تحریر لکھنا اچھی بات ہے لیکن ایسی تحریر اسلامی نقطہ نظر کے عین مطابق ہونی چاہئے تا کہ کسی بے ادبی کا خدشہ نا ہو ۔۔۔ بندہ اللہ کریم کے ساتھ جیسے مرضی لاڈ پیار کرے کئی دوسرا اس پر اپنا فتوی نہیں لگا سکتا ۔۔ کوئی بھی تحریر ہو اُس میں اللہ کریم کے ہاتھ پاوں لکھنے سے بہتر اس کا ساتھ ،دست قدرت، اس کا...