھی کوئی زلزلہ سا آیا کوئی برق سی گری تھی عجب آندھیاں چلیں پھر کہ بکھر گئے دل و جاں نہ کہیں گلِ وفا تھا نہ چراغِ عہد و پیماں دل کو لگا ٹھا کر کے
  8. جنید اقبال

    محسن نقوی زندگانی کی رَمق مانگتے ہیں

    جو سمجھتے نہیں خود کو محسنؔ---! مجھ سے ہر بات ادَق مانگتے ہیں
  9. جنید اقبال

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  10. جنید اقبال

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  11. جنید اقبال

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  12. جنید اقبال

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  13. جنید اقبال

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. جنید اقبال

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    بْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  15. جنید اقبال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ترجمہ : اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
  16. جنید اقبال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    السلام و علیکم کیسے ہیں سب؟
  17. جنید اقبال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    میں دفتر سے جا رہا ہوں زندگی رہی تو کل ملاقات ہو گی دعاوں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ
Top