نتائج تلاش

  1. سارا

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    میرا کل سے شمشاد بھائی کی بتائی ہوئی کھیر بنانے کا دل کر رہا تھا اور میں کنڈینس ملک لانا بھول گئی تھی ماموں صبح جا رہے تھے انہیں کہا تو وہ اسی سے ملتا جلتا کچھ اور لے آئے تھے اور میرے پاس آج پورا دن گاڑی نہیں تھی۔۔جب یہ ترکیب دیکھی تو سب ہی سامان گھر میں موجود تھا اسی وقت سوچا بنا لوں البتہ بریڈ...
  2. سارا

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    میں نے دیسی گھی استعمال نہیں کیا وہ مجھے پسند نہیں۔۔ریگولر آئل استعمال کیا تھا۔۔۔اور کھوا ہی استعمال کیا تھا پاکستانی انڈین اسٹور پر آسانی سے مل جاتا ہے۔۔البتہ چیز کے بارے میں مجھے نہیں معلوم کہ اس کا ٹیسٹ کھوے کی طرح ہی ہے یا نہیں:rolleyes:
  3. سارا

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    یہ لیں میں نے بنا لیا ہے الحمد للہ۔۔
  4. سارا

    جلدی کی تراکیب

    مٹر چاول۔۔۔ جتنے چاول بنانے ہیں انہیں پانی میں بگو دیں ۔۔آدھا پیاز آئل میں براؤن کریں اس میں ایک ٹماٹر حسب ضرورت نمک مرچ گرم مصحالہ زیرہ ڈالیں 2 سے 3 منٹ بھونیں جس حساب سے چاول بنانے ہیں اس حساب سے مٹر ڈالیں اور 2 منٹ بعد چاول کے حساب سے پانی ڈالیں جب پانی کو ابال آجائے تو بگوئے ہوئے چاول پانی...
  5. سارا

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    کیا عام کوکنگ آئل استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔ یا اصلی دیسی گھی ہی استعمال کرنا ضروری ہے۔۔:confused:
  6. سارا

    بچپن کی معصومیت

    ان کا جملہ پڑ کر میری ہنسی رک نہیں رہی تھی۔۔۔:grin: آپ اپنے پاس سے تصاویر لگائیں گے یا نیٹ سے کسی کی؟
  7. سارا

    بچپن کی معصومیت

    شاید کچھ اکلوتے لاڈلے بھی ہوتے ہوں لیکن یہ بات مجھ پر فٹ نہیں آتی۔۔۔ سننے کو تو کیا کچھ سننا پڑتا ہے لیکن سب سنا ہوا صحیح نہیں ہوتا۔۔:rolleyes: اور جہاں تک کام کی بات ہے تو مجھے بچپن سے ہی اچھا نہیں لگتا تھا کہ امی اکیلے کام کریں اس لیے مجھے بچپن سے ہی امی کی مدد کرنے کی عادت تھی امی نے کبھی...
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. سارا

    بچپن کی معصومیت

    میرا خیال ہے کہ نہ نقصان ہوتا ہے نہ ہی فائدہ۔۔۔مجھے میرے اکلوتے ہونے کی وجہ سے کبھی بھی حد سے زیادہ محبت نہیں ملی۔۔:( سب کو برابر ہی سمجھا جاتا ہے۔۔البتہ گھر کے کاموں میں اکلوتے ہونے کی وجہ سے ذمہ داری پڑ جاتی ہے :rolleyes:
  10. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. سارا

    تعارف سارا خان

    پہلے میں یہ سمجھی یہ میں ہوں کیوں کہ سارا لکھا ہوا تھا سارہ نہیں۔۔ بعد میں خان پر نظر پڑی :rolleyes:
  12. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بھنڈیاں ۔۔ پزا
  13. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    جی شمشاد بھائی۔۔اسی طریقے سے بناتے ہیں ہم۔۔۔اوون میں بناتی ہوں اور ایک سائیڈ توے پر۔۔لیکن اوون میں سب سے نچلے حصے میں رکھتی ہوں مکھن بہت سارا ڈالتی ہوں اوپر۔۔بہت اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔۔۔بھابھی جو بناتی ہیں وہ پورا نان ہی اوون کے درمیان والے حصے میں بناتی ہیں۔۔۔اور کبھی کھبار آسانی کے لیے سارا نان...
  14. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    میں ٹوسٹر میں انہیں ہلکا سا سینک لوں گی اس سے تھوڑی اکڑ آجائے گی انشا اللہ۔۔۔
  15. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    lol میں بھی تمہارے گرائینڈر کی جو حالت ہوئی اسی وجہ سے پوچھ رہی تھی تا کہ میری بچت ہو جائے :grin: ویسے شمشاد بھائی نے گرائینڈ ہوئی بریڈ کو کہا تھا کہ سوجی جیسی ہو جائے اس لیے میں سوچ میں پڑ گئی تھی کہ بریڈ فریش ہو گی یا نہیں کیوں کہ فریش بریڈ تو سوجی کی طرح ہونا ناممکن تھا البتی سوجی کے حلوے...
  16. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    ویسے ماوراء فریش ڈبل روٹی کو تم نے کیسے گرائینڈ کیا۔۔وہ تو ہاتھ سے بھی چورا ہو سکتی ہے گرائینڈ کرنا ضروری ہے کیا؟؟ اور اگر سوکھی ڈبل روٹی گراینڈ کرنے کے لیے ڈالیں گے تو میرا نہیں خیال کہ وہ چلے گا۔۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    بہت اچھی لگ رہی ہے ماوراء ۔۔۔ شمشاد بھائی نے تمہیں 100 میں سے 200 نمبر دینے ہیں۔۔;)
  18. سارا

    ڈبل روٹی کی کھیر

    condenced milk بہت میٹھا ہوتا ہے وہ استعمال کریں تو میٹھے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔
  19. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہاری ' نان
  20. سارا

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    میں تو کوئی ٹوٹکا نہیں آزما سکتی ۔۔مجھے فورا ہی دانے نکل آتے ہیں۔۔۔:(
Top